Usman Chaudhary

5.9K posts

Usman Chaudhary banner
Usman Chaudhary

Usman Chaudhary

@Usman_Ch92

Researcher || Environmental Journalist || #SirSyedian

Gulberg, islamabad Pakistan Katılım Ağustos 2014
666 Takip Edilen9.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
Having interesting discussion on Pak India war during PSL 25 with US Ambassador to Pakistan Ms Natali A. Baker and senior Journalist Hamid mir. Pakistan won by 6-0… At PCL 2026 Auction Event.
Usman Chaudhary tweet mediaUsman Chaudhary tweet media
English
0
1
19
9.4K
Usman Chaudhary retweetledi
ijaz cheema
ijaz cheema@chemajournalist·
اج یکم جون سے مارکیٹوں کا وقت تبدیل کردیا گیا شاپنگ سینٹر سمیت دیگر دوکانیں شام 8 بجے جبکہ ریسٹورنٹ ، جنرل سٹور ، اور بیکریاں رات 10 بجے بند ہوں گی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا @MohsinnaqviC42 @ccislamabad @dcislamabad
ijaz cheema tweet media
اردو
0
2
5
118
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
سر حکومت سے نہیں کسی انڈیپینڈنٹ سورس سے پتا کریں کم از کم تیس لوگ غیر حاضر تھے جن میں سے بیس کھل کر سامنے آچکے ہیں۔ اور کیا گارنٹی ہے جو میٹنگ میں موجود تھے وقت آنے پر وہ بھی علی امین کو ووٹ نہیں دیں گے
Tariq Mateen@tariqmateen

ابھی کے پی حکومت کے ایک صاحب سے بات ہوئی ۔ اٹھارہ سے بیس ارکان نہیں تھے ۔ ان میں سے دس کے قریب ایسے تھے جنہوں نے مصروفیات کی بناء پر پہلے ہی عدم شرکت کے بارے میں بتا دیا تھا

