Ahmad Khan

7K posts

Ahmad Khan banner
Ahmad Khan

Ahmad Khan

@AnonymousInsafi

Pakistan Inscrit le Haziran 2021
164 Abonnements269 Abonnés
Tweet épinglé
Ahmad Khan
Ahmad Khan@AnonymousInsafi·
جلنے والے تیرا منہ کالا۔۔۔! #alhamdulillah
Ahmad Khan tweet media
اردو
4
0
8
1.4K
Asad Nasir
Asad Nasir@asadnasir2000·
🇵🇰 SOHAIL AFRIDI IS HIGHLY LIKELY TO BE REMOVED FROM CM KPK AFTER BUDGET 2026. - SOURCES.
Asad Nasir tweet media
English
15
12
146
9.5K
Ahmad Khan
Ahmad Khan@AnonymousInsafi·
@_Samy_tweets Allah maaf kare tum bhr roo gi I know ye jab fraudiya daffa hoga abhi anqareeb
हिन्दी
0
0
0
29
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
گنڈا پور, PTI کو بے حد نقصان پہنچانے کے بعد, اب خود جانوروں کے ساتھ کھیل رہےہیں, انکی غیرت کہا مر گئی ہے؟؟ ان میں زرا برابر بھی غیرت ہوتی, تو یہ میڈیا اور سوشل میڈیا سے چھپ کر تنہائی کی زندگی گزارتا, اپنے کئیے پر شرمندگی ہوتی, لیکن بیغرت ہے اسلیے کوئی شرم حیا نہیں!!,
اردو
24
29
176
17.7K
Ahmad Khan retweeté
umair khan
umair khan@ksz399·
رحمت بھائی، ایک نظریاتی کارکن اور ISF کے ایک ساتھی کو صوبے کا وزیراعلیٰ بنایا گیا۔ اب دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں، کیا وہ عوام اور پارٹی کی توقعات پر پورا اترے ہیں؟ کیا ان کے پاس صوبے کو آگے لے جانے کے لیے کوئی واضح وژن اور سمت موجود ہے؟ کیا وہ انتظامی معاملات مؤثر انداز میں چلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟ کیا حکومت کے اندر اور باہر انہیں سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے؟ سب سے اہم سوال یہ ہے کہ بیوروکریسی ان کے ماتحت ہے، یا وہ خود بیوروکریسی کے زیرِ اثر ہیں؟ یہ سوالات کسی شخصیت کے خلاف نہیں، بلکہ صوبے کی گورننس اور کارکردگی کے حوالے سے ہیں، جن پر سنجیدگی سے غور ہونا چاہیے
Rahmat Khan Kundi@RahmatKhanKundi

تحریک انصاف نے اگر تنظیمی طور پر مظبوط ہونا ہے،عمران خان کی رہائی کے لئے عملی اقدامات کرنے ہیں تو سب سے پہلے چیرمین بیرسٹر گوہر اور جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ صاحب کو ان اہم عہدوں سے استعفی دے کر کسی نظریاتی نوجوانوں کو یہ ذمہ داری دینی ہوگی۔ جتنا دیرکرینگےاتنا زیادہ نقصان ہوگا

اردو
0
3
7
893
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
@Usman_Ch92 گنڈاپور دور میں ٹھیکے دینے والا وزیر کون تھا؟
اردو
4
2
39
2.5K
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
کیا پدی کیا پدی کا شوربا۔ امیر مقام کو گرفتار کرنا تو دور اسکا سوات والا ہوٹل ہی گرا کر دکھا دو جو تجاوزات میں آتا ہے ۔یا پھر اسکے بیٹے کو خیبرپختونخوا میں جو ٹھیکے گنڈاپور کے دور میں دیئے گئے ہیں وہ ہی واپس لے لو۔
Fateh ullah Burki@fatii_burki

