#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸
77.9K posts

#FreePalestine🇵🇸💗🇵🇸
@Redspotr
:(: #FreePalestine #StopGenocideOfPalestine #AlQuds
Mareeخ Se unió Mayıs 2010
140 Siguiendo428 Seguidores

@firearmvideos Do you need nuclear submarines. These guys can built you one.
English

@SupariKhan آپ لوگ پنجاب میں کیوں نہیں نکل رہے؟ جب آپ کو پنجاب کی سیٹیں چاہیئے تو پنجاب میں احتجاج کرلو۔ بیغیرت کے بچوں وہاں صرف حکومت کرنے کیلیے جاتے ہو؟
اردو

خیبرپختونخوا کی موجودہ حکومت مکمل طور پر اسٹیبلشمنٹ اور وفاقی حکومت کی خواہشات کے مطابق چل رہی ہے، وزیراعلیٰ نہ عمران خان، اسیر اراکین اور نہ ہی پارٹی کے لیے کوئی مؤثر ریلیف حاصل کر سکے، بلکہ حالات مزید سخت ہوتے جارہے ہیں۔
ہم جیسے کارکن اگر حق بات کریں اور آواز اٹھائیں تو حمایت کرنے کے بجائے ہمیں گنڈاپوری کہا جاتا ہے، جیسے علی امین کو وزیراعلی، عمران خان نے نہیں بلکہ ہم نے بنایا ہو۔
تمام کارکنان کو چاہیے کہ مایوسی کے بجائے متحرک ہوں، عمران خان کی رہائی کے لیے قیادت سے واضح اور عملی پلان کا مطالبہ کریں، ورنہ بہت دیر ہو جائے اور نقصان کے زمہ دار ہم سب ہونگے۔
اردو

Pakhto is amazing because the “sha” Pakhtuns call it kharo/maynaa,
but “kha”Pakhtuns call it “sharo” (with sha)😅😅😅
Sheraxii Tweets@i_mAfridi
What do you Call this in your Language? 🥹
English

@rory_donaghy The most inhumane case of ethnic cleansing by west pet Izrahell.
English

@mianumarjamil یہ لانگ مارچ پنجاب میں کیوں نہیں ہورہا تمہارا لیڈر پنجاب میں قید ہے۔ تمہارا لیڈر پنجابی شہری ہے تمہارے لیڈر پر کیسز پنجاب میں چل رہے تمہیں پنجاب میں اکثریت چاہیے۔ تو پھر پختونخوا میں کیا کررہے ہو؟
اردو

@KarzaiH کرزئی صیب پہ پاکستان کے ھم پہ بریدونو غندنہ اوکہ۔ کیدی شی چی لگ ستاسو خلقو کے سہ شرم پاتے وی۔ گنڑ شمیر خلق پہ دے ترخہ گرے شھیدان او ٹپیان شوی دی۔ زمونگ دا خلقو وینہ سپینہ نہ دہ۔
اردو

#پاکستان یووار بیا پر #کونړ او #سپین_بولدک بریدونه کړي او زموږ ملکي وطنوالو او ملکی تاسیساتو ته یې زیانونه اړولي. په کونړ کې د پاکستان پدې بریدونو کې د اسعدآباد پوهنتون په نښه شوي او د لومړنیو راپورونو پراساس یو شمیر هیوادوال پکې شهیدان او یو شمیر نور د محصلینو په شمول ټپیان شوي، تر دې د مخه هم په بریکوټ کې پر مکتبونو د پاکستان د حملو له امله زموږ بچیان له زدهکړو محروم شوي وو. زه دا بریدونه په کلکو ټکو غندم او دا د پاکستان د هغې پالیسۍ برخه بولم چې غواړي په #افغانستان کې د تعلیم او ترقۍ ریښه وچه کړي.
زه د #ملگرو_ملتونو پر سازمان غږ کوم چې زموږ پر خلګو، خاورې او ملي تاسیساتو د پاکستان نظامي حملې په جدیت وڅیړي، غندنه یې وکړي او ژر تر ژره یې مخه ونیسي.
@UN
@antonioguterres
PS

@War_Analysts Why our arms forces have normalized shahdats of our brave soldiers. Why aren't they taking decisive action?
English

