Z@heer Abbas Bukhkari

4.8K posts

Z@heer Abbas Bukhkari banner
Z@heer Abbas Bukhkari

Z@heer Abbas Bukhkari

@LeegiEngineer

علی ع امام من است و منم غلام علی ع.❤ جبـــ عرش والاعزتـــ دے تو فــرش والـّـوں کــی تمــام سازشیں بیــکار جاتی ہیــں

Pakistan Joined Temmuz 2013
797 Following187 Followers
Z@heer Abbas Bukhkari
Z@heer Abbas Bukhkari@LeegiEngineer·
جناب مخدوم سید فیصل صالح حیات بخاری صاحب کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے ضلع جھنگ۔ ضلع چنیوٹ اور نواب آف بہاولپور سمیت متعدد سیٹوں کے لیئے تگڑے امیدوار میدان میں اتارنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔
اردو
0
0
0
23
Z@heer Abbas Bukhkari retweeted
Censored Men
Censored Men@CensoredMen·
🇵🇸🇮🇱 Video of Hamas handing over the 2 Israeli hostages
English
2.4K
26K
74.6K
10.8M
Z@heer Abbas Bukhkari retweeted
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
جیسے ایک مالی کیلئے اپنے باغ کو ہرا بھرا اور پھل دار دیکھنے سے بڑھ کر اس دنیا میں کوئی خوشی نہیں، اسی طرح آج دانش اسکول کے ہونہار، باصلاحیت اور کامیاب طلباء و طالبات کو دیکھ کر دل فی الفور اپنے رب کے حضور سربسجود ہو کر اس کا شکر بجا لانے کو کیا. کڑی تنقید کے باوجود جس پودے کو میں نے اپنے ہاتھوں سے ان غریب اور بے سہارا بچوں کی خدمت کیلئے لگایا تھا وہ دانش اسکول الحمد اللہ آج ایک تن آور درخت ہے. یہ ایک ایک طالب علم مجھے میرے اپنے بچوں کی طرح عزیز ہے اور ان کی کامیابی کی دنیا بھر میں دھوم سننے کیلئے میرے کان اسی طرح بے چین تھے جیسے کسی والد کے اپنی اولاد کیلئے ہوتے ہیں. میری قوم کے جن باصلاحیت بچوں کی قسمت میں غربت کے اندھیرے تھے، میرا ان کے خادم ہونے کے ناطے ان سے وعدہ تھا کہ میں ان کی زندگی میں علم و ہنر سے ترقی کی روشنیاں بکھیرونگا. رب کریم کے کرم سے اور متعلقہ حکام کی محنت، جس نے اس دیے کو روشن رکھنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی، یہ وعدہ وفاء ہوا. قوم کے ایک خادم کیلئے اس سے بڑھ کر خوشی کی بات کیا ہو سکتی ہے.
Shehbaz Sharif tweet mediaShehbaz Sharif tweet mediaShehbaz Sharif tweet mediaShehbaz Sharif tweet media
اردو
853
1.4K
5K
263K
Z@heer Abbas Bukhkari retweeted
Bilal Azhar Kayani
Bilal Azhar Kayani@BilalAKayani·
عیب ہر شخص میں جو ڈھونڈ رہے تھے انجمؔ آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے میڈیا ہاؤسز،میڈیا ورکرز اور عوام آپ اور آپ کے دعووں کی حقیقت جانتے ہیں۔ صحافیوں پر بدترین تشدد، سینسرشپ جب مسلط تھی،عالمی فریڈم انڈیکس میں چار سال میں 18 درجے پاکستان کی جب آپ کے سیاہ دور میں تنزلی ہوئی تو میں پاکستان میں ہی تھا، پارٹیوں کی طرح بیان بدل لینا ہی آپ کا تعارف ہے، فیک نیوز ہو، صحافیوں کی ناک اور پسلیاں توڑنا ہو، آپ کی Expansion کے جھوٹے دعوے صحافیوں کو آپ کے گھونسوں کی طرح خوب یاد ہیں۔ شکر ہے طفل مکتب ہوں۔ حامد خان کے بقول آپ کی طرح "ٹاوٹ" نہیں۔ جب آپ اپنے چچا کی عدالت کا انصاف "بیچ" رہے تھے، اس وقت میں پاکستان میں نہیں تھا البتہ جب آپ اسلام آباد ہائی کورٹ میں "دوڑتے" اور "ہانپتے" پھر رہے تھے (آپ کی بہادری کے تاریخی مناظر ان وڈیوز میں محفوظ ہیں جس نے بہادروں کے خطے جہلم کو شرمسار کرایا)، میں اسلام آباد میں ہی تھا۔ المیہ یہ ہے کہ اس "جماعت" کی ترجمانی کر رہے ہیں جسے "طلاق" دے چکے ہیں۔ ندامت سے جھکے سر کے ساتھ بیٹھنا کسی پارٹی میں اور ترجمانی کسی اور جماعت کی۔ آپ سیاسی، صحافتی اور وکالتی ٹاؤٹ ہی رہیں گے۔ جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیئے
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

