Kashif Ramzan | کاشف رمضان

13.8K posts

Kashif Ramzan | کاشف رمضان banner
Kashif Ramzan | کاشف رمضان

Kashif Ramzan | کاشف رمضان

@multan10

Bot 🤖

Multan, Pakistan Joined Ocak 2012
169 Following354 Followers
Kashif Ramzan | کاشف رمضان retweeted
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
16 اکتوبر کو وکلاء کی عمران خان سے آخری ملاقات ہوئی 2 دسمبر کو بہن کی آخری ملاقات ہوئی 200 دنوں سے عمران خان مکمل قید تنہائی میں ہیں 6 مہینوں سے عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی ایسا کیا ہے جو سب سے چھپایا جا رہا ہے ۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت شفیع جان
اردو
6
74
295
5.8K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان retweeted
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
اگر ٹاپ لیڈرشپ بھی آکر بیٹھ جائے تو عہدیدار بھی آ جائیں گے۔ دس ہزار عہدیدار بھی آ جائیں تو کیسے پریشر نہیں پڑے گا ۔۔ علیمہ خان #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
اردو
2
39
118
818
Kashif Ramzan | کاشف رمضان retweeted
Shahid Aslam
Shahid Aslam@ShahidAslam87·
قاضی پاکستانی عدلیہ کی تاریخ کا ایک سیاہ اور بدنما چہرہ ہے جس نے اپنے ذاتی بغض اور عناد کے چلتے اس ملک کی عدلیہ کو تباہ کرنے میں کسی خود کش بمبار سے کم کردار ادا نہیں کیا، خود پہ کوڑے دان میں گیا اور ادارہ تباہ کروانے میں بھی بھرپور کردار ادا کرگیا۔
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh

فلاں کے تبادلہ سے نظام انصاف کی تباہی، عدلیہ کیلئے سیاہ دن وغیرہ وغیرہ یار دوست پوسٹ ایسے کر رہے ہیں جیسے پہلے ہم نمبر ون تھے جو آج 2 نمبر پر چلے جائیں گے، مرضی کے کیسز مرضی کے ججز سنتے ہیں، آگے بھی وہی سنیں گے، کوئی یہاں ہو یا وہاں کی فرق پیندا اے ہاں فائز عیسیٰ کو یاد رکھیں