صوبائی صدر جنید اکبر کی گرفتاری پختون خواہ سے امیر مقام کو گرفتار کیا جائے

اردو
5
6
108
7.3K
Ahmad Khan retweeté
m.🇵🇸
m.🇵🇸@warrashot·
The pain namak haram leadership showed today over Junaid Akbar’s arrest, I didn’t see that much pain even when Imran Khan lost 85% vision in his right eye and was thrown into solitary confinement.👍
English
4
48
220
3.3K
Ahmad Khan
Ahmad Khan@AnonymousInsafi·
@Matlabi_Meh @SohailAfridiISF بچے نام کا ایسا ہے نا تم بتاو کسی نے زمہ داری قبول کی تھی؟ لیکن یہ ایک رکارڈ کے طور پر موجود ہے سرکاری طور پر کہ ڈرون حملہ ہوا۔ باقی اگر سہیل ٹارزن میں ہمت ہوتی تو اتنا ہی کرلیتا
اردو
1
0
0
16
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
اگر ہمارے پارلیمنٹیرینز کو جلد رہا نہیں کیا گیا تو گلگت بلتستان کی کٹھ پتلی حکومت اور جو وہاں پر جعلی حکومت بنانے کیلئے سرگرم ہیں اُن سے اپنے پارلیمینٹیرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بارے میں سوال کرنے وہاں پر خود جاؤنگا۔ یہ رویے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایسے رویوں سے نفرتیں بڑھ رہی ہیں۔ ایسے اقدامات تقسیم پیدا کرتے ہیں۔ جن کا کام عوامی مینڈیٹ کی حفاظت ہے وہ ہمیشہ پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈھاکہ ڈالتے ہیں۔الیکشن میں لیول پلینگ فیلڈ نا دینے اور زور زبردستی، ظلم و جبر سے عمران خان صاحب کی پارٹی کو مائنس کرنے سے جمہوری نظام کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلی گلگت بلتستان میرے کال کا جواب نہیں دے رہے۔ یہ رویہ غیر جمہوری اور غیر سیاسی ہے۔ گلگت بلتستان کو ہم نو گو ایریا نہیں بننے دیں گے۔ گلگت بلتستان غیرتمند لوگوں کا ہے۔ وہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔ وہ اپنے مہمانوں کی اس بے عزتی کا بدلہ الیکشن میں ووٹ کے زریعے لے گی انشاءاللہ۔
اردو
594
3.2K
11.1K
195.1K
Ahmad Khan retweeté
Lakshmi.k
Lakshmi.k@Rajkumari_KK·
جب خان صاحب تین سال سے جیل میں ہیں تو ایک ممبر کی معمولی گرفتاری پر اتنا واویلا کیوں ؟ کوئی بھی خان صاحب سے زیادہ قیمتی نہیں
اردو
2
3
26
564
Ahmad Khan retweeté
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
میری بات کسی کو اچھی لگے یا بُری لیکن سب سے زیادہ مایوس ہمیں ISF کی نوجوان قیادت نہیں کیا ہے۔ یہ خود کو عمران خان کے نظریاتی کارکن کہتے تھے اور آج ان میں اور گنڈاپور میں کوئی فرق نہیں رہا۔ بلکہ میں کہوں گا کہ یہ گنڈاپور سے زیادہ بُرے ثابت ہوئے ہیں۔
اردو
33
243
1K
14.7K
Ahmad Khan retweeté
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
@SohailAfridiISF میرا بھائی آپ رہنے دو۔ آپ سے نہیں ہوپارہا۔
اردو
48
284
2K
18K
Ahmad Khan
Ahmad Khan@AnonymousInsafi·
@enkidureborn ہا ہا ہا راستہ تو چھوڑو۔ ماشاللہ ہمارے وزیر اعلی ان کو فل پروٹوکول دیتے ہیں۔ فیصل کنڈی کو تو ابو بنایا ہوا ہے
Ahmad Khan tweet media
اردو
0
0
0
22
Ahmad Khan retweeté
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اگر تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں مہم نہیں چلانے دی جاتی تو پختونخواہ حکومت دیگر تمام سیاسی جماعتوں کے لیے گلگت بلتستان جانے کے زمینی رستے روک دے، گلگت بلتستان جانے کا ہر رستہ پختونخواہ سے گزر کر جاتا ہے۔ ہیں جی سہیل آفریدی؟
اردو
117
1.7K
6.1K
46.5K
Ahmad Khan retweeté
Dr_Strange
Dr_Strange@Doctorr_804·
موصوف کو اپنے صوبے کی عوام سیریس نہیں لیتی، دوسرے صوبے کو دھمکیاں دے رہا
Dr_Strange tweet media
اردو
2
3
10
1.7K
M Anwar Afridi
M Anwar Afridi@AnwarAfridiISF·
پلانٹڈ لوگ تھے جب وزیر اعلی سہیل افریدی خود چل کر ملنا چاہتے تھے تو سب بھاگ گئے ۔ ان کو اپنا اصل چہرہ سامنے انے سے بھاگ گئے کہی لوگ پہچانے نہ پختون ، کے پی ڈیجیٹل کے نمائندے تھے جو بات چیت کئے بغیر بھاگ گئے بے شرمو 😂🤣🤣
Ahmad Khan@AnonymousInsafi

@_Samy_tweets We are talking Pakistan. Evidence court bla bla. Bas karo 🙏 public support hahahaha. woh home district gaya kal jo MPA wahan aagay welcome karnay pehlay ata tha woh b nai aya. Ulta protest huwa wahan. Suno ye b sazish hai 🤣🤣🤣

