Zunia
13K posts

Zunia
@devilzunia
Glow differently with Good intentions.
Inscrit le Şubat 2024
445 Abonnements1.5K Abonnés

اگر ہمارے پاس ایٹم بم نا ہوتا تو تعلیم ہوتی
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad
صیہونیوں نے پاکستانی فوج کو سکھایا اور انہوں نے مُلاٸیت کو استعمال کر کے سب سے خطرناک ایجاد کی جو ایٹم بم سے کم نہیں اور وہ ہے " گستاخی " پوچھے کوئی کہ!! اوے تم کرو ناموسوں کی حفاظت جن کا اپنا کوئی دین نہیں ہے؟؟؟ پھر اس زہر نے اس معاشرے میں مکالمہ دلیل منطق اور سوال کرنے کا راستہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیا ہے۔
اردو

@devilzunia محسن نقوی دل کا بہت اچھا ہے جب کہیں سے شہد نہیں ملتا تو وہی گنڈا پور کو سپلائی کرتا ہے۔
اردو
Zunia retweeté

جس ملک نے جنگ جیتی یو وہاں انسانی تقاضوں کی کوئی وقعت نہیں ہوتی ۔ ۔
6-0 Aura
Umar Ali@Umar_AliX
کیا سہیل آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے، بجلی کے بھاری بلوں اور لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے بھی عمران خان کا حکم درکار ہے؟
اردو

@PatrioticWsi میرا موازنہ اقرار کے ساتھ کر کے ایف آئی اے اہلکار نے میری توہین کی ہے، کیونکہ میں اس کی طرح بیویوں کا سوداگر نہیں ہوں۔ جواد احمد
اردو

جب سے ٹرمپ نے عاصم منیر کے ساتھ ناشتہ کیا ہے، تب سے اس کے برے دن شروع ہو گئے ہیں۔ پہلے ایپسٹین فائلز میں نام آ جاتا ہے، پھر وہ خود کو ایران کے ساتھ جنگ میں الجھا بیٹھتا ہے۔ اور حال یہ ہے کہ آج وہ امریکہ کا سب سے غیر مقبول اور ناپسندیدہ صدر بن چکا ہے، اور رات کو تو اس پر حملہ ہی ہوگیا۔
اگر ٹرمپ اپنی سلامتی چاہتا ہے تو اسے خود کو کتے سے دور رکھنا ہوگا اور کتے کی مالا جپنا بھی بند کرنا ہوگی۔
اردو
