اردو
9
121
392
3.2K
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
28 ستمبر 1997 کے بعد آج دوسری دفعہ نواز لیگ نے پاکستان کی عدلیہ پر حملہ کیا ہے، تب بھی ذلالت اٹھائی اب بھی ذلالت مقدر ہوگی۔ملک پرویز اقبال اُموی۔ ایڈووکیٹ
اردو
8
39
264
2.3K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ٹرمپ کو فرعون کا لہجہ چھوڑنا ہو گا کیونکہ ایرانیوں کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ وہ فکر اقبال سے متاثر ہیں اور فکر اقبال فرعون و یزید کیخلاف بغاوت کا نام ہے۔ ٹرمپ کو یہ بات سمجھ نہیں آ سکتی کہ “قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے” یزید جیت کر بھی ہمیشہ ہار جاتا ہے۔ حامد میر @HamidMirPAK #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
5
44
188
3K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان retweeted
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
تحریکِ انصاف کے کارکُنان کو کچھ بھی کہہ لیں یہ آپ کا جمہوری حق ہے مگر منکرینِ ختم نبوت کہنا آپ کی پستی ہے۔ آپ کی جو ویڈیو بنی وہ ایک منکریں ختمِ نبوت کے مُلک میں بنی۔ آپ منکرینِ ختمِ نبوت کے مُلک میں گئے کیوں۔ وہاں کے گھر اور ہوٹل میں رُکے کیوں۔ وہاں کی سرزمین پر چلے کیوں۔ اور وہاں پریس کانفرنس کرکے منکرینِ ختمِ نبوت والے حکمرانوں کے خلاف کچھ بولے کیوں نہیں۔ آپ کے اُوپر تُف ہے کہ آپ ہر مسلمان کو سیاسی مخالفت کی بنیاد پر منکرینِ ختمِ نبوت کا طعنہ دے دیتے ہیں۔ آپ کی ہمت کیسے ہوتی ہے کہ ایک مسلمان کو یہ طعنہ دیں ؟
Mir Mohammad Alikhan tweet media
اردو
233
1.6K
4.5K
193.9K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان retweeted
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے حقیقی آزادی کے نام پر ووٹ نہیں لیے نا ہی انہوں نے کسی عشق میں مارے جانے کے دعوے کیے۔ انکے پاس جو پلیٹ فارم تھا اسے پوری قوت سے استعمال کیا۔ اعلی عدلیہ کو خطوط لکھے ، ہر ہر دستیاب پلیٹ فارم پر اپنی آواز بلند کی۔ کسی کے بیڈرومز سے کیمرے نکلے ، کسی کے رشتہ دار اغواء ہوئے کسی کو نااہل کردیا گیا۔ جو بچ گئے ہیں انکے تبادلے کیے جارہے ہیں۔ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے حقیقی آزادی کے نام پر ووٹس لیے ۔ کسی نے عشق میں مرنے کا اعلان کیا تو کسی کی کوئی بڑھک۔ وہ جو قومی اسمبلی میں موجود ہیں انکے بولنے کے موضوعات پر بھی حد ہے۔ جس صوبائی اسمبلی میں حکومت ہے وہاں سے کوئی قانون تو دور قرار داد بھی بڑی مشکل سے نکلتی ہے۔ اس شبخون کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے جو احتجاج شروع ہوا ہو پختونخواہ ہاوس میں چائے پینے اور پھر بارہ اضلاع کراس کرنے پر قربان کردیا گیا۔ جسٹس بابر ستار نے ، جسٹس محسن کیانی نے ، طارق جہانگیری نے اصول پسندی کے اور اپنے حق کے حق ادا کیے۔ تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کو، صوبائی حکومت کو اور رہنماؤں کو جو کرنا تھا اس کا عشر عشیر بھی نہیں کرپائے۔
اردو
33
806
2.3K
20.9K
Zalmay Khalilzad
Zalmay Khalilzad@realZalmayMK·
There are reports that #Pakistan has attacked Kunar University in #Afghanistan, killing 4 and injuring 70. Pakistan has denied the reports. Unfortunately, Pakistan's denials have repeatedly proven to not be credible. Just a few weeksI ago, it attacked a hospital, killing around 400 civilians. Islamabad denied the attack. However, their responsibility was later confirmed by credible international observers. The same may prove true in this case. If the reports are correct, this barbaric attack deserves to be condemned in the strongest terms. It also makes a mockery of Pakistan’s attempt to position itself as a world-class peace maker and facilitator of negotiations between the US and #Iran. #USA @POTUS @SecState @UN #India #Kazakhstan #Uzbekistan #Turkmenistan #Tajikistan #Turkiye
English
295
660
2.1K
69.7K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان retweeted
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ہماری ایک ہی ڈیمانڈ ہے کہ عمران خان کا شفا انٹرنیشل میں فیملی کی موجودگی میں علاج کرایا جائے۔ عمران خان کی صحت کے بارے میں ڈس انفارمیشن بھی پھیلائی جا رہی ہے۔ سلمان صفدر عمران خان کے وکیل ہیں ان کا پی ٹی آئی سے کیا تعلق ہے، علیمہ خان @Aleema_KhanPK ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
1
77
147
2.3K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان retweeted
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
ہیرے ہر جگہ ہیرے ہی ہوتے ہیں۔ چمکتے دمکتے۔۔ انمول!🫡
Samina Pasha tweet mediaSamina Pasha tweet mediaSamina Pasha tweet media
