Jawad Saleem

4.3K posts

Jawad Saleem

Jawad Saleem

@MZJAWAD

جمہوریت پسند A Democratic warrior

اللہ کی زمین Se unió Mart 2021
2.3K Siguiendo1.4K Seguidores
Jawad Saleem retuiteado
⚔️ 𝓦𝓲𝓷𝓭 𝓛𝓸𝓻𝓭 (اقبال کا شاہین)
﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ﴾ 💚✨ صلِّ على النبي ﷺ الآن — الله يصلي عليك عشراً. 👇 اكتب "اللهم صلِّ على محمد" 🤍
⚔️ 𝓦𝓲𝓷𝓭 𝓛𝓸𝓻𝓭 (اقبال کا شاہین) tweet media
العربية
7
9
45
1K
Jawad Saleem retuiteado
Mindless🇲🇾جیدی
Mindless🇲🇾جیدی@mindles_jay·
کبھی تو مجھے لگتا ہے کہ ذہانت اور محنت ساری چیزیں بیکار ہے وہی انسان کامیاب ہے جو قسمت کا دھنی ہے
اردو
6
6
24
2K
Jawad Saleem retuiteado
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words. @realDonaldTrump
Shehbaz Sharif tweet media
English
4.5K
8.8K
52K
2.7M
Jawad Saleem
Jawad Saleem@MZJAWAD·
@Its_ShanzaSays اور پھر نیند سےبیدار ہو گئے سارے خواب ادھورے رہ گئے۔
اردو
0
0
2
2K
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز 🚨بڑی خبر سامنے آگئی 🔥🔥 عمران خان سے سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی ملاقات۔ اسٹبلیشمنٹ نے اپنا اہم ترین پیغام پہنچانے کیلئے اپنے اس خاص ایلچی کو خان کے پاس بھیج دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بڑی ڈیل کی آفر خان کو آج کی جارہی ہے۔ اگر خان نے ڈیل Accept کرلی تو یہ حکومت فورا ایران امریکا مزاکرات کے بعد ختم کر دی جائے گی۔ اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔
اردو
100
137
834
68.9K
Jawad Saleem retuiteado
Abdul R J🦁
Abdul R J🦁@abdul_r66142·
آج کیا پڑھا ہے پڑھ کر بتاؤ رانا صاحب آپکی عظمت کو سلام
اردو
3
32
42
557
Jawad Saleem retuiteado
Ayyan
Ayyan@AYYANWORLD·
عشق نازک مزاج ہے بے حد عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا 💫👸🏻✨
Ayyan tweet media
اردو
3
6
24
472
Jawad Saleem
Jawad Saleem@MZJAWAD·
@asimawan13 خوش فہمیاں انسان جتنی مرضی پال سکتا ہے اور حالات و واقعات کا مطلب اپنے خواہشات کےمطابق ڈھال سکتا ہے ۔ پابندیاں تھوڑی لگی ہوئی ہیں ۔
اردو
0
0
0
199
Maj (R) Asim
Maj (R) Asim@asimawan13·
‼️‼️اگر انسان سوچے: بائیڈن نے عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے سائفر بھجوایا - انجام یہ ہوا کہ وہ اگلا صدارتی انتخاب لڑنے کے قابل بھی نہ رہا، اسے ذہنی اور اعصابی بیماریاں لاحق ہوگئیں اور بالآخر ذلت آمیز انجام سے دوچار ہوا۔ سعودی عرب اور امارات نے عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے سہولتکاری کی، انجام یہ ہوا کہ آج ساری دنیا کے مسلمان ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور ایرانی میزائل دبئی اور سعودی حکمرانوں کی نیندیں حرام کئے ہوئے ہیں۔ مڈل ایسٹ کی بادشاہت اب ایران کے پاس آچکی ہے۔ جنرل باجوہ نے غیرملکی آقاؤں کے کہنے پر عمران خان کی حکومت گرائی۔ آج حالت یہ ہے کہ باتھ روم میں گر کر زخمی ہوا، سر پر چوٹ لگی، دماغ کا ایک حصہ مفلوج ہوگیا - جس فیملی کیلئے اربوں روپے جمع کئے تھے، آج انہیں پہچاننے سے قاصر ہے۔ اللہ نے اس کے بولنے اور شناخت کرنے کی صلاحیت سلب کرلی لیکن اسے اذیت اور ذلت محسوس کرنے کیلئے ابھی زندہ رکھا ہے۔ رانا ابرار وہ صحافی تھا کہ جس نے فوجی اشارے پر عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کی جعلی سٹوری شائع کی۔ پچھلے کئی ماہ سے پراسرار بیماری کا شکار تھا اور آج واصل جہنم ہوگیا۔ شریف خاندان پچھلی تین دہائیوں سے پنجاب کی سیاست کا کنٹرول سنبھالے ہوئے تھا۔ اس نے باجوے کے ساتھ مل کر لندن پلان بنایا اور عمران خان کی حکومت گرائی۔ آج حالت یہ ہے کہ شریف خاندان کا کوئی ایک فرد کونسلر تک منتخب نہیں ہوسکتا۔ ذلت ایسی کہ جیل میں بند ستر سالہ خاتون سے نوازشریف بری طرح الیکشن ہار گیا۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ عاصم منیر اور اس کے ٹولے کے ساتھ اللہ کیا کرے گا۔ بے شک اللہ اپنے پسندیدہ بندوں کو تکلیف پہنچانے والوں کو ایسے ہی ذلیل و خوار کرتا ہے!!! عمران خان چاہے جیل میں ہو، آج بھی وہ پوری آب و تاب کے ساتھ دنیا کے دلوں پر حکومت کرتا ہے
Maj (R) Asim tweet media
اردو
41
313
874
47.6K
Jawad Saleem retuiteado
Akmal Ghumman
Akmal Ghumman@AkmalGhumman·
کینسر کی ایک دوا Jakavi اکتوبر سے دستیاب نہیں.بدقسمتی جس کا پاکستان میں متبادل بھی میسر نہیں.چھ ہزار کینسر کے مریض دوائی کی عدم دستیابی سے شدید مشکلات کا شکار ہیں. اس حوالے سے لوگ احتجاج بھی کر چکے ہیں اور میڈیا بھی رپورٹ کر چکا ہے مگر کوئی شنوائی نہیں @MaryamNSharif @CMShehbaz
اردو
1
28
42
11.8K
Jawad Saleem retuiteado
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو جس خبطی بڈھے نے آرمی چیف کے قتل کی دھمکیاں دیں وہ امریکہ میں ہے اس کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بھی منشن ہے یہ پوسٹ آپ لوگ ہر طرف پھیلا دیں سب گروپس میں بھیج دیں اسے اتنا ری پوسٹ کریں کہ یہ امریکہ میں گرفتار ہو جائے میں نے اپنا کام کر دیا اب آپ کا کام اسے وائرل کرنا ہے
RAShahzaddk@RShahzaddk

