کوئٹہ میں بد نام زمانہ ہدایت اللہ معصوم لڑکیوں کو نوکری کا جانسہ دے کر اپنے چنگل میں پساتا اور اُن کے ساتھ غیر انسانی اور غیر اخلاقی کام انجام دے کر اُن پر بد ترین تشدد اور غیر قانونی منشیات دے کر اُن کے ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتا تھا۔
#HIDAYAT_THE_RAPIST