حضور آپ چونکہ اس وقت پاکستان میں نہیں تھے آپ کے والد صاحب البتہ تحریک انصاف کے دور میں سرکاری ہسپتال کے ڈائریکٹر تھے ان سے پوچھ لیتے تو آپ کو بتاتے کہ پچھلی حکومت میں تمام میڈیا آرگنائزیشنز کے مناففع میں ریکارڈ اضافہ ہوا تھا اور سب سے بڑی Expansion بھی ہوئ تھی، آپ ابھی طفل مکتب ہیں آہستہ آہستہ سمجھ آ جائیگی

اردو
51
192
566
418.1K
Z@heer Abbas Bukhkari retweeted
Dr Ghulam Ali Mallah
Dr Ghulam Ali Mallah@mallahghulamali·
With Friends at Ministry 😇
Dr Ghulam Ali Mallah tweet media
English
3
1
11
251
Z@heer Abbas Bukhkari retweeted
Qurrat ul Ain Shirazi
Qurrat ul Ain Shirazi@annie_shirazi·
21 [defected] PTI MNAs decide to form an independent group before general elections, reveals NA leader of opposition in an interview with me. For @indyurdu
English
9
15
38
18.3K
Z@heer Abbas Bukhkari retweeted
Bilal Azhar Kayani
Bilal Azhar Kayani@BilalAKayani·
Increase in Pakistan’s foreign exchange reserves ➡️ Pakistan’s total foreign exchange reserves increased by $4.23 bn during the week between 7th July 2023 and 14th July 2023, according to figures released by @StateBank_Pak today ➡️ Total FX reserves increased from $9.84 bn on 7th July 2023 to $14.07 bn on 14th July 2023 ➡️ Net reserves with SBP also increased by $4.2 bn during this period and stood at $8.73 bn on 14th July ➡️ This increase in foreign exchange reserves is a result of the $4.2 bn received by SBP last week in inflows from Saudi Arabia ($2 bn), UAE ($1 bn), and the IMF ($1.2 bn) ➡️ More inflows are expected in the coming weeks and months, including from multilateral development partners, which will further improve Pakistan’s foreign exchange reserves
Bilal Azhar Kayani tweet media
English
6
60
118
14.8K
Z@heer Abbas Bukhkari retweeted
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
آج سے ساون کا مہینہ شروع ہو گیا ہے ۔ ساون میں ضروری احتیاطیں کریں ۔ 1۔ اگر آپ کے گھروں کی دیواریں یا چھتیں کمزور ہیں تو انہیں درست کر لیں ۔ 2۔ گھر سے غیر ضروری گھاس پھوس ، جڑی بوٹیاں صاف کر لیں کیونکہ اِس موسم میں حشرات الارض نکل آتے ہیں۔ سانپ ، بچھو کیڑے مکوڑے جن میں زہر بہت زیادہ ہوتا ہے ۔ 3۔ گھروں میں ایمرجنسی ادویات فرسٹ ایڈ بکس رکھیں۔ 4۔ بچوں کو کھمبوں ،تاروں سے دور رکھیں کیونکہ اِس موسم میں ہوا میں نمی بہت زیادہ ہوتی ہے ۔ بارشیں بھی زیادہ ہوتی ہیں ۔ 5۔ دریاؤں یا نہروں کے قریب رہنے والے احتیاط کریں ۔ 6۔ مصالحے دار کھانوں اور مرچوں کا استعمال کم کریں کیونکہ پیٹ کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں جس سے مزید مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں ۔ 7۔ پانی کا زیادہ استعمال کریں ۔ پالتو جانوروں کا بھی خیال رکھیں۔ اس موسم میں انفکشن بہت جلدی ہو جاتی ہے ۔ 8۔ سوتے وقت یا لیٹتے وقت اپنے بستر اور تکیے کو اچھی طرح چھانٹ لیا کریں ۔ 9۔ گھروں میں پانی نہ کھڑا رہنے دیا کریں ۔ #پوسٹ شیئر کر دیں یہ احتیاطیں تدابیر دوسروں کو بھی بتائیں۔
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
اردو
6
183
409