اردو
0
0
7
318
Zahran
Zahran@Zahraan___·
@Usman_Ch92 آپ کئ دنوں سے یار محمد کے پیچھے پڑے ہو کیونکہ آپ کا کوئ کام نہیں ہوا جو ایک کمنٹ میں اس کا ذکر بھی آپ نے کیا۔کام آپ کا تھا یا نہیں لیکن سفارش آپ کی تھی۔ورنہ پہلے آپ کو ایسے نہیں دیکھا کہ یار محمد کو ریپلائ و کوٹ کرے۔
اردو
3
0
1
24
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
@Zahraan___ کسی غریب کے گھر کو جانے والا راستہ منقطہ ہو چکا ہے۔ اموہ خود یہ راستہ بنانا چاہتے ہیں لیکن بااثر افراد انکو راستہ نہیں بنانے دے رہے۔ اس میں بتائیں کون سا ناجائز کام ہے۔
Usman Chaudhary tweet media
اردو
0
0
0
8
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
@Zahraan___ جی عوامی ایشو تھا۔ میں نے ان تک معاملہ پہنچایا لیکن کوئی عمل نہیں ہوا۔ اس سے پہلے تک میں یہ سمجھتا تھا کہ یہ لوگ اپنے عوام کا کام کرتے ہوں گے لیکن جب پرسنل تجربہ ہوا تو سمجھ آئی کہ سب ڈرامے بازی ہے
اردو
0
0
0
6
Sajid Khan
Sajid Khan@SajidKhanPTI804·
@Usman_Ch92 سفید جھوٹ سہیل آفریدی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عددی قوت دکھانے میں کامیاب ہوگئے
اردو
1
0
1
1.2K
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹوٹل 91 میں سے 60 ممبران نے شرکت کی۔ اطلاعات کے مطابق 30 ممبران غیر حاضر رہے۔ علی امین گنڈاپور نے اپنا فاروڈ بلاک جلد سامنے لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ علی امین گنڈاپور کے پاس 25 ممبران صوبائی اسمبلی ہونے کا دعویٰ ہے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد جلد لائے جانے کا امکان
اردو
7
9
91
10.6K
Usman Chaudhary retweetledi
Shehzad nawaz
Shehzad nawaz@sknawaz478·
🚨🚨 سابق وزیر اعلیٰ اور موجودہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے درمیان پارلیمانی پارٹی کےواٹس ایپ گروپ میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ ⬅️ پارٹی کے اندر ایک جرنیل نے 27 ایم پی ایز ساتھ ہونے کا دعویٰ کیا ہے پارٹی کے اندر کے جرنیل نے پارٹی کے باہر کے جرنیل سے وعدہ کیا ہے کہ وہ عمران خان کی حکومت گرا دے گا وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی ⬅️ اسکا،اسکی،تم نام کیوں نہیں لیتے؟گنڈاپور کا وزیراعلیٰ سے سوال اگرکوئی عمران خان کیخلاف سازش کررہاہےتونام لیاجائے،اپنا صوبہ آپ سےکنٹرول نہیں ہوتااوردوسروں پرالزام لگارہےہیں، پارٹی رہنماؤں میں غداری کےسرٹیفکیٹ بانٹنادرست نہیں،ہم پہلے بھی عمران خان کیساتھ تھے،آئندہ بھی انکےساتھ کھڑےرہیں گے، علی امین گنڈاپور
Shehzad nawaz tweet media
اردو
1
17
131
15.3K
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
پہلے محمود خان اچکزئی اور اب اسد قیصر فرما رہےہیں کہ ہمیں مجبور کیا گیا تو پارلیمنٹ سے مستعفی ہو جائیں گے۔ پہلی بات یہ کہ عمران خان کے حکم کے بغیر آپ یہ فیصلہ تو دور، اس پر بات بھی نہیں کر سکتے۔ دوسری بات یہ کہ کیا آپکے ایم این ایز اور سینیٹرز آپکی بات مانیں گے؟کیونکہ وہ تو عمران خان کے حکم پر بھی استعفے دینے پر راضی نہیں ہیں۔ الٹا وہ تو کمیٹیوں میں واپس جانے کے راستے ڈھونڈ رہے ہیں
اردو
0
2
28
3.1K
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
عمران خان سے سابق آرمی چیف تو کیا سابق حوالدار کی بھی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ نا ہی اس وقت ملاقات کی ضرورت محسوس کی جارہی ہے۔ ملاقات کی ضرورت تب محسوس ہو گی جب باہر کوئی پریشر ہوگا۔ جنہوں نے پریشر بنانا تھا اچکزئی اور علامہ ناصر عباس وہ خود ناجانے کس پریشر کا شکار ہو چکے ہیں۔ 26 نومبر کو جب پریشر بنا تھا تو راتوں کو جگا جگا کر ملاقاتیں ہوئی تھیں لیکن فی الحال ایسے کوئی آثار نہیں ہیں۔
اردو
2
12
114
8.2K
Wasim Akram
Wasim Akram@wasimakramlive·
Alhamdulillah, I have completed Hajj — a journey that humbles the heart and uplifts the soul in ways words can barely capture. I sincerely pray that each one of you gets the time to experience this beautiful and sacred journey. It is truly life-changing. Please remember me and my family in your prayers, just as I have remembered all of you in mine. 🤍
English
276
629
6.6K
83.8K
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
@MeFaheem مشیر تھا اس وقت۔ اصل وزارت گنڈاپور صاحب کے پاس تھی۔ لیکن اب مکمل اختیار ہے اور بڑا امتحان بھی ہے
اردو
0
0
0
192
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
@Usman_Ch92 گنڈاپور دور میں ٹھیکے دینے والا وزیر کون تھا؟
اردو
5
2
40
2.7K
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
کیا پدی کیا پدی کا شوربا۔ امیر مقام کو گرفتار کرنا تو دور اسکا سوات والا ہوٹل ہی گرا کر دکھا دو جو تجاوزات میں آتا ہے ۔یا پھر اسکے بیٹے کو خیبرپختونخوا میں جو ٹھیکے گنڈاپور کے دور میں دیئے گئے ہیں وہ ہی واپس لے لو۔
Fateh ullah Burki@fatii_burki