🚨🚨Online Safety Alert: US Authorities Urged to Review TikTok Content for Threat Violations🚨🚨 Serious concern regarding online content that cross into incitement or threats against a foreign military official, Pakistan Army Chief Gen. Asim Munir. Under U.S. law (e.g. 18 U.S.C. §878), threats against foreign officials or internationally protected persons can constitute a federal offense, including penalties of imprisonment. We urge @FBI @FBIPittsburgh @DHSgov @StateDept to review and assess any such material circulating via U.S.-based social media platforms. Account in question: TikTok: @maqsood.syed95" target="_blank" rel="nofollow noopener">tiktok.com/@maqsood.syed95 Users are encouraged to report content through official platform channels as well.

اردو
128
1.9K
2.5K
55.9K
Jawad Saleem retuiteado
Mehboob
Mehboob@Mehboob_mubi·
جیز کیش نہیں ایک فراڈ کمپنی ۔ میرے خیال سے میں نے 30 جنوری کو ماسٹر ڈائبٹ کارڈ اپلائی کیاجس کی فیس 800 روپے مجھ سے پہلے ان لائن لے لیے گئے کارڈ ڈلیوری کے جو ڈیٹ ملی وہ تھی 18 فروری 23 یا 24 فروری کو میں نے کال کی جیز کیش کے مجھے کارڈ ابھی تک نہیں ملا تو نمائندے نے کہا اپ کے ابھی 15 ورکنگ ڈیز مکمل نہیں ہوئے اپ کو ایک دو دن میں مل جائے گا اور مجھے ایک ٹریکنگ نمبر مل گیا جو کہ ٹیریکس کمپنی کا تھا 28 فروری کو مجھے میسج ایا کہ اپ کا کارڈ ڈسپیچ ہو چکا ہے جب میں نے ٹریکنگ نمبر ان لائن چیک کیا تو وہاں پر یہ پتہ لگا مجھے کہ 22 فروری کو مجھے کا ڈلیور ہو چکا ہے میں نے پھر سے جیز کیش ہیلپ لائن پہ کال کی اور پوچھا کہ میرا کارڈ کہاں ہے وہ کہتے ہیں جی اپ کو دو چار دن میں کارڈ مل جائے گا میں نے کہا کہ مجھے تو کارڈ ابھی تک ڈلیور نہیں ہوا لیکن ویب سائٹ پر یہ ا رہا ہے کہ کارڈ ڈلیور ہو چکا ہے اس کے بعد مارچ کے مہینے میں مجھے یہ میسج اتا ہے کہ اپ کی کمپلینٹ پر عمل درامد ہو چکا ہے اپ کو اپ کا نیا کارڈ مبارک ہو جبکہ مجھے کوئی کارڈ نہیں ملا ابھی تک ہیلپ لائن پر جب کال کرتا ہوں تو وہ بات سننے کی بجائے ہولڈ کروا کر 20 20 منٹ مجھے انتظار کروایا جاتا ہے اور کال بند کر دی جاتی ہے ڈس کنیکٹ کر دی جاتی ہے میں نے اج تنگ ا کر کارڈ کو ہمیشہ کے لیے بلاک کر دیا جو کارڈ مجھے نہیں ملا ۔۔ #Jazzcash @MobilinkBank @JazzCash @PTAofficialpk @CMComplaintCell
اردو
112
335
1.1K
101K
Jawad Saleem retuiteado
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
ارسطو صاحب ، تھوڑی سی تحقیق کر لیا کرو ۔ جنرل ضیاء الحق 17 اگست 1988 کو شہید ہوئے، جبکہ طالبان تحریک کا آغاز اس کے 6 سال بعد 1994 میں قندھار سے ہوا۔ ضیاء الحق کے دور میں جن مجاہدین نے روس کو شکست دی، طالبان نے 1996 میں انہی مجاہدین سے جنگ کر کے اقتدار چھینا تھا۔ جو تحریک ضیاء صاحب کی زندگی میں وجود ہی نہیں رکھتی تھی، اس کے بارے میں ان کا بیان کوٹ کرنا جہالت ہے۔ 1979 کے مجاہدین اور 1994 کے طالبان میں فرق کرنا سیکھیں،
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan

جب نظریہ ڈالروں کی مقدار پر طے ہوتا ہو تو ایک جگہ نہیں ٹھہر سکتا۔

اردو
159
502
1.6K
88.8K
Jawad Saleem retuiteado
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
آواز ِ دروں —•— ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاھو مسلسل جھوٹ بول رھے ھیں ایران پر حملہ امریکی مفاد میں نہیں صیہونی مفاد میں کیا گیا ھے ، امریکہ کی طاقت استعمال کر کے مسلمانوں پر حملہ آور ھونا صیہونیوں کا ھدف ھے خود امریکی تھنک ٹینک ، ریاستی ادارے اور ایٹمی توانائ کا عالمی ادارہ آفیشلی بتا چکے ھیں کہ ایران نہ تو ایٹمی ھتھیار بنا رھا تھا اور نہ ھی اسکا امریکہ پر حملے کا کوئ منصوبہ تھا - صیہونی عزائم کی تکمیل اور گریٹر اسرائیل کے قیام کیلئے عیسائ اقوام اور مسلم اقوام کا تصادم اور باھمی نفرت پیدا کیا جانا بہت ضروری تھا ۔ امریکہ اور یورپ بارھا اس سازش کیلئے استعمال ھو چکے ھیں - یورپی اقوام ، دیگر عیسائ اکثریتی اقوام اور حکومتوں کی غالب اکثریت یہ آخر ِ کار یہ گھناؤنا کھیل سمجھ چکی ھے ۔ امریکہ کا مہم جو صدر ، صیہونیت نواز ٹولے کے ھاتھوں میں یرغمالی بنکر بظاھر ایران مگر درحقیقت عالم اسلام کیخلاف بُری طرح استعمال ھو رھا ھے ۔ امریکی قوم اور انکے عالی دماغ امریکی طاقت کو صیہونی جنگوں کا ایندھن بننے سے بچائیں۔
اردو
31
158
566
18.6K
Jawad Saleem
Jawad Saleem@MZJAWAD·
انا للہ وانا الیہ راجعون @Atifrauf79 کی ہمشیرہ کے انتقال پر اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ اس عظیم صدمے پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔
اردو
0
0
0
24
Jawad Saleem retuiteado
ALI
ALI@zulfimyfriend·
I need an extra boost for my account.. no one is reporting it but is dying by itself ... Plz help
English
20
17
32
3.2K
Jawad Saleem retuiteado
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
انا للہ وانا الیہ راجعون میری بڑی ہمشیرہ وفات پا گئ ہیں ان کی مغفرت کے لئے دعاوں کی درخواست ہے ۔
اردو
1.6K
383
3.5K
137.2K
Jawad Saleem retuiteado
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
عورت تو عورت ہوتی کسی بھی حالت میں منہ بند رکھنا مشکل ہوتا لیکن یہاں بھی پھر آگے پیوٹن تھا اس نے سمجھایا کے باجی ترانہ چل رہا تھوڑی دیر کے لیے منہ بند رکھو🤪
اردو
26
681
5.5K
376.8K
Jawad Saleem retuiteado
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
Allah has Blessed us With a Baby Boy, Alhamdulilah. Shuker Rub Al Almeen ❤️🙏 Mir Timoor Nisar Khan ❤️🙏
English
712
293
5K
131.8K
Jawad Saleem
Jawad Saleem@MZJAWAD·
پاکستان جلد ہی اپنی افواج سعودی عرب میں تعینات کررہا ہے بدلے میں بہت بڑا معاشی پیکج ملے گا
اردو
0
0
0
13