RahimHashm
76.8K posts

RahimHashm
@RahimHashm
I am against every color of oppression, be it on humans or animals. #RCI #Engineer #writer

سعودی عرب میں یہ سامنے لینٹر ڈالنے والی مشین ہے اور اس وقت بھی لینٹر ڈال راہی ہے اور یہاں بس ایک مشین کا ڈرائیور اور دوسرے دو مستری ہیں ٹوٹل تین سے چار لوگ مجود ہیں بس اور یہاں مالک مکان بھی موجود نہیں۔ اگر یہی کام پاکستان میں ہو رہا ہوتا تو دو دیگیں پکنے کے ساتھ ساتھ تقریباً آدھا محلہ اکھٹا ہو جاتا اور طرح طرح کے مشورے دیتے سب سے زیادہ کون سا مشورہ ملنا تھا؟🇸🇦💸🪙

جب میں نے صحافت کا آغاز کیا تقریباً اسی عمر میں ہی مولانا فضل الرحمان نے سیاست کا آغاز کیا تھا۔ مولانا فضل الرحمان کو میں نے اتنا غصے میں نہیں دیکھا، مولانا اس رویے کیلئے مجبور ہوگئے ہیں۔ مولانا محمد ادریس صاحب ہزاروں طلباء کے استاد تھے۔ جے یو آئی کے تاریخ پرانی ہے وہ انگریزوں کے خلاف جدوجہد سے شروع ہوتی ہے۔ ان کے لوگوں کو اس بنیاد بات پر شہید کردیا جاتا ہے کہ وہ ریاست پاکستان کے خلاف ہتھیار اٹھانا گناہ سمجھتے ہیں، اور جمہوریت کو پسند کرتے ہیں۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat



Make Pakistan India again. I don't trust a country that hid and gave refuge to Osama Bin Laden.

ہمارے ملک میں جج صاحبان کتنے مصروف ھوتے ہیں؛ ہفتے میں 4 دن کام وہ بھی صبح 9 یا 10بجے سے 11 بجے تک ایک سے دو گھنٹے عدالت میں، پھر چائے کا وقفہ، پھر ایک گھنٹہ عدالتُ میں اور پھر چھٹی۔ سکول کے بچوں سے بھی زیادہ یعنی تین ماہ گرمیوں کی چھٹیاں سردیوں میں کرسمس کی دسمبر میں چھٹیاں. Copied @sajjadmustafa




مولانا فضل الرحمان صاحب کی ساری گفتگو میں ایران پر حالیہ حملے کی مذمت موجود ہے نہ ایرانی عوام کی حمایت ۔ مولانا کہہ رہے ہیں کہ ،”خطے میں جنگ بھڑکی تو سب لپیٹ میں آجائیں گے “ ۔ یعنی انہیں جاری جنگ دکھائی دے ہی نہیں رہی۔ مولانا کی گفتگو پڑھ کر وکی لیکس میں ان کی سابق امریکی سفیر سے گفتگو یاد آگئی جس میں وہ وزیراعظم بننے کی صورت امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہشمند تھے۔

یہ درباری ٹیکسیوں کوتیرہ اورخیبر میں TTP کی جھلکیوں کےبعدہی اچانک بنوں وغیرہ وغیرہ کی بچہ بازی کی منڈیاں کیوں یادآٸیں اس سے پہلے یہ ٹیکسیاں کہاں تھیں اورانہیں کسی نے بتایا نہیں کہ چاٸلڈابیوز کےکیسز میں بالرضا بالجبر پنجاب ٹاپ پہ ہے؟حتی کہ تمہارےسوکالڈ ٹرانسجنڈربھی قتل ہوجاتے ہیں







