Pinned Tweet
❙❘❘𖨱𓅓
3.9K posts

❙❘❘𖨱𓅓 retweeted
❙❘❘𖨱𓅓 retweeted

برباد محبت کی دعا ساتھ لیے جا
ٹوٹا ہوا اقرار وفا ساتھ لیے جا
اک دل تھا جو پہلے ہی تجھے سونپ دیا تھا
یہ جان بھی اے جان ادا ساتھ لیے جا
ہم جرم محبت کی سزا پائیں گے تنہا
جو تجھ سے ہوئی ہو وہ خطا ساتھ لیے جا
x.com/i/spaces/1MJgN…
اردو
❙❘❘𖨱𓅓 retweeted

یہ شہر چھوڑنا ھے مگر اس سے بیشتر
اس بے وفا کو ایک نظر دیکھنا بھی ھے
x.com/i/spaces/1MJgN…
اردو
❙❘❘𖨱𓅓 retweeted

پوچھیں گے ابــــ عـزیز ، تری خـیریت تـو پھر
کس منہ سے ہم کہیں گے " کوئی رابطہ نہیں"
पूछेंगे अब अज़ीज़, तेरी ख़ैरियत तो फिर,
किस मुँह से हम कहेंगे, "कोई राब्ता नहीं।" ❤️🥀
x.com/i/spaces/1MJgN…
❙❘❘𖨱𓅓 retweeted
❙❘❘𖨱𓅓 retweeted
❙❘❘𖨱𓅓 retweeted
❙❘❘𖨱𓅓 retweeted







