𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫

542 posts

𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫 banner
𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫

𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫

@dread_watcher

( لَا غَالِبَ إِلَّا ٱللَّٰهُ. ). Geopolitics analyst | Defense affairs | Breaking down ground realities Strategic affairs observer

Every Where Inscrit le Ocak 2026
176 Abonnements305 Abonnés
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
سر بھلے میرا ہو ، دستار مرے باپ کی ہے سر تو ہاروں گا، میں دستار نہیں ہاروں گا 🇮🇷
اردو
1
8
32
335
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
حضور ﷺ ہوتے، وہیں سایہ رہتا۔ گویا آسمان خود زمین پر ایک امانت کی حفاظت کر رہا ہو یہ کوئی معمولی منظر نہیں تھا یہ ایک اشارہ تھا ایک اعلان تھا جب قافلہ ایک مقام پر رکا، تو وہ بادل بھی رک گیا۔ اسی مقام پر ایک عیسائی راہب، بحیرا، جو اپنی عبادت اور علم👇 4/8
اردو
2
1
6
64
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
جب حضرت محمد ﷺ ابھی کم عمر تھے، دنیا کو ابