Pinned Tweet

#JusticeForArshadSharif
جس مجسٹریٹ نے شہید ارشد شریف کی اہلیہ کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے کیا ان کے ہاتھ نہیں کانپے ہونگے؟
ضمیر نے آواز نہیں دی ہوگی کہ یہی تو مظلوم ہے جس پر میں مزید ظلم کرنے جارہا ہوں؟؟
لیکن ہمیں یقین ہے اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے. بے شک
@javerias

اردو

