28.5K
Z@heer Abbas Bukhkari retweeted
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
آجکل بکریوں کی فارمنگ کا شوق بڑھتا جا رہا ہے، لیکن بہت کم لوگوں کو اس حقیقت کا علم ہوتا ہے کہ 50 یا 100 بکریوں تک کا ریوڑ صرف اس آدمی کے لیے فزیبل ہے جس نے خود کام کرنا ہو اور اپنے گھر کے ایک حصہ میں بکریاں یا بھیڑیں پالنی ہوں اور چرا کر خوراک کا بڑا خرچ بچانا ہو - ایسے افراد اپنے خاندان کو اپنے کام میں ساتھ شامل کر لیتے ہیں اور اپنے معیار زندگی کے حساب سے معقول آمدنی کما لیتے ہیں جو افراد تجارتی بنیادوں پر بکریاں یا بھیڑیں پالنے کے خواہشمند ہوں انہیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ ملازم رکھکر کم تعداد میں بکریوں کا فارم اپنے انتظامی اخراجات پورے نہیں کرپاتا، ہاں فارمر خود اپنے خاندان کے ساتھ کام کرے تو ایک الگ بات ہے - جن علاقوں میں مفت چراگاہیں مہیا ہوں وہاں پر کاروبار کم اخراجات اور کم جانور رکھ کر بھی منافع بخش ہو سکتا ہے - اگر انتظامی اخراجات مہیا کر کے منافع کمانا ہو تو بڑا ریوڑ پالنا ہو گا، لیکن بڑا ریوڑ پالنے کے لیے ذیل کے عوامل کا خیال رکھنا ہو گا - انگریزی اصطلاحات کا مفہوم بریڈنگ : افزائش نسل فیٹننگ : موٹا کرنا گوٹ ڈیری : بکری کے دودھ کا کاروبار بزنس ماڈل : طریقہ کاروبار ٹارگیٹ مارکیٹ : جہاں مال فروخت کرنا مطلوب ہے نیوٹرشنسٹ : غذا کا سائنسدان پرچیزڈ فیڈ : خریدی ہوئی خوراک کنسنٹریٹ : ونڈہ الیویٹڈ فلور : اونچا فرش گریزنگ : چرائی ہرڈ : ریوڑ لیمبنگ : بچہ دینا فینسنگ : باڑھ لگانا پریگننسی سٹیٹس : بیانت کا حال گروپنگ : گروہ بندی 1- بزنس ماڈل فکس کریں، بریڈنگ کرنی ہے یا فیٹننگ یا گوٹ ڈیری 2 - ٹارگیٹ مارکیٹ ڈیسائڈ کریں اور اس کے مطابق فنشنگ اور فیڈنگ پروگرام طے کریں، بہتر ہو گا کہ کسی نیوٹریشنسٹ کی خدمات حاصل کریں اور مشینری کا استعمال کریں 3 - پرچیزڈ فیڈ اور کنسنٹریٹ کے کیس میں الیویٹڈ فلور پر شیڈ بنا کر، کم جگہ پر زیادہ بکریاں رکھی جا سکتی ہیں 4 - خود پیدا کردہ فیڈ کے لیے گریزنگ بہتر ہے، گریزنگ ایریا کو تقسیم کر کے فینسنگ کریں 5 - تمام ہرڈ ایک ساتھ مت رکھیں، بلکہ ایج، وزن اور پریگننسی سٹیٹس کے مطابق گروپنگ کریں 6 - ڈیجیٹل ٹیگنگ اور سکینر مطلوبہ سافٹ ویئر کے ساتھ ہونے ضروری ہیں، خاص طور پر بریڈنگ فارم کے کیس میں پریگننسی سکینر بھی ضروری ہے 7 - بریڈنگ کنٹرولڈ سیزن میں ہو گی، فری چوائس، شیڈول فری بریڈنگ نہیں ہونی چاہیے 8 - بریڈنگ فیمیلز لیمبنگ سیزن شروع ہونے سے ایک ماہ پہلے الگ کر دی جائیں، پھر لیمبنگ کے دوران بچے دینے والی فی میلز الگ سیلز میں ڈالی جائیں 9 - سورٹنگ، ٹریٹمنٹ، ویکسینیشن، انسپیکشن کے لیے سورٹنگ چینل یا سورٹنگ ایلی استعمال کی جائے 10 - کلیننگ کے لیے شیڈ اس طرح سے تعمیر کیا جائے کہ روزانہ کا فضلہ مشینری کی مدد سے صاف کیا جا سکے 11 - سردیوں میں شیڈ کے اندر فرش کو خشک رکھنے کا انتظام ہو 12 - لیمبنگ سیزن میں پریگننٹ فیمیلز اور لیمبز کو سنبھالنے والا عملہ الگ ہو 13- سیکیورٹی کا باقاعدہ نظام بنایا جائے ان اصولوں کے تحت فارم چلایا جائے تو امید ہے کہ بڑا ہرڈ اچھی پروڈکٹوٹی کے ساتھ پالا جا سکتا ہے ان میں سے کچھ انتظامات ابتدا میں درکار ہوں گے اور کچھ فارم کی بڑھوتری کے ساتھ اضافہ کیے جا سکتے ہیں، لیکن ان سب کے بغیر کمرشل بکری فارم اکثر اوقات نقصان کو دعوت دینے کے مترادف ہے صرف شوق اور سنی سنائی باتوں کی بنیاد پر لائیو سٹاک میں انوسٹ کرنا بہت بڑی بیوقوفی ہے اللہ ہمارا ہامی و ناصر ہو۔
