𝐙ᴇʟ᪻ͥᷱ᷍ᴀʀᴀ

1.6K posts

𝐙ᴇʟ᪻ͥᷱ᷍ᴀʀᴀ banner
𝐙ᴇʟ᪻ͥᷱ᷍ᴀʀᴀ

𝐙ᴇʟ᪻ͥᷱ᷍ᴀʀᴀ

@zelaraaa

حق کہنا اگر بغاوت ہے، تو میں باغی ہی سہی!!

پردیسی🪐 Katılım Ocak 2026
977 Takip Edilen1.2K Takipçiler
𝐙ᴇʟ᪻ͥᷱ᷍ᴀʀᴀ
کرنل راجیش پوار کے حالیہ انکشافات نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں: 1️⃣ بھارت دہشتگردوں کی فنڈنگ کر رہا ہے۔ 2️⃣ اسرائیل ٹیکنالوجی اور اسلحہ فراہم کر رہا ہے۔ 3️⃣ افغان سرزمین تربیت اور پناہ کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔ یہ گٹھ جوڑ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ایک بڑی سازش ہے۔
اردو
8
3
15
134
𝐙ᴇʟ᪻ͥᷱ᷍ᴀʀᴀ
دو ویڈیوز دو نیریٹیووز۔ مجھے دوسرا والا ٹھیک لگا ہے کیونکہ اگر 400 مریض ہسپتال میں جاں بحق ہوئے ہیں تو انکی لاشیں کہاں ہیں؟ اور بلڈنگ سے نکلنے والی آگ کے ساتھ سپارکلنگ بھی عام نہیں تھی۔ کچھ تو گڑبڑ ہے۔
اردو
5
3
16
99
Fatima Chaudhry
Fatima Chaudhry@FatimaChau85596·
اے عید پر لان کے سوٹ بنانے والی کڑیوں تمھیں ٹھنڈی ہوائیں سلام کہتی ہیں ---------¡¡ 😂😆🤣
Fatima Chaudhry tweet media
اردو
6
1
17
178
𝐙ᴇʟ᪻ͥᷱ᷍ᴀʀᴀ
یہ جو غربت میں اداسی کا سبب ہے مت پوچھ مجھ سے چھوٹا بھی مجھے چار سنا لیتا ہے 💔
𝐙ᴇʟ᪻ͥᷱ᷍ᴀʀᴀ tweet media
اردو
28
6
42
542
waQas anJum
waQas anJum@dotqsII·
@zelaraaa ھاں پھر اس کا سچائی والا بھوت نکل جانا ہے😂😂
اردو
1
0
1
4
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
مجھے لگتا ہے کہ 🤔🧐 *"رمضان کے بعد عید ضرور آئے گی"* آپ کو کیا لگتا ہے ؟😒
Professor Rose tweet media
اردو
19
9
42
658
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚
مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ مومنوں میں سے کچھ ایسے مرد (جری) ہیں جنہوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا اسے سچ کر دکھایا۔!! (سورۃ الاحزاب 23) #علي_لاريجانى
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 tweet media
اردو
18
20
105
816
👑Saraiki Queen👑
👑Saraiki Queen👑@Saraikistanimen·
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ 🇬 🇴 🇴 🇩  🇲 🇴 🇷 🇳 🇮 🇳 🇬 اللہ پاک آپکی جان و مال، ایمان و آبرو ، رزق و دستر خوان، گھر و کاروبار، عبادات و تقوی،عمر میں برکتیں و رحمتیں،وسعتیں اور عروج عطا فرمائے 🤲آمین ثم آمین #اردو_زبان
👑Saraiki Queen👑 tweet media
اردو
72
23
121
800
ɴᴀꜱᴍɪᴀ。⃝🕊️
اگر آپکو 9/11 جیسا فالس فلیگ اٹیک دوبارہ دیکھنے کو ملے تو حیران مت ہوئیے گا کیونکہ شہید علی لارجانی پہلے ہی خبردار کر گئے ہیں۔لیری سیلور سٹائن جس کے ٹوئین ٹاور خریدنے کے چند ہفتے بعد ورلڈ ٹریڈ سینٹر پیش آیا۔ اب یہی بندہ یو ایس بینک ٹاور خرید چکا ہے۔ پہلے افغانستان اب ایران۔
ɴᴀꜱᴍɪᴀ。⃝🕊️ tweet media
Ali Larijani | علی لاریجانی@alilarijani_ir

I’ve heard that the remaining members of Epstein’s network have devised a conspiracy to create an incident similar to 9/11 and blame Iran for it. Iran fundamentally opposes such terrorist schemes and has no war with the American people.

اردو
18
6
39
674
unleashed 2.0
unleashed 2.0@751bn·
میری قوم کے ایک ہونہار بچے کا اعتکاف سے گھر والوں کے لیئے بھیجا گیا خط!
unleashed 2.0 tweet media
اردو
14
16
41
1.6K
𝐙ᴇʟ᪻ͥᷱ᷍ᴀʀᴀ
@ijazk90 مردوں کو تو چار کی اجازت ہے آپ نے ایک بھی نہیں کی تو اس میں جانو کا نہیں آپکا قصور ہے 😂
اردو
0
0
0
12
ijaz khan
ijaz khan@ijazk90·
سالہ جانو نہیں ہے ورنہ ہم بھی اِس طرح میــــچـــنـــگ کــــرتــــے…!!! 🥀💔💔❤️‍🩹
ijaz khan tweet media
اردو
42
4
55
810
(Ak-47)
(Ak-47)@Azam__47·
اب عید آنے پر وہ بچپن والی خوشی کیوں نہیں آتی،، 🥺💔🥀
اردو
34
14
70
909
Wajeeha 007🦜
Wajeeha 007🦜@PakiJiya·
کوئی بات نہیں لڑکو بس چند دن اور 🤣
اردو
12
3
29
870