اردو
180
1.6K
7.4K
36K
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
کیا امریکہ کو نہیں پتہ تھا کہ رستم سہراب ایران کے پہلوان تھے؟ بھلا کبھی پہلوانوں سے بھی کوئ لڑتا ہے؟
اردو
3
15
127
1.7K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان retweeted
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
Take a bow your lordships, for when it mattered the most, you stood unshaken on the right side of history!
Faiza Murad tweet media
English
40
555
2K
18.1K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان retweeted
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان کے ساتھ جو کررہے ہیں غلط کررہے ہیں ہم اس کا حساب لیں گے، نورین خان نیازی @Noreen_KhanPK ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
17
582
1.7K
7.4K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان retweeted
PTI
PTI@PTIofficial·
سابق وزیر اعظم عمران خان کے آئینی حقوق کو اڈیالہ جیل میں "طریقہ کار کے تحت سبوٹاژ" (Procedural Sabotage) کی حکمت عملی سے منظم طور پر پامال کیا جا رہا ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل ایڈووکیٹ چوہدری خالد یوسف @KhalidYChaudry کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر رٹ پٹیشن کے مطابق، جیل حکام دانستہ طور پر پاور آف اٹارنی (وکالت نامہ) کی تصدیق میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں تاکہ عمران خان کا اپنے دفاعی وکلا سے رابطہ منقطع ہو جائے۔ یہ رکاوٹیں انہیں سپریم کورٹ کی اہم ڈیڈ لائنز پوری کرنے سے روک رہی ہیں اور آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10A، 14 اور 25 کی بھی خلاف ورزی ہیں۔ قانونی دستاویزات پر دستخط کرنے کے حق سے محروم کر کے ریاست ان کی نقل و حرکت محدود نہیں کر رہی بلکہ انہیں سینکڑوں مقدمات کے سامنے بے بس تماشائی بنا رہی ہے۔ عمران خان کی بگڑتی صحت اور بینائی کی کمزوری کی اطلاعات اس صورتحال کو مزید سنگین بنا رہی ہیں، جس سے قانونی مشیر تک رسائی اب بقا کا معاملہ بن چکا ہے۔ چوہدری خالد یوسف نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ سینئر سپرنٹنڈنٹ کا بنیادی قانونی تقاضوں کو پورا کرنے سے انکار اختیارات کا بدترین ناجائز استعمال اور انسانی حقوق کی پامالی ہے۔ اگر عدلیہ اس انتظامی لاقانونیت کے خلاف فوری مداخلت نہ کر سکی تو پاکستان میں قانون کی حکمرانی کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔ جب جیل کا دروازہ ہائی کورٹ کے آئینی دائرہ اختیار کے سامنے ناقابل عبور رکاوٹ بن جائے تو پورے قانونی نظام کی بنیادیں ہل جاتی ہیں۔ #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت #EverySecondCountsForKhan
PTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
8
486
994
9.7K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان retweeted
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
free Imran Khan
Bilal AI tweet media
Indonesia
8
251
772
3.9K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان retweeted
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
سہیل کے فضائل بتانے والے یہ بتائیں "خان" سُہیل کو لایا کیوں تھا۔۔؟ مزاحمت کے لیئے ، نا کے لیٹنے کے لیئے ، کیا کیا اِن سات ماہ میں خان کے لیئے اُس نے۔۔؟ شرم کرو خود کو خان کا سپورٹر کہنے والے ، چند ٹکوں اور فائدوں کے لیئے اپنا ضمیر مت بیچو سوال کرو جس کا جو کام تھا کیوں نہیں کیا
اردو
14
407
910
4.7K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان retweeted
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
دنیا کی 10 اور پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کی روح رواں سربراہ کی تینوں بہنیں اس وقت اڈیالہ کے باہر موجود وہ قائد جن کے نام پر پنجاب اسمبلی میں 102 اراکین قومی اسمبلی میں 92 نمائندگان اور خیبر پختونخوا اسمبلی میں 97 منتخب اراکین جلوہ افروز ہیں اور یہاں کوئی موجود نہیں
Agha Sheikh Sarwar tweet media
اردو
81
3.3K
7.5K
38.8K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان retweeted
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
علیمہ خان اڈیالہ جیل پہنچ گئیں کہا ہماری ملاقات کا دن ہے ہم صرف اپنی ذمہ داری اٹھا کر آتے ہیں۔
اردو
1
95
507
4.3K
Kashif Ramzan | کاشف رمضان retweeted
Najeeb Ullah
Najeeb Ullah@iNajeebUllah1·
عمران خان کو گزشتہ رات اسلام کے پمز ہسپتال انجیکشن کیلئے لایا گیا تھا مگر نہ فیملی کو خبر دی گئی اور نہ ہی پارٹی کو کچھ بتایا گیا۔ مگر اس پر نہ احتجاج ہوا، نہ کوئی پریس کانفرنس اور نہ ہی تحریکِ انصاف کی قیادت کی جانب سے غصے کا اظہار کیا گیا۔ ان غیر انسانی رویوں کو کیسے نارملائز کیا گیا ہے۔
اردو
0
5
11
86