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet mediaDairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet mediaDairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet mediaDairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
اردو
7
143
451
37.6K
Z@heer Abbas Bukhkari retweeted
سیده‌زینب
سیده‌زینب@SZainabHuda·
Washing and cleaning the golden dome of the holy shrine of Imam Hussain (as) in preparation for flag changing ceremony of the beginning of #محرم_١٤٤٥
English
7
125
739
30K
Z@heer Abbas Bukhkari retweeted
JHELUM POLICE OFFICIAL
JHELUM POLICE OFFICIAL@police_jhelum·
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی قیادت میں جہلم پولیس کا فلیگ مارچ، فلیگ مارچ میں ایلیٹ فورس، محافظ سکواڈ،ٹریفک پولیس, ضلع پولیس اوردیگرقانون نافذکرنے والے اداروں نے شرکت کی، فلیگ مارچ پولیس لائنز سے شروع ہو کر جہلم سٹی ،دینہ سٹی اور منگلا سمیت شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا
اردو
2
3
14
457
Z@heer Abbas Bukhkari retweeted
MianFakharMushtaqPuganwala
MianFakharMushtaqPuganwala@MPugganwala·
PPP France Leader Razak Daal's Daughter Barat
MianFakharMushtaqPuganwala tweet mediaMianFakharMushtaqPuganwala tweet media
English
0
3
15
246
Z@heer Abbas Bukhkari retweeted
Agha Sheraz Anokha
Agha Sheraz Anokha@AghaSherazAli·
میں وفاقی وزیر آورسیزز و ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ ساجد طوری صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ مجھے گلگت بلتستان کا فوکل پرسن مقرر کیا. جی بی آورسیزز کے مسائل حل کرنے میں اپنا کردار ادا کروں گا. گورنر جی بی سید مہدی شاہ اور صدر پیپلزپارٹی جی بی امجد ایڈووکیٹ صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں.
Agha Sheraz Anokha tweet media
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
18
13
64
1.6K
Z@heer Abbas Bukhkari retweeted
Aamir Qayyum Bhatti (Gujrat)
توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیسز میں عمران خان کی نااہلی کنفرم ہے اس کے بعد ان کا سیاسی مستقبل مخدوش ہو جائے گا.جاوید چوہدری
اردو
1
10
23
385
Z@heer Abbas Bukhkari retweeted
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
#KeepItUpPMLN مسلم لیگ ن نے نوجوانوں کو آئی ٹی کے میدان میں آگے بڑھنے کے لئے میرٹ پر مواقع فراہم کیئے سہولیات فراہم کی اور کر رہی ہے کیونکہ یہ یوتھ ہی پاکستان کا روشن مستقبل ہے
اردو
33
267
553
7K
Z@heer Abbas Bukhkari retweeted
Embassy of IR Iran Pakistan
Embassy of IR Iran Pakistan@IraninIslamabad·
We warmly welcome the arrival of #COAS Gen. Seyed Asim Munir to Iran. The visit indicates firm determination of high officials of 🇮🇷🤝🇵🇰 to promote all-out relations, A long stride towards comprehensive expansion of ties; the achievements will prove to be tangible & positive.
Embassy of IR Iran Pakistan tweet media
English
91
152
1.3K
123.6K