HammadAbbasi

98.4K posts

HammadAbbasi banner
HammadAbbasi

HammadAbbasi

@hammadAbbacee

† Full insafiyan † A blessed Muslim and A Pakistani moreover A dreamer💕

Pakistan Joined Aralık 2014
2.9K Following3.6K Followers
Sher Afzal Khan Marwat
Sher Afzal Khan Marwat@sherafzalmarwat·
بعض یوٹیوبرز، نام نہاد تجزیہ کاروں اور سوشل میڈیا کے خود ساختہ ٹھیکیداروں نے گزشتہ کئی ماہ سے میری عوامی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے دن رات ایک کیے رکھا۔ جھوٹ گھڑے گئے، افواہیں پھیلائی گئیں، کردار کشی کی مہمات چلائی گئیں اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ عوام نے مجھے مسترد کر دیا ہے۔ آج میں اپنے چھوٹے بیٹے بہرام خان کے ہمراہ سینٹورس مال گیا۔ وہاں جو منظر دیکھا، وہ ان تمام جھوٹوں اور پروپیگنڈوں کا عملی جواب تھا۔ مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ، نوجوان، بزرگ، خواتین، بچے، سب محبت کا اظہار کرنے آئے۔ کسی نے تصویر بنوائی، کسی نے ویڈیو، کسی نے مصافحہ کیا اور کسی نے صرف چند محبت بھرے الفاظ کہے۔ یہ وہ عوام ہیں جن کے دلوں میں جگہ ٹی وی سکرینوں اور یوٹیوب چینلز سے نہیں بلکہ کردار، جدوجہد اور عوامی رابطے سے بنتی ہے۔ صورتحال یہاں تک پہنچی کہ سینٹورس کی سیکیورٹی نے نہایت احترام کے ساتھ درخواست کی کہ رش بڑھنے اور راستے بند ہونے کی وجہ سے میں مال سے باہر چلا جاؤں تاکہ دیگر لوگوں کو آمدورفت میں دشواری نہ ہو۔ یہ منظر ان لوگوں کے لیے کافی ہونا چاہیے جو روزانہ میرے سیاسی جنازے نکالتے ہیں اور ہر دوسرے دن میری عوامی مقبولیت کے خاتمے کی پیش گوئیاں کرتے ہیں۔ مجھے پارٹی سے نکالے جانے کے بعد عوام کے رویے میں آج تک ذرہ برابر فرق محسوس نہیں ہوا۔ عوام کسی کے حکم نامے، ٹویٹ یا یوٹیوب ویڈیو پر نہیں چلتے۔ وہ اپنے مشاہدے، تجربے اور شعور کی بنیاد پر فیصلے کرتے ہیں۔ جو لوگ سمجھتے تھے کہ چند پروگراموں، تھمب نیلز اور جھوٹے بیانیوں سے عوام کے دل بدلے جا سکتے ہیں، انہیں آج کے مناظر پر غور کرنا چاہیے۔ عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ عزت اور محبت نہ کسی پارٹی کی جاگیر ہوتی ہے اور نہ کسی یوٹیوبر کی عطا۔ یہ اللہ تعالیٰ کی عطا اور عوام کے اعتماد کا نتیجہ ہوتی ہے۔ باقی جو حضرات روزانہ جھوٹ کی فصل کاشت کرتے ہیں، ان کی خدمت میں صرف اتنا عرض ہے کہ عوام نے آپ کے بیانیے کو وہی اہمیت دی ہے جس کا وہ مستحق تھا۔ لانت قبول فرمائیے، اور آئندہ بھی جھوٹ بولنے سے پہلے عوام کی عدالت کا فیصلہ یاد رکھیے۔ عوام کی محبت کسی سیاسی عہدے، پارٹی ٹکٹ یا تنظیمی عہدے کی محتاج نہیں ہوتی۔ یہ دلوں میں بنتی ہے، اور جب دل فیصلہ کر لیں تو پھر پروپیگنڈے کے بڑے سے بڑے طوفان بھی اس تعلق کو متزلزل نہیں کر سکتے۔
Luqman shah | لقمان شاہ@luqmanshah2006

شیرافضل مروت سینٹورس مال میں مداحوں کے گھیرے میں آگئے، خوب سیلفیاں اور گپ شپ ہوئی @sherafzalmarwat

