A. Nazim

2K posts

A. Nazim

A. Nazim

@MuhammadAz26268

Joined Nisan 2024
370 Following387 Followers
A. Nazim
A. Nazim@MuhammadAz26268·
اگر لفظ آپ کا استعمال اللہ اور اسکے نبی پر نہیں کرنا، تو پھر کس پر کرنا ہے.
اردو
0
0
0
4
A. Nazim
A. Nazim@MuhammadAz26268·
جنکی اولاد نہیں ہوتی، انکی آخری زندگی تھوڑی مشکل ہوتی ہے. اللہ سب پر کرم کریں.
اردو
0
0
0
8
A. Nazim
A. Nazim@MuhammadAz26268·
@QuranMyriZindgi Same کل سپر مارکیٹ سے خرید کے لایا ہوں.
اردو
0
0
0
1
A. Nazim
A. Nazim@MuhammadAz26268·
قدرت اللہ شہاب کہتے ہیں کہ دنیاوی حقائق کرامت وغیرہ پر عموماً حاوی ہوتے ہیں. پیسہ وہاں کام کر جاتا ہے یہاں پیر کی دعا کام نہیں کرتی. پیسہ مواقع میسر کرتا ہے. دولت تو خدا تو نہیں، لیکن تجھ میں کئی خدائی صلاحیت ہیں. شیخ سعدی
اردو
0
0
0
6
A. Nazim
A. Nazim@MuhammadAz26268·
مفاد پرست کو آپ کے جینے مرنے، نفع و نقصان سے کوئی غرض نہیں ہوتا.
اردو
0
0
0
5
A. Nazim
A. Nazim@MuhammadAz26268·
رجیم چیج ایک قسم کا چین کے خلاف ہی تھا. اب کتنی بے شرمی سے امریکہ کی گود میں بیٹھ کر چین سے مدد مانگ ریے ہیں.
اردو
0
0
0
5
A. Nazim
A. Nazim@MuhammadAz26268·
جسمانی لوگوں کو کردار کی کوئی سوجھ بوجھ نہیں ہوتی.
اردو
0
0
0
5
A. Nazim
A. Nazim@MuhammadAz26268·
زیادہ مواقع میسر ہونے سے بعض اوقات آدمی بہتر، یا بہتری کو کھو دیتا ہے.
اردو
0
0
0
2
A. Nazim
A. Nazim@MuhammadAz26268·
اپنی space پرائیویسی، گھر کی، چلنے پھرنے کی، رہنے کی، کسی حد تک ملازمت میں اور روزہ مرہ کے معاملات میں عافیت اللہ تعالیٰ کی بڑی نعمت ہے.
اردو
0
0
0
3
A. Nazim
A. Nazim@MuhammadAz26268·
@mlk25466 بھائی نے تیاری کر رکھی ہے.
اردو
0
0
1
3
✯𝒁𝒊𝒅𝒊✯
✯𝒁𝒊𝒅𝒊✯@zidi_lerki_hon·
`ویسے آپ کو کیا لگتا ہے میں کس مزاج کی ہوں۔۔؟؟👀` *غصے والی🥲 *ہنسی مذاق والی😁 *سنجیدہ🙃 *بچپنے والی🤭 *سمجھ سے باہر 🥴 *نخریلی 🤐
اردو
22
2
28
347
A. Nazim
A. Nazim@MuhammadAz26268·
@ChotiSheikhni ماڑی عورت لگتا ہے تم نے مجھے چھیڑنا ہے. شیخ صاحبہ آپ نے نہیں.
اردو
0
0
0
1
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
اتنا کلوز کھڑے ہونے کی کیا ضرورت تھی،
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
15
1
43
3.2K
Anaya
Anaya@Miss_World66·
بس میں نے سوچ لیا ہے اپنے بندے کا اتنا جینا حرام کروں گی کہ باقی کی 3 شادیاں کرنا بھول جائے گا 🫣🫣🫣 #قومی_زبان
Anaya tweet media
اردو
6
6
15
167
A. Nazim
A. Nazim@MuhammadAz26268·
@Itxz_Meeru ذہین آدمی کو پورا اندازہ ہوتا ہے.
اردو
0
0
0
2
Miral
Miral@Itxz_Meeru·
"نہایت افسوس کے ساتھ، آپ کی اتنی اہمیت نہیں ہے جتنا آپ توقع رکھتے ہیں۔"🔥💀🥂
Miral tweet media
اردو
7
2
15
197
A. Nazim
A. Nazim@MuhammadAz26268·
پسند اور رشتے میں کوئی کمٹمنٹ نہیں، تو کچھ بھی نہیں.
اردو
0
0
0
5
A. Nazim
A. Nazim@MuhammadAz26268·
@HeartfeltHymns0 شخصیت کی خوب صورتی میانہ روی میں ہے. برداشت میں ہے.
اردو
0
0
1
1
😺
😺@HeartfeltHymns0·
میں وہ ہوں جو نبھا جاؤں تو قدموں میں بیٹھ جاؤں اور اگر مکر جاؤں تو پیچھے مڑ کر نہ دیکھوں۔ ۔
اردو
4
0
14
98
A. Nazim
A. Nazim@MuhammadAz26268·
@fa4577388_rubab وہ لوگ جن کے چہرے بہن بھائی جیسے لگتے ہیں اکثر نیک ہوتے ہیں. اور جن کے چہرے بازاری لگتے ہیں وہ خبیث ہوتے ہیں.
اردو
0
0
0
1
Rubab Fatima
Rubab Fatima@fa4577388_rubab·
کچھ چہرے دیکھنے میں مانوس سے لگتے ہیں اور کچھ چہرے دیکھنے میں ہی "منحوس "سے لگتے ہیں ،،،
اردو
4
3
10
144
A. Nazim
A. Nazim@MuhammadAz26268·
@Funkaar1977 اتنا بھی اندھا نہیں ہونا چاہیے.
اردو
0
0
0
3
Mona
Mona@Funkaar1977·
محبت میں گرفتار عورت کی آنکھیں گدھے کو فلسفی کے روپ میں دیکھتی ہیں۔
Mona tweet media
اردو
9
1
48
599
Mishi Malik
Mishi Malik@mishi11m·
*پتا نہیں کیوں؟* *لوگوں کے دلوں میں یہ بات ڈال دی گئی ہے*👀🤌🏻 > *کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے `خوبصورت` لگتے ہیں-*🥲❤️‍🩹 حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے > *"جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مُسکراہت کا مالک ہو!"*🥹💗🌕
اردو
7
3
15
306
A. Nazim
A. Nazim@MuhammadAz26268·
@Urdu_Addab بیلنس رکھنا چاہیے. خاوند اور بیوی دونوں ایک دودسرے کے اور اپنے والدین کو اہمیت دیں اور خیال رکھیں.
اردو
0
0
0
9
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
کیا مرد کی شادی کے بعد اس کی والدین اور چھوٹے بھائی بہن کے متعلقہ ذمہ داریاں ختم ہوجاتی ہیں؟ آپ کی رائےکیا ہے؟
اردو
74
5
100
10.7K