Karachite

74K posts

Karachite banner
Karachite

Karachite

@_K702

Proud to be Muslim & an Optimistic Pakistani | IYI | یہ شہادت گہ الفت میں قدم رکھنا ہے لوگ آساں سمجھتے ہیں مسلماں ہونا

Joined Ocak 2021
1.5K Following2.8K Followers
Karachite
Karachite@_K702·
ایک شہر ، دو پارٹیاں، ترجیحات آپ کے سامنے. کیا ضروری ہے ؟ اپوزیشن کے بینرز اتارنا؟ یا شہر کے مستقبل کو پڑھانا؟ آپ نے طے کرنا ہے کہ شہر کی اصل وارث اور خدمت کون سی جماعت کر رہی ہے حق دو کراچی کو Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
اردو
2
12
24
481
Karachite
Karachite@_K702·
"بینرز نہیں کچرا ہٹاؤ " کراچی کی پکار حق دو کراچی کو Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
Karachite tweet media
اردو
0
2
3
31
Karachite
Karachite@_K702·
" اور پھر یہی ہوا۔۔۔۔۔ آبنائے ہرمز کھل گئی لیکن۔۔۔۔۔۔ یونیورسٹی روڈ اور کریم آباد انڈر پاس نہیں کھلا" Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
Karachite tweet media
اردو
0
2
5
43
Karachite
Karachite@_K702·
پاکستان سے اربوں ڈالرز ایسے گئے ہیں یہ ویڈیو ایک بہترین عکاس ہے، کسی بھی قسم کی مشابہت محض اتفاقی ہوگی۔ Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
اردو
0
3
5
82
Karachite
Karachite@_K702·
ایران کے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تیزی سے گر رہی ہے۔ پیٹرول و ڈیزل کی قیمت فوری بڑھانے والی حکومت پٹرولیم لیوی کا مکمل خاتمہ کرے اور آج ہی پیٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے
Karachite tweet media
اردو
0
0
0
39
Karachite
Karachite@_K702·
کے الیکٹرک کی جاری کردہ گھڑی۔۔ اقبال کے بعد اگر کسی نے قوم کو جگایا ہے تو وہ کے الیکٹرک لوڈ شیڈنگ ہے 😂 Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
Karachite tweet media
اردو
0
3
6
73
Karachite
Karachite@_K702·
@NaeemRehmanEngr سخت جنگ کے بعد آبنائے ہرمز کھل گیا مگر کراچی کی نااہل اور کرپٹ پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ نے یونیورسٹی روڈ نہیں کھولا۔۔۔ Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
اردو
0
13
12
160
Karachite retweeted
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
ایران کے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تیزی سے گر رہی ہے۔ پیٹرول و ڈیزل کی قیمت فوری بڑھانے والی حکومت پٹرولیم لیوی کا مکمل خاتمہ کرے اور آج ہی پیٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے
Naeem ur Rehman tweet media
اردو
62
384
706
7.9K
Karachite
Karachite@_K702·
@NaeemRehmanEngr پیٹرول و ڈیزل کی قیمت فوری بڑھانے والی حکومت پٹرولیم لیوی کا مکمل خاتمہ کرے۔۔
اردو
0
4
3
63
Karachite retweeted
Nabila Arshad
Nabila Arshad@_21jul·
@NaeemRehmanEngr آج ہی پیٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے
اردو
0
3
1
34
Karachite
Karachite@_K702·
پی پی پی سندھ حکومت و بلدیاتی قبضہ مئیر نے یو سی کو جو گٹر کے ڈھکن لگانے کیلئے حال ہی میں ایک لاکھ دینے شروع کئے ہیں وہ اب صرف چالیس ہزار ہو گئے ہیں 60 ہزار کے الیکٹرک کو دئیے جا رہے ہیں مرزا فرحان بیگ جماعت اسلامی چئیر مین Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
اردو
1
7
4
33
Karachite
Karachite@_K702·
"بینرز نہیں کچرا ہٹاؤ " کراچی کی پکار حق دو کراچی کو Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
Karachite tweet media
اردو
0
14
11
115
Karachite retweeted
Karachite
Karachite@_K702·
سندھ کا بجٹ 2.2 کھرب، کراچی کا حصہ کہاں؟ پیپلز پارٹی کے ایم پی اے کے بنگلے بن گئے، شہر کھنڈر بن گیا۔ شرم کرو۔ حق دو کراچی کو Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
Karachite tweet media
اردو
0
13
21
153
Karachite retweeted
Mehnaz Khan
Mehnaz Khan@MehnazK88236567·
Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو میئر صاحب! پرنٹنگ پریس سیل کرنے سے سچائی نہیں دبتی۔ "حق دو کراچی کو" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ہر کراچی والے کے دل کی آواز ہے۔ طاقت کا غلط استعمال بند کریں!
اردو
0
4
1
19
Karachite retweeted
Karachite
Karachite@_K702·
جماعت اسلامی کا ایک ہی نعرہ: کراچی کا میئر کراچی والا۔ بااختیار بلدیاتی نظام کے بغیر مسائل حل نہیں ہوں گے۔ حق دو کراچی کو Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
Karachite tweet media
اردو
1
6
4
80
Karachite retweeted
Karachite
Karachite@_K702·
کراچی پورے پاکستان کو 70% ریونیو دیتا ہے، بدلے میں ٹوٹی سڑکیں اور گٹر ابلتے ملتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کا کراچی سے سوتیلا سلوک نامنظور۔ حق دو کراچی کو Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
Karachite tweet media
اردو
0
6
6
81
Karachite retweeted
Mehnaz Khan
Mehnaz Khan@MehnazK88236567·
Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو کیا بینرز پر پابندی لگا کر آپ عوام کے دلوں میں موجود محرومیوں کو ختم کر سکتے ہیں؟
اردو
0
2
0
10
Karachite retweeted
Karachite
Karachite@_K702·
K-4 منصوبہ 15 سال سے فائلوں میں، اورنگی نالہ، گجر نالہ کے نام پر اربوں کھا گئے۔ حساب کون دے گا؟ حق دو کراچی کو Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
Karachite tweet media
اردو
0
5
3
21
Karachite retweeted
Karachite
Karachite@_K702·
3 کروڑ آبادی، پانی کا کوٹہ 50 سال پرانا۔ ٹینکر مافیا اربوں کما رہا، پیپلز پارٹی کے وڈیرے خاموش۔ یہ کیسا انصاف ہے؟ حق دو کراچی کو Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
Karachite tweet media
اردو
0
5
2
30
Karachite retweeted
Karachite
Karachite@_K702·
کراچی روشنیوں کا شہر تھا، اب کچرے کا ڈھیر ہے۔ 18 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت، پھر بھی نہ پانی نہ بجلی۔ حق دو کراچی کو۔ Haq Do Karachi Ko #حق_دو_کراچی_کو
Karachite tweet media
اردو
0
11
11
85