آزاد

8.5K posts

آزاد banner
آزاد

آزاد

@MaButt2

Inscrit le Ağustos 2018
861 Abonnements447 Abonnés
Tweet épinglé
آزاد
آزاد@MaButt2·
@UzmaRumi @IjazNadeem46369 انکارممکن نہیں کہ قرآنی آیات میں گہرےسائنسی مضامین پائے جاتے ہیں۔قرآن سےپہلےکسی کتاب نےمادی اورروحانی شےکوسمجھانےکےلیےایک ہی لفظ استعمال نہین کیا جیسے آسمان اور قرآن کو میزان کہا اور زمین کو موزوں۔ یعنی میزان سے زمین موزوں بنی۔ سائنسی اور روحانی حقیقت یہی ہے۔ یہ قرآن کا اعجاز ہے
اردو
1
2
2
1.3K
آزاد
آزاد@MaButt2·
@VoxP0Pulie جناب آپ نے مہذب اختلاف برداشت ہی نہیں کیا؟
اردو
0
0
0
7
Hussain Shah Yemeni
Hussain Shah Yemeni@VoxP0Pulie·
لیکن اس میں کجی یہ ہے۔ ایک ہی استدلال میں وہ پاور پالیٹکس اور لبرلزم دونوں کو بیک وقت ماننے کی ترغیب دیتے اور بین الاقوامی معاملہ فہمی میں آڈیلزم اور اخلاقی تقاضوں کا خیال مفتوح قوموں پر لازمی قرار دے دیتے۔
Hussain Shah Yemeni@VoxP0Pulie

غامدی صاحب کا استدلال مسلمانوں کے تہذیبی انحطاط اور عالمی منظر نامے کے تناظر میں مسلمانوں کے زوال آشنا ہونے کے بعد کی غیر مؤثر حکمت عملی کے اعتبار سے تو ٹھیک ہے۔ لیکن قومی ریاستوں کی سیاسی حقیقت پسندانہ سوچ کے نظریہ کے مطابق بقا کی جنگ کی گنجائش بہرحال رہتی

اردو
2
0
2
141
آزاد
آزاد@MaButt2·
@VoxP0Pulie غامدی صاحب کی عجیب منطق ہے۔ قرآن اور احادیث کے مطابق ایک نبی نے ایک امام نے آنا تھا جس کے پیچھے لگنے سے امت کا ایک ہی دین ہو گا۔ اور تب اللہ سے غائبانہ مدد آئے گی۔ غامدی صاحب کو چاہیے عقل استعمال کرتے ہوئے قرآن اور احادیث کو مدنظر رکھیں۔ تب کہیں عقل درست نتائج اخذ کرے گی۔
اردو
0
1
1
16
Hussain Shah Yemeni
Hussain Shah Yemeni@VoxP0Pulie·
اصل میں یہ ہے وہ پس منظر جس کے تناظر میں غامدی صاحب آج کے مسلمانوں کی حالت زار کو سامنے رکھ کر استدلال کرتے ہیں اور توجہ دلاتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ یہ ہے وہ میدان عمل جسمیں کچھ کرنا تھا۔ لہذا صرف طاقت ہی نہیں جسمیں مسلمان زوال پزیر ہیں۔
The Pakistan Experience@ThePakistanExp1

