KAPTAN

939 posts

KAPTAN banner
KAPTAN

KAPTAN

@CEO_804

Se unió Ekim 2025
141 Siguiendo141 Seguidores
Tweet fijado
KAPTAN
KAPTAN@CEO_804·
اس دن میرے دل پہ بہت تکلیف ہوئی جب بھی یہ ویڈیو میرے سامنے اتی ہے مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے پر میرے بس میں کچھ نہیں دل اتنا نرم ہو چکا ہے کہ خان کا نام سنتے ہی آنکھوں میں آنسوں آ جاتے ہیں ہر مشکل کے بعد آسانی آتی ہے۔ ان شاء اللہ کپتان جلد واپس آئے گا
اردو
6
6
5
187
KAPTAN retuiteado
Team Pakistan Power
Team Pakistan Power@TeamPakPower·
عمران خان کےدور میں معیشت بہتر،سرمایہ کاری بڑھ رہی تھی،کسان خوشحال تھا،صحت کارڈ،پناہ گاہیں موجود تھیں،مہنگائی و دہشت گردی کم تھی۔آج مہنگائی،بےروزگاری،بدامنی و مایوسی بڑھ چکی۔پاکستان کے استحکام،ترقی و عوامی اعتماد کی بحالی کےلیے خان کی رہائی ناگزیر ہے۔ #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
Team Pakistan Power tweet media
اردو
66
125
94
1.5K
KAPTAN retuiteado
syeda143
syeda143@syeda14433·
@HRA_07 @TeamPakPower The poor are paying the highest price for failed policies. Jobs are scarce and basic necessities are becoming unaffordable. Street vendors lose their livelihoods. I know Pakistan can rise again with true leadership. #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
syeda143 tweet media
English
0
18
1
69
KAPTAN retuiteado
Aheer
Aheer@HRA_07·
اگر آپکی نظر سے یہ ٹویٹ گزر رہی ہے تو "ریٹویٹ" لازمی کریں !! یہ ہیش ٹیگ #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے پاکستان میں نمبر ون پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ @TeamPakPower جب عمران خان قیادت کر رہے تھے تو معیشت ترقی کر رہی تھی، سرمایہ کاری آ رہی تھی، کسان مطمئن تھا، صحت کارڈ اور پناہ گاہیں عوام کا سہارا تھیں، جبکہ مہنگائی اور دہشت گردی قابو میں تھی۔ آج مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی اور عوامی مایوسی عروج پر ہیں۔ پاکستان کو دوبارہ استحکام اور ترقی کی راہ پر لانے کے لیے عمران خان کی رہائی ضروری ہے۔
Aheer tweet media
اردو
18
64
39
454
KAPTAN retuiteado
ꕷᕔᕔᗫᕔ𝝩, 𝙎ᕔ𝘿Ĭ,🐦
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌺🍁💐 صبح کی پہلی دعا پاکستان کی سلامتی، خوشحالی اور حقیقی آزادی کے لیے۔ 🇵🇰 وہ قومیں کبھی نہیں جھکتیں جن کے حوصلے زندہ ہوں اور جن کے خواب اپنی سرزمین سے جڑے ہوں۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ترقی، انصاف اور استحکام عطا فرمائے، آمین 🤲
ꕷᕔᕔᗫᕔ𝝩, 𝙎ᕔ𝘿Ĭ,🐦 tweet media
اردو
2
9
7
77
KAPTAN retuiteado
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
جب ادارے کمزور ہوتے ہیں تو ملک مہنگائی، بے روزگاری اور عدم تحفظ کا شکار ہو جاتا ہے۔ قیادت وہی بہتر جو عوام کی آواز بنے اور فیصلے زمینی حقائق پر کرے۔ استحکام بغیر انصاف کے ممکن نہیں۔ #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower @ImranKhanPTI @PTIofficial
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
0
34
5
93
KAPTAN
KAPTAN@CEO_804·
گلگت بلتستان صرف اور صرف عمران خان کا
اردو
0
0
0
5
KAPTAN retuiteado
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم خان کی گفتگو بھولنا مت 🚨 ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
اردو
15
1.3K
2.8K
19.9K
KAPTAN retuiteado
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کا انکشاف 🚨 عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے وہ بھی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں
اردو
7
451
750
5.8K
KAPTAN retuiteado
Aheer
Aheer@HRA_07·
گلگت بلتستان پھر سے عمران خان کا!!🔥 تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804
اردو
0
16
27
225
KAPTAN
KAPTAN@CEO_804·
پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد کردہ امیدوارن انتخابی نشانات عوامی خدمت، حق کی آواز اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کے لیے اپنا قیمتی ووٹ استمال کریں💪
KAPTAN tweet media
اردو
0
9
8
89
KAPTAN retuiteado
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
فافن کے سربراہ عبدالباری صاحب کا انکشاف 🔥🔥 عمران خان کو 2018 میں 118 نشستیں ملی۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے 30کے قریب سیٹ کا نتیجہ روکا جس کو RTs بٹھانا کہا جاتا ہئ اور اس کے بعد جب RTS بحال ہوا اور نتیجہ آیا۔ تو آخری PTI کی 30 سیٹیں کم کرکے مسلم لیگ ن کے 21 اور زرداری کے دس سیٹ بڑھا کر عمران خان کے کلیر میجارٹی کو کم کر دیا گیا۔ پیٹرن یہ تھا کہ کسی کو کلیر میمورٹی نہیں ملتی چاہئے
اردو
50
2.7K
5.6K
98K
KAPTAN retuiteado
Aheer
Aheer@HRA_07·
اگر آج گلگت بلتستان میں کسی سیاسی جماعت کو سب سے زیادہ عوامی حمایت حاصل ہے تو وہ پاکستان تحریکِ انصاف ہے۔ گزشتہ 4 سال سے عمران خان اور پی ٹی آئی کو سیاسی طور پر کمزور کرنے کی کوششیں جاری ہیں، لیکن اللہ کے فضل سے عوامی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
اردو
0
13
12
130
KAPTAN retuiteado
Aheer
Aheer@HRA_07·
تحریکِ انصاف سے بیٹ چھین کر بھی ان کا دل نہیں بھرا۔ تحریکِ انصاف کو جو بھی انتخابی نشان دیا گیا، اس کے متبادل میں وہ بھی چھین لیا گیا۔ اس وقت پورا نظام تحریکِ انصاف کے خوف میں مبتلا نظر آتا ہے #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
اردو
0
8
6
91
KAPTAN
KAPTAN@CEO_804·
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۔ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ۔
فارسی
0
2
3
24
KAPTAN retuiteado
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
او چل اوئے، @iqrarulhassan ڈرامے بند کر۔ جواد کہیں کا,🙄 پتر تُو جتنی مرضی صفائیاں دیتا پھرے، تم لوگوں سے نفرت اب نفرت سے آگے جا چکی ہے۔ کذاب کی نسل کبھی اعتبار کے قابل نہیں ہوتی۔ وہ دن بھی آئے گا جب تمہارے ہینڈلرز کو اپنے کیے پر سر جھکا کر معافیاں مانگنی پڑیں گی۔ اور اُس دن بھی ہماری طرف سے تم سب کے لیے صرف لعنت ہی ہوگی۔🖐🏿🖐🏿 جا اپنا کام کر، کوئی معافی شافی نہیں۔ 😡 #عيد_الأضحى #عیدقرباں_عہدمزاحمت @Hori_Ik @hani09080 @S1kndr @Iamwaqas75 @ait9t @143Syeda @alirizwan678 @Hk2sa @SaeedS914 @p_myry @powerofjutt @Tabid3d @1Ghlm @iamSajjad__ @CEO_804 @FarmanUlla54583 @aminuallah10
اردو
3
9
10
136
KAPTAN retuiteado
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
بدقسمتی سے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ کرنے والا عمران خان جیل میں قید ہے انکی غیرموجودگی میں ہمارا فرض بنتا ہے کہ اس کارخیر میں حصہ ڈالیں جتنا ممکن ہو اس بڑی عید پر اپنے عطیات شوکت خانم کینسر ہسپتال کو دیں
اردو
6
1.1K
2.4K
18.1K
KAPTAN
KAPTAN@CEO_804·
🕋 عید الاضحی مبارک! ✨🌙 دعا ہے کہ یہ عید ہمیں قربانی، اتحاد اور ہمدردی کے حقیقی جوہر کی یاد دلائے۔ امن اور انصاف کا بول بالا ہو۔ 🤲 شکر گزار رہیں، عاجزی سے رہیں، متحد رہیں۔ عید مبارک! 🐐 #عیدقرباں_عہدمزاحمت
KAPTAN tweet media
اردو
6
9
11
213