صوبائی صدر جنید اکبر کی گرفتاری پختون خواہ سے امیر مقام کو گرفتار کیا جائے

اردو
5
6
110
7.6K
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
@AhsanWahid13 موصوف جب وزیر اطلاعات تھے تو انڈین لڑکے نے انکو ٹویٹر پر بے وقوف بنایا تھا
اردو
0
0
4
186
Ahsan Wahid
Ahsan Wahid@AhsanWahid13·
فواد چودھری صاحب آپ وزیر اطلاعات رہے صحافی بھی رہے اور سیاستدان بھی رہے اور اب وکیل بھی ہیں لیکن بنا کسی تحقیق کے ایک جھوٹ پوسٹ پر اتنا واہیات قسم کا تبصرہ اور ری ایکشن ایسا ہی آپ نے دیا ہے جیسے آپ نے گرفتاری کرنے کے ڈر سے ہائیکورٹ کے باہر ری ایکشن دیا تھا
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

پاکستان کرکٹ کو جتنا تبلیغیوں نے تباہ کیا ہے اتنا محسن نقوی اینڈ کو نے بھی نہیں کیا، سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ زیادہ پلیئر کبھی اسکول تک نہیں گئے ہوتے ان کو ملاؤں کے حوالے کرنا ملک، کھیل اور معاشرے کی تباہی ہے، ان بچوں کو مولویوں سے محفوظ رکھنا بھی کرکٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے!!

اردو
1
9
82
2.8K
Muhammad Aalijah Khan
Muhammad Aalijah Khan@MuhammadAalija1·
🚨آئینی ان کو دکھایا تو برا مان گئے، شاہین آفریدی سے ان سمیت دیگر قومی فاسٹ باؤلرز کی گرتی سپیڈ سے متعلق سوال کیا تو طنز کرتے ہوئے کہنے لگے آپ کے 200 کلومیٹر کی سپیڈ پہ گیند کروں گا ، انوکھی دلیل دی کہ مشین بھی زیادہ چلے تو خراب ہو جاتی ہے
اردو
26
49
566
103.7K
Shabbir Dar
Shabbir Dar@ShabbirDar5·
Salute to these @SuthraPunjabPK workers. They deserve much more respect & and appreciation. 3 days, they worked continuously, tirelessly with honesty & dedication in the intense heat.
Shabbir Dar tweet media
English
3
5
39
1.2K
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
عمران خان کی جنرل فیض کے ساتھ مل کر کئی غلطیاں ایسی ہیں جن کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے۔اس میں ایک بڑا گناہ یہ تھا کہ وزیر اعظم کے لیے کام کرنے والی آئی بی کو بھی جنرل فیض اپنےماتحت کرنا چاہتے تھےاور کافی حد تک کیابھی۔بطور وزیراعظم یہ اپنی جڑیں کاٹنے کے برابر ہے۔ @ShazadAkbar
اردو
4
30
241
42.9K
Usman Chaudhary retweetledi
Shehzad nawaz
Shehzad nawaz@sknawaz478·
🚨 خیبر پختونخوا میں ہر دوسرے بندے کا یہی گلہ ہیکہ کرپشن عروج پر ہے، گزشتہ دن ایک جگہ بیٹھا ہوا تھا وہاں پہ تحریک انصاف کے بیس سال پرانے ورکرز نے بھی یہی گلہ کیا بدقسمتی سے خیبرپختونخوا وہ واحد صوبہ ہے جس میں لوگوں نے آنکھیں بند کر کہ عمران خان پہ اعتماد کیا اور ووٹ دیا لیکن آج عمران خان کی پارٹی کا ہر نمائندہ عام عوام کا خون چوسنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہا، اگر خیبر پختونخوا میں کرپشن کا یہی حال رہا تو آئندہ لوگ عمران خان کو بھی ووٹ نہیں دیں گے، آج بھی خیبر پختونخوا کے رہنماوں پہ کرپشن کے بڑے سنگین الزامات ہیں ۔
اردو
13
7
57
6.4K
ch sajjad Haider
ch sajjad Haider@chsajjad844·
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے مجھے فخر ہے کہ میں شہید کا بھائی ہوں جس نے اس ملک کے لیے اپنی جان قربان کر دی۔۔۔عید کے دن شہداء کی یاد کے سلسلے میں ائی جی اسلام اباد علی ناصر رضوی سے ملاقات۔۔۔ @ICT_Police
ch sajjad Haider tweet media
اردو
1
0
8
766