اردو
25
14
69
8.4K
HammadAbbasi retweeted
Sadam K Tareen PTI
Sadam K Tareen PTI@SadamktPTI·
عید کا پہلا دن ہمارے علاقے پر انتہائی سوگوار گزر رہا ہے یہ رات کو شہید ہونے والے افراد کا نماز جنازہ جو کہ 5 بجے ادا کی گئی یہ نہ تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے یہ ڈونلڈ لو کا پاکستان ہے یہ رجیم چینج والوں کا پاکستان ہے یہ الیکشن چرانے والوں کا پاکستان ہے۔
اردو
37
2.3K
7.3K
73.4K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
میں عمران خان، اُن کی فیملی اور چاہنے والوں سے معافی مانگتا ہوں۔ آپ نے دو سال میری فیملی کو کیا کچھ نہیں کہا، میں نے برداشت کیا۔ آپ نے ان فالو اور بلاک کرنے کی مہم چلائی، کوئی فرق نہیں پڑا۔ لیکن آج میں خود اپنی مرضی سے، اپنی انا کی قربانی دے رہا ہوں۔ آئیں پاکستان کا سوچتے ہیں۔
اردو
1.1K
289
2.4K
262.8K
HammadAbbasi retweeted
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
ڈوب کر مر جائو بے شرم جرنیلوں
اردو
47
698
2.1K
13.3K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ایف آئی اے اہلکار جس طرح تھپڑ مار کر ان شہریوں کی عزت نفس مجروح کر رہے ہیں، کون سا قانون اس کی اجازت دیتا ہے؟ ایک بیٹے کے سامنے اُس کے کاروباری باپ کو تھپڑ مارنا ساری زندگی باپ اور بیٹے کے ذہن سے نہیں نکل پائے گا۔۔۔ لیکن اگر ان فرعونوں کے سامنے کوئی اونچا بولے تو سیاسی جتھوں کو تکلیف ہوتی ہے۔
اردو
143
630
2.2K
103.3K
HammadAbbasi
HammadAbbasi@hammadAbbacee·
@KhawajaHamzaPTI @HamidMirPAK Kuch nhi hona bhi oper sy nechy tk sub mily hoty hain. Ya aak vedio camera m ah gae otherwise is sy bra zulm ya awam k sath krty hain
Indonesia
0
0
1
39
𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐰𝐚𝐣𝐚
@HamidMirPAK انکی وڈیو وائرل ہوئی شاید انکے خلاف کروائی ہو جائے جس کے بہت کم چانسز ہیں، 90% کا یہی حال ہے، پولیس والے، ٹریفک وارڈن، ائیرپورٹ والے، FIA، PERA، Dolphin, CTD, سب کا یہی حال ہے اور اسکی سب بڑی وجہ ہے کہ جس ادارے نے انکا احتساب کرنا تھا وہ خود ان سے بھی آگے نکل چکا۔
اردو
1
2
24
540
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، اصل قصور حکومت کا نہیں ان سرکاری ملازمین کے والدین کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کو عام آدمی سے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی
ijaz cheema@chemajournalist

جو توڑو وہی لال یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس لئے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں @PakPMO @MohsinnaqviC42 @fia

اردو
779
3.2K
7.9K
223.2K
ijaz cheema
ijaz cheema@chemajournalist·
جو توڑو وہی لال یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس لئے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں @PakPMO @MohsinnaqviC42 @fia
اردو
783
2.9K
5K
561.6K
HammadAbbasi retweeted
PTI
PTI@PTIofficial·
آپ ایک ہزار پریس کانفرنس کرلیں!!! یہ قوم ہر بار آپ کو 8 فروری دے گی۔ #May9th_FalseFlag
اردو
101
5.9K
14.8K
86.4K
HammadAbbasi retweeted
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
“ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں” پتہ نہیں یہ کون سور کے بچے تھے جو پاک فوج کی وردی پہن کر پولنگ اسٹیشنز میں گھس کر الیکشن لوٹ رہے تھے۔
اردو
32
886
1.6K
10.3K
HammadAbbasi retweeted
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
اس وردی والے نے پورے نظام کو ننگا کر کے رکھ دیا ہے 🔥🔥 اللہ اسکی حفاظت کرے کہیں اسکو پولیس مقابلے میں پار نہ کر دے یہ ظالم نظام
اردو
60
3.4K
6.4K
77.2K
HammadAbbasi retweeted
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
DG صاحب جتنا عرصہ میں ISI کی حراست میں تھا مجھ سے صرف سیاسی مطالبات ہی کیے گئے۔ آپ کیسے اتنا بڑا جھوٹ بول سکتے ہیں؟
اردو
795
7.9K
22.8K
215.8K
HammadAbbasi retweeted
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
بری امام کہ اس تباہ شدہ علاقے میں ہزاروں لوگوں کے ارمان خواب اور زندگی بھر کی کمائی دفن ہو گئی ہے ۔۔۔اشرافیہ کے ڈیڑھ سو سے 200 گھروں کی بات ائی تو وزیراعظم نے بھی کمیٹی بنا دی ۔۔نیشنل میڈیا تڑپ اٹھا ۔۔اگر ریاست ماں ہے تو اس کا اشرافیہ اور عوام کے ساتھ الگ الگ سلوک کیوں ؟؟
اردو
167
5.6K
12.5K
104.8K
HammadAbbasi retweeted
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
عارف والا کے گاؤں 149 ای بی میں مخالفین کی فارمیسی میں گھس کر فائرنگ گولیاں لگنے سے صغیر نامی شخص شدید زخمی، فائرنگ کا واقعہ دیرینہ رنجش کا شاخسانہ ہے
اردو
13
104
240
10.6K
HammadAbbasi retweeted
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
پنجاب پولیس کےجوانوں کویہ کیا ہوگیاہے،کیوں کسی کی عزت انکونظرنہیں آتی؟
اردو
3
188
416
15.5K
HammadAbbasi retweeted
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
کسانوں کو آج صرف اس بات کی سزا دی جا رہی ہے کہ کسانوں نے عمران خان کو ووٹ دیا تھا
اردو
15
970
3.8K
19.7K
HammadAbbasi retweeted
Eshaal honey PTI
Eshaal honey PTI@honey_eshaal·
اسلام آباد پولیس کے کارنامے سنیں خاتون کی زبانی اس ملک کو فارم 47 نے جہنم بنا دیا، ہر وردی والا فرعون بنا بیٹھا ہے ۔۔شرمناک شرمناک شرمناک
اردو
5
213
428
6.3K