اردو
1
1
10
391
Ahmad Khan retweeté
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨🚨 ضروری اعلان اگر پختون خواہ حکومت پختون خواہ میں کیپٹن صفدر اختیار ولی امیر مقام اور ان کے خاندان والے کو گرفتار کرتی ہے تو تحریک انصاف کے لیے اسانیاں پیدا ہو سکتی ہیں
اردو
13
104
502
6.8K
Ahmad Khan
Ahmad Khan@AnonymousInsafi·
@PTIofficial اپنے صوبے خیبر پختونخوا میں عمر ایوب کا الیکشن چوری کروا کے کچھ نہ کر پانے والے چیف منسٹر ایک دفعہ پھر بھڑکیں مارتے ہوئے
اردو
0
0
0
13
PTI
PTI@PTIofficial·
”اگر ہمارے پارلیمنٹیرینز کو جلد رہا نہیں کیا گیا تو گلگت بلتستان کی کٹھ پتلی حکومت اور جو وہاں پر جعلی حکومت بنانے کیلئے سرگرم ہیں اُن سے اپنے پارلیمینٹیرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بارے میں سوال کرنے وہاں پر خود جاؤنگا۔ یہ رویے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایسے رویوں سے نفرتیں بڑھ رہی ہیں۔ ایسے اقدامات تقسیم پیدا کرتے ہیں۔ جن کا کام عوامی مینڈیٹ کی حفاظت ہے وہ ہمیشہ پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈھاکہ ڈالتے ہیں۔الیکشن میں لیول پلینگ فیلڈ نا دینے اور زور زبردستی، ظلم و جبر سے عمران خان صاحب کی پارٹی کو مائنس کرنے سے جمہوری نظام کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلی گلگت بلتستان میرے کال کا جواب نہیں دے رہے۔ یہ رویہ غیر جمہوری اور غیر سیاسی ہے۔ گلگت بلتستان کو ہم نو گو ایریا نہیں بننے دیں گے۔ گلگت بلتستان غیرتمند لوگوں کا ہے۔ وہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔ وہ اپنے مہمانوں کی اس بے عزتی کا بدلہ الیکشن میں ووٹ کے زریعے لے گی انشاءاللہ۔“- @SohailAfridiISF
Sohail Afridi@SohailAfridiISF

اگر ہمارے پارلیمنٹیرینز کو جلد رہا نہیں کیا گیا تو گلگت بلتستان کی کٹھ پتلی حکومت اور جو وہاں پر جعلی حکومت بنانے کیلئے سرگرم ہیں اُن سے اپنے پارلیمینٹیرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بارے میں سوال کرنے وہاں پر خود جاؤنگا۔ یہ رویے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایسے رویوں سے نفرتیں بڑھ رہی ہیں۔ ایسے اقدامات تقسیم پیدا کرتے ہیں۔ جن کا کام عوامی مینڈیٹ کی حفاظت ہے وہ ہمیشہ پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈھاکہ ڈالتے ہیں۔الیکشن میں لیول پلینگ فیلڈ نا دینے اور زور زبردستی، ظلم و جبر سے عمران خان صاحب کی پارٹی کو مائنس کرنے سے جمہوری نظام کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلی گلگت بلتستان میرے کال کا جواب نہیں دے رہے۔ یہ رویہ غیر جمہوری اور غیر سیاسی ہے۔ گلگت بلتستان کو ہم نو گو ایریا نہیں بننے دیں گے۔ گلگت بلتستان غیرتمند لوگوں کا ہے۔ وہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔ وہ اپنے مہمانوں کی اس بے عزتی کا بدلہ الیکشن میں ووٹ کے زریعے لے گی انشاءاللہ۔

اردو
13
191
589
9.5K
Ahmad Khan
Ahmad Khan@AnonymousInsafi·
@Matlabi_Meh @SohailAfridiISF Ye Khan sahb ka message hai jo lawyers k through aya tha. Isko b choro. Iska btao 👇 shabash isper bahana banao. Yaar tum Khan ko disown kardo Sohail k liye khatam baat.
Ahmad Khan tweet media
Filipino
1
0
0
27
Ahmad Khan
Ahmad Khan@AnonymousInsafi·
@SaifSolicitor Bhai @SaifSolicitor ulta PMLN aur wafaq k numayndon ko izzat di jati hai. PMLN ka opposition leader double protocol enjoy karta hai aur Faisal Kundi to KP ka sarkari heli taxi ki tarhan use karta hai
Ahmad Khan tweet media
Indonesia
0
0
0
21
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨🚨 تینوں کا تعلق پختون خواہ سے تحریک انصاف نے ابھی تک ان کو اور ان کے خاندان والے کو جیلوں میں نہیں گھسیٹا پنجاب میں تحریک انصاف کے خواتین کو بھی نہیں بخشا
Saif AFridi tweet media
اردو
4
25
87
1.1K