Aima Khan
13.5K posts

Aima Khan
@aima_kh
Human Rights Activists, Pure Nationalist, Social Activists, Serving the Humanity, Peace Lover
Se unió Ekim 2019
757 Siguiendo68.1K Seguidores
Aima Khan retuiteado
Aima Khan retuiteado
Aima Khan retuiteado

ایٹمی طاقت پاکستان اور عالمی طاقتوں کے قبرستان افغانستان کی عظمت و شان کی الف لیلوی کہانیوں سے دُووور ایک مزدور کی بے گور و کفن لاش بارہ دن سے طورخم بارڈر کے گیٹ پر پڑی ہے۔ دونوں طرف کے قبائلی رہنما سفید جھنڈوں کے ساتھ تدفین کی کوششیں کر رہے ہیں لیکن افسوس دونوں ممالک کے صاحبانِ اقتدار اہم قومی و بین الاقوامی امور نمٹانے میں مصروف ہیں۔۔۔ کیا نفرتوں کے کاروبار کی گرم منڈی میں اس بے یارو مددگار لاش کے لیے آواز بلند کرنا بھی حب الوطنی پر سوالیہ نشان اٹھا دے گا؟

اردو
Aima Khan retuiteado
Aima Khan retuiteado

وزیرستان کی ننھی فاسٹ بولر کو پشاور زلمی کی پیشکش: ’آئینہ وزیر پاکستان کا فخر بنیں گی‘
bbc.in/4aXdCqm
اردو
Aima Khan retuiteado
Aima Khan retuiteado
Aima Khan retuiteado

جنوبی وزیرستان کا رہائشی عابد اللہ محسود 9 فروری 2026 کو سعودی عرب سے 3 سالوں کے بعد چھٹی پر گھر آ رہا تھا اور اسکے والد ہاشم خان محسود فیصل آباد ائیرپورٹ پر اسے ریسیو کرنے کیلئے موجود تھے اور عابد اللہ محسود کا اپنے گھر والوں کے ساتھ آخری رابطہ دن 11 بجے ہوا تھا کہ جہاز لینڈ کرچکا ہے اور کچھ ہی دیر میں ائیرپورٹ سے باہر آجاؤں گا لیکن اسکے بعد کوئی رابط نہیں ھوا اور عابد اللہ محسود اور اسکے والد ہاشم خان محسود دونوں 9 فروری 2026 سے آج تک لاپتہ ہیں


اردو
Aima Khan retuiteado
Aima Khan retuiteado

Terrible - attention @SohailAfridiISF
Adam Khan Wazir@AdamKhanWazirPK
جنوبی وزیرستان لوئرکے واحدڈی ایچ کیواسپتال واناکےملازمین گزشتہ10ماہ سےتنخواہوں سےمحروم ہیں،مقامی قبائل اوراسپتال عملےنےصوبائی حکومت سےفنڈزکی فوری بحالی کامطالبہ کیا۔ @SohailAfridiISF @CSKPOfficial @PMRUKP @HealthKPGovt @MuzzammilAslam3 @AzazSyed @Ghummans @abbasnasir59 @AmirRana
English
Aima Khan retuiteado
Aima Khan retuiteado

This is very serious. A state making tall claims of providing security to people in other countries is bombarding and killing its own citizens in Pakhtunkhwa province, while living in denial. But then Pashtuns are colonial subjects, and not citizens.
#StopPashtunGenocide
Atif Rashid Orakzai@iamatif_orakzai
In district Khyber Tirah, 22 Pashtuns including women & children were martyred in bombardment by security forces. Under the false cover of ‘counter-terrorism,’ an entire people are being targeted. This is not security, this is systematic Pashtun genocide. #StopPashtunGenocide
English