Axios کا دعوی ہے کہ
ایران نے یو اے ای پر حملے کیے تو ان سے بچاو کیلئے اسرائیل نے اپنی تاریخ میں پہلی بار اپنا ’آئرن ڈوم‘ یو اے ای کو بھیجا۔ اس دفاعی نظام کو چلانے کیلئے اسرائیلی اہلکار بھی بھیجے۔
اسرائیل خود جنگ میں مصروف تھا لیکن جب صدر محمد بن زید نے اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ کرکے مدد مانگی تو انہوں نے دفاعی نظام بھیجنے کا حکم دیا۔
یو اے ای میں تعینات اسرائیلی آئرن ڈوم نے درجنوں ایرانی میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کیا۔
ایران نے جنگ کے آغاز سے اب تک یو اے ای پر تقریباً 550 بیلسٹک و کروز میزائل اور 2,200 سے زائد ڈرونز فائر کیے۔
ابھی بھی کچھ لوگ پوچھتے ہیں ایران نے عرب ممالک پر حملے کیوں کیے؟؟
اردو

@callme_siya_ @grok The Agency from the land of crash landing.
English

اب پتا نہیں کیوں میرا ان خاتون کی شکاری کتے والی تصویر دیکھنے کا دل ہو رہا
Nadia@Wind_Catcher_
BMI ٹھیک کرو تو شکاری کتے جیسی شکل نکل آتی ہے۔ شکل ٹھیک کریں تو ویٹ اوور ہو جاتا ہے۔ بندہ کرے تو کیا کرے۔ 😭
اردو

@Hussnain_Tweets یہاں اگر سونا چاندی آسمان سے بھی برسے تب بھی اس بدنصیب قوم نے غریب اور بھوکا ہی مرنا ہے۔ لیڈرز انقلاب کے نام پر آئے لیکن چور نکلے چور واپس آئے اور حکمران بن گئے۔
اردو

@i_mAfridi @grok Pakistan is the terrist country. The only contribution to the world from them is the terrorist. Osama,hafiz,kasab, list is very low ng
English


@Milton_DXB It's not home. It's call dhera, farmers have such dhera or farmhouses in their fields away from home, so they can stay there during harvesting season or while they irrigate their fields. There homes are usually much better and liveable. There must a tube well nearby.
English

Does anyone know if home stays are available in villages in Pakistan 🇵🇰?
I’ve done a few in Nepal, but I haven’t heard of them in Pakistan.
Monika@_Finance0
Do you love village life?
English

@Do_INTEL ایران سنیوں کا دشمن ہے اسمیں نا ابہام ہے اور نا ہی جھوٹ۔
اردو

دشمن کا ایک اور جال
یہود اور نصارا ۔
اسد ملیشیا سے تعلق رکھنے والا شخص امجد یوسف پکڑا گیا اور اس کا بیان جاری کیا گیا اور جان بوجھ کر قاسم سلیمانی کے ساتھ اس کی تصویر جاری کی گئی۔
سب سے پہلے تو اس آدمی کا شیعوں سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ ان کے بہت سے گروہ ہیں جو شیعہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں جیسے اسماعیلی، کوہجہ، بوہرہ، آغاخانی اور نصیری۔
ایران داعش النصرہ فرنٹ کے خلاف اسد حکومت کی مدد کر رہا تھا۔
جیسا کہ یہ سلفی وہابی داعش تھا جس نے سنی، صوفی، شیعہ اور یزیدیوں سمیت 5 لاکھ مسلمانوں کو قتل کیا
لیکن داعش کے قتل عام پر کوئی بات نہیں کرتا
ٹائمنگ چیک کریں کیونکہ ایران کی پوزیشن کو متنازعہ بنانے کے لیے ایران اسرائیل اور امریکہ کے درمیان تناؤ ہے، انہوں نے سنی اور شیعہ کے درمیان فرق پیدا کرنے کے لیے اس آدمی کو مرکزی دھارے میں لایا۔
یہ بیان کرنا کہ ایران سنیوں کا دشمن ہے اور یہ شخص علوی ہے۔
تو دشمن کے کھیل کو سمجھیں۔
اردو


















