Tweet fijado
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤
17.2K posts

🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤
@Bee_Classy4
انبَاکس میں آ کر سلامی دینے اور ہائے ہائے کرنے سے پرہیز کریں۔ اپنے دُکھ اپنے والدین کو بتائیں ورنہ قریبی ہسپتال جائیں۔ شکریہ
Ordsall lane: Salford M5, UK. Se unió Şubat 2021
1.3K Siguiendo1.9K Seguidores

@4MAK20__ ماشاءاللّٰہ پیاری بہنا 💐
ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات 🤲
اردو


“کوفہ کے لوگوں کو پتہ تھا کہ حضرت امام حسین راہِ حق پر ہیں لیکن یزید کے خوف سے انہوں نے حضرت امام حسین کی مدد نہیں کی اور ہمیشہ کے لیے پچھتائے، ہر دور میں یزید ہوتے ہیں، اگر آپ آج حق اور سچ کے ساتھ نہ نکلے اور خوف کے بُت کے سامنے جھُک گئے تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی، میں پورے پاکستان کو کہہ رہا ہوں کہ یہ وقت ہے ان ڈاکوؤں کے سامنے کھڑے ہونے کا، یہ میرے ملک کے لیے جہاد ہے، میں آخر تک جاؤں گا ان کا مقابلہ کرنے کے لیے!”
اردو
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retuiteado

@ChTab1_UK کوئی کام سیدھا نہ کرنا سوہنی 😂🤣😂🤣
اردو

@Mughal3_1_3 @sabirwithu کلابازیاں علی بھائی آپ لگا رہے ناں؟ 😂🤣😂🤣
اردو

@ayyan_dawo47010 وﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢﺍسَــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَـﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوا تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا 🤲
اللَّهُمَّ أَجِرْنَا مِنَ النَّارِ 🙏
𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵
@𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
@𝑩𝓮𝓮𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
العربية

@KhanMobeena اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ
یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِوَالْمُرْسَلِیْنْﷺ
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ
𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵
@𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4

اردو

@jacksonhinklle @Zeb1414 May Allah Almighty grant victory to all those brave souls who are waging jihad against the oppressors & infidels. Ameen 🙏
English

@MariaBalochPK @sun_zara_ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو غریبوں/ضرورت مندوں/محتاجوں کی خوشیاں بڑھانے اور ان میں شامل ہونے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین 🤲
اردو
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤 retuiteado

@MaidahMuhammad اگر بپا جانی تمھاری مغفرت کی دعا نہیں کریں گے تو تمھاری مغفرت نہیں ہو گی۔ 🥺🥴
اردو

الیاس قادری 26 رمضان کی بجائے 25 شعبان کو
پیدا ہوا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہری
ٹوپی سفید جھوٹ
کہا جاتا ہے کہ الیاس قادری 26 رمضان کو سحری کے
وقت پیدا ہوا اور ساتھ ہی روزہ رکھ لیا۔ ماں دودھ پلاۓ تو منہ پیچھے کر لے۔ سارا دن کچھ نہ کھایا اور نہ پیا۔ شام کو ایک
عجوہ کجھور سے افطاری کی
اسے ولی اللہ ثابت کرنے کے لیے ستائسویں رمضان کو اسکی
سالگرہ منائی جاتی ہے جبکہ
پاسپورٹ پر درج تاریخ پیدائش 12
جون 1950 ہے۔
اسلامی (ہجری) کیلنڈر کے مطابق اس دن کی تاریخ درج ذیل بنتی ہے:
اسلامی تاریخ پیدائش
تاریخ 25 شعبان المعظم
ہجری سال 1369هـ
دن پیر
وضاحت چونکہ اسلامی تاریخ کا آغاز سورج غروب ہونے کے بعد چاند کی رویت کے حساب سے ہوتا ہے، اس لیے بعض کیلنڈرز میں اسے 26 شعبان بھی شمار کیا جا سکتا ہے، لیکن
عام حساب سے یہ 25 شعبان 1369ھ بنتی ہے۔
منقول ۔۔۔۔۔

اردو


















