کراچی راشد منہاس روڈ پر پنک بس پر سوار خواتین کو اپنا عضو تناسل دکھانے والے شخص کی ویڈیو ایک باہمت خاتون نے بنا کر شوشل میڈیا پر وائرل کر دی، پولیس نے اس ویڈیو کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا،
*امامِ عالی مقام رضی اَللّٰه عنہ فرماتے ہیں
کہ جب یہ جسم پیدا ہی مرنے کے لیے ہوئے تو بہتر نہیں ہے کہ اَللّٰهﷻ کی راہ میں تلوار سے کٹ کر مر جائیں
آپؓ کے فرمان عالیشان وھی عوام کی بیداری کے لیئے بیان فرماتے ہیں جو خود با عمل ھوں
#شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
اگر مولوی کھڑے ہو جاتے تو امام حسین ؓ کی گردن تو نئی تھی اترنی
مولوی اگر کھڑے ہو جاتے تو مریدکے جیسا واقعہ بھی نہ ہوتا آج گونگے شیطانوں کے چلیےآ کہ بھی بولتے ہیں غلما اورمفتیوں اوربڑےبڑے مراکزوالوں کانام مت لئے
عقل کےاندھوں جبکہ سلطان العرفین سے پوچھےآپ نےمولویوں کانام کیوں لیا
کل رات👇
لائیو X اسپیس
21 جون بروز اتوار
🕤 رات 9:30 بجے
عنوان
کربلا سے مریدکے تک
ہر دور کے یزید کے سامنے جبلِ استقامت
قائدینِ تحریکِ لبیک کی عظیم جدوجہد، استقامت
🌹 مہمانِ ذی وقار:
مفتی طارق حسین رضوی صاحب
🎤 ہوسٹ و کوہوسٹ:
@_Turab__Mr_@RShoaib_l@Muqeet_36
(8) پریس ریلیز ‼️
🔴امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی رکن شوری علامہ انس حسین رضوی اور رکن شوری غلام عباس فیضی کو کس قانون کے تحت 8 ماہ سے زائد عرصے سے غیر اعلانیہ جبری حراست میں رکھا گیا ہے ۔
📌ترجمان تحریک لبیک پاکستان
Release Saad Rizvi
انصاف میں تاخیر انصاف کے قتل کے مترادف ہے
حافظ سعد حسین رضوی کی 8 ماہ سے جبری حراست اور لاہور ہائی کورٹ میں دائر بازیابی کیس میں مسلسل التواء پر سینیئر صحافی محمود شاکر اعوان صاحب کا دو ٹوک موقف♥️
#ملنگ_قبیلہ
#Tlp_Promotion
زوال بلا وجہ نہیں آتے،
جب کمزور کو تو سزا دی جائے اور طاقتوروں کو چھوڑ دیا جائے
تو سماج اپنی موت مرنا شروع ہوجاتے ہیں،
اگر اِن مولوی صاحبان کو بھی اُن 450 بچوں اور جوانوں کی طرح توہین کے مقدمات کا سامنا کرنا پڑتا تو شاید اس ملک میں توہین کے مبینہ مقدمات کا سلسلہ بند ہوجاتا، لیکن ملک جو مولویوں سے لبالب بھرا ہوا ہے ایک بھی ایسی توانا آواز نہیں اُٹھی کہ وہ انصاف کرو جو اسلام کی منشاء ہے ناکہ منافقت کا مظاہرہ کرو۔
اہم الرٹ 📢
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب٫ حافظ انس حسین رضوی صاحب اور غلام عباس فیضی صاحب کو فلفور عدالت میں پیش کیا جائے اور اس سلسلے میں مزید تاخیر ہرگز ناقابل برداشت ہے۔
ترجمان تحریک لبیک پاکستان‼️
Release Saad Rizvi