Muslims stopped inventing and innovating

اردو
1
0
5
279
استاذ دکتور
استاذ دکتور@AhmedKhan193023·
A difficult truth: Most of us on Twitter Spaces are not engaging in intellectual discourse, we are performing certainty. Serious intellectual work is not built on speaking, but on listening. Not on winning arguments, but on the possibility of being wrong.
English
5
2
26
1.3K
shafique
shafique@mshafiq55110900·
صدر زرداری اس وقت چین کے دورہ پر ہیں پچھلے دور صدارت میں بھی انہوں نے چین کے کئی صوبوں کے دورے کر کے وہاں کی ترقی کو قریب سے دیکھا، اس وقت سے صدر زرداری کو مکمل یقین ہے کہ پاکستان کا مستقبل مغرب نہیں بلکہ چین کیساتھ جڑا ہے، حالیہ دورے میں بھی وہ صوبائی مراکز اور صنعتی و تجارتی علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں اور وہاں کی ترقی اور صفائ دیکھ رہے ہیں اور وہ ان تمام کاموں کی خود فہرست بنا رہے ہیں فہرست بنانے کا مقصد یہ ہے کہ واہس آ کر وہ سندھ حکومت کو بتا سکیں کہ کون کون سے کام نہیں کرنے اک زرداری ———
اردو
5
4
18
290
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
کیا پاکستان میں اسلامیات کا کوئی پی ایچ ڈی، شیخ القرآن یا شیخ الحدیث ایسا بھی موجود ہے جس نے مذہبی تضادات پر تحقیق کی ہو۔
اردو
7
2
30
3.2K
آزاد retweeté
آزاد
آزاد@MaButt2·
@ProfMIsmail کیا کوئی ایسا موجود ہے جس کو ختم نبوت کے موضوع پر گرفت ہو؟
اردو
1
2
1
165
آزاد
آزاد@MaButt2·
@mshafiq55110900 جناب جب چورن بنایا تو کیا پھینک دیں؟ چورن بیچنے کے لیے بنایا جاتا ہے نہ کہ پھینکنے کے لیے۔
اردو
0
0
1
17
shafique
shafique@mshafiq55110900·
سب تجزیہ نگار اپنے تبصرے دیکھتے رہ گئے اور ایرانی وزیر خارجہ روس روانہ ہو گئے لیکن پھر بھی چورن بیچیں گے
اردو
4
1
7
166
آزاد
آزاد@MaButt2·
@talatkhan58 قطع کیجے نہ تعلّق ہم سے کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی مرزا غالب
اردو
0
1
4
78
آزاد
آزاد@MaButt2·
@amtulq2 @IslamCritic کوئی شے ہمیں تب نظر آتی ہے جب روشنی شے سے ٹکڑا کر انکھون کی طرف واپس آتی ہے اور جسم زمان و مکاں کا محتاج ہے مگر خدا نہیں۔ لہٰزا خدا اپنی صفات سے پہچانا جاتا ہے نہ کہ آنکھوں کے زریعے جسم سے۔
اردو
0
1
0
37
Amtul
Amtul@amtulq2·
@MaButt2 @IslamCritic انسان کو سبب نظر نہیں آتا یا سمجھائیں آتا مگر خدا نظر بھی آتا ہے اور سمجھ بھی
اردو
1
0
1
16
Reason over faith
Reason over faith@IslamCritic·
یچارے اللہ یاری کوکوئی تھوڑی کوانٹم فزکس پڑھا دو تاکہ اسکو پتہ چلے کہ ہر affect کے پیچھے cause ضروری نھیں۔
اردو
2
0
10
242
آزاد
آزاد@MaButt2·
@AhmadJawadBTH آپ نے کبھی اکے ادارے سے کسی کو ختم نبوت پر احمدیوں سے مکالمہ کرتے ہوئے دیکھا؟
اردو
0
0
0
18
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
جاوید غامدی صاحب متوجہ ہوں آپ کے لیکچرز بہت شوق سے دیکھتا تھا لیکن اب نہیں دیکھوں گا کیونکہ آپکو غلط بیانی کرتے ہوۓ پایا، کیسے آپ نے حقائق کو تروڑ مروڑ کر پیش کیا، کس کے ایما پر ایسا کیا؟ آپ نے اپنی ساکھ کو نقصان پہنچایا، میں ادب سے اُسکی وضاحت کرتا ہوں الزام نمبر ۱- آپ نے عراق ایران جنگ کا ملبہ ایران پر ڈالا؟ ایران عراق جنگ ایران نے شروع نہیں کی، عراق نے امریکی ایما پر حملہ کرکے ایرانی علاقوں پر قبضہ کرلیا اور ایران نے جوابی کاروائ کی، اپنے علاقۓ واپس لیے اور عراق کو پیچھے دھکیل دیا الزام نمبر ۲- ایران انقلاب کے بعد ایران کی مذہبی حکومت نے امریکہ سے جنگ کا آغاز کیا؟ امریکہ کے خلاف جنگ کا آغاز اسلئے کیا کیونکہ چینگیز خان سے زیادہ مسلمان امریکی جنگوں میں مارے گئے، یہود و نصاری کے غیر قانونی ملک اسرائیل کا محافظ امریکہ ہے، بیت المقدس کی آزادی کی راہ میں رُکاوٹ امریکہ ہے، الزام نمبر ۳ - ایران نے حزب اللہ کے ذریعے دہشت گردی کی بنیاد رکھی؟ لبنان کے دفاع کیلئے اُسکی اپنی فوج نا ہونے کے برابر ہے، حزب اللہ لبنان کا اسرائیل کے خلاف دفاع ہے، حزب اللہ اور حماس دُنیا کی واحد دو تنظیمیں ہیں جو فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کر رہی ہیں اور انکی مدد واحد اسلامی ملک ایران کر رہا ہے، کیا ان تنظیموں کی مدد نہیں کرنی چاہیے؟ کیا فلسطین کیلئے جہاد نہیں ہونا چاہیے؟ الزام نمبر ۴ - انقلاب اایران سے سیاسی نہیں بلکہ مذہبی حکومت اقتدار میں آئ؟ آپ کو مذہبی حکومت سے کیا تکلیف ہے؟ کیا مذہبی حکومت کے بیت المقدس کی آزادی کیلئے جہاد کرنا غلط ہے؟ فلسطینیوں کی آزادی کیلئے مدد کرنا غلط ہے؟ گریٹر اسرائیل کو روکنا غلط ہے؟ ایران کو امریکی غلامی سے نکال کر ایران کو ایک خود مختار، ترقی یافتہ، معاشی اور ٹیکنالوجی طور پر مضبوط بنانا غلط ہے؟ کیا 70 فیصد سے ملکی خواندگی کی شرح 95 فیصد لیجانا غلط ہے؟ کیا عورتوں کو نمائش کی بجاۓ پردے میں رکھنا غلط ہے؟ کیا ایران کی با پردہ عورتوں کی خواندگی کی شرح 99 فیصد پر لیجانا غلط ہے؟ کیا ایران کی عورتوں کا مردوں کے شانہ بشانہ ہر فیلڈ میں کام کرنا غلط ہے؟ کیا دُنیا میں پی ایچ ڈی خواتین کی سب سے زیادہ شرح رکھنے والے ممالک میں ایران کا ہونا غلط ہے ؟ کیا ایرانی انڈسٹری کا سو فیصد مقامی طور پر خود مختار ہونا غلط ہے؟ کیا بادشاہت ختم کرکے عوام کے ہاتوں میں اقتدار آنا غلط ہے؟ غامدی صاحب آپ کو ایرانی حکومت کے مذہبی ہونے پر کیا دُکھ ہے؟ آپ کو ایرانی بادشاہت کے جانے کا کیا دُکھ ہے؟ آپکو فلسطین کی آزادی کیلئے جہاد پر کیا دُکھ ہے؟
اردو
141
334
1K
55.6K
آزاد
آزاد@MaButt2·
@IslamCritic آپ مجھے گنتی دیکھ کر اور سمجھ کر سمجھا دیں۔ صفر سے پیچھے اور صفر کے بعد والے ہندسے یہاں لکھتے جائیں۔
اردو
1
0
0
8
Reason over faith
Reason over faith@IslamCritic·
@MaButt2 مین اسکی بات کرہا ہوں جو نظر بھی آتا ہے اور سمجھ بھی۔
اردو
1
0
0
18
آزاد
آزاد@MaButt2·
@NidaAhm16105291 قرآن میں اور دنیا کی کسی کتاب میں ختم نبوت کی کوئی دلیل نہیں۔ اسلام نے انبیا کا سلسلہ ختم نہیں کیا۔
اردو
0
0
0
18
Nida Ahmed
Nida Ahmed@NidaAhm16105291·
اسلام میں انبیاء کی آمد کا دروازہ بند کر دیا گیا مگر انسانی تاریخ ہمیشہ ہر لمحہ ارتقاء میں رہتی ہے پرانے حالات و واقعات جدید علوم سے مطابقت نہیں رکھ پاتے چونکہ جدید علوم تجربات ثبوتوں کے ساتھ سامنے آتے ہیں تو مذاہب کے قصے کہانیاں عقل و سائنس کے معیار پر پورا نہیں اترتے
اردو
8
2
34
856
Astro in Real Time
Astro in Real Time@astroinrealtime·
cancer, give space today. peace matters more than being right.
English
5
36
650
14.5K
آزاد
آزاد@MaButt2·
@mahtab2010 @khalidmabbasi ہماری قوم کا یہ المیہ ہے کہ دوسرے کی بات کو نہ سنتے ہیں نہ برداشت کرتے ہیں چاہے سیاست ہو یا مزہب۔
اردو
0
0
1
30
Mahtab Aziz
Mahtab Aziz@mahtab2010·
حکومت نے بالآخر اپنے ایک "بدترین فیصلے" سے پسپائی اختیار کرنا شروع کر دی ہے، لیکن سوال ان لوگوں پر باقی ہے جو اب تک اس کا دفاع کر رہے تھے۔ وہ لوگ جو اس غلط عمل کو ملک کے لیے ناگزیر قرار دے کر زمین و آسمان کے قلابے ملا رہے تھے، کیا اب وہ اپنے کہے پر تھوڑی ندامت محسوس کریں گے؟ بدقسمتی سے، بلا استثنا ہر سیاسی جماعت میں ایک ایسی مخصوص مخلوق پیدا ہو چکی ہے۔ جس کا واحد ہنر اپنے لیڈر کے ہر عیب کو ہنر اور ہر غلط فیصلے کو بہترین مصلحت ثابت کرنا ہے۔ اندھی وفادری اور فکری غلامی کی یہ انتہا، جہاں ایک انسان ڈوگی کی طرح لیڈر کے قدموں میں لُوٹ پوٹ ہوتا دیکھائی دیتا، یہی رویہ دراصل ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا المیہ ہے۔ جب تک سیاسی کارکن غلط اور درست کی تمیز، "دفاع" اور "خوشامد" کے درمیان فرق نہیں سمجھیں گے، تب تک قیادت کو اپنے بدترین فیصلوں پر بھی شرمندگی نہیں ہوگی۔ نہ ہی اصلاح کی کوئی صورت پیدا ہو سکے گی۔
Mahtab Aziz tweet media
اردو
12
65
115
2.5K
آزاد retweeté
Petter Brett
Petter Brett@BrettPetter·
- Mumtaz Qadri—the man who murdered Salman Taseer for speaking against #BlasphemyLaws—was honored & called “martyr” in #Pak. - Abdus Salam —An #Ahmadi, #Pakistan’s first & only Nobel Laureate in science—is erased from textbooks, his achievements buried. @MonaChaudhryy @KashifMD
Petter Brett tweet mediaPetter Brett tweet media
English
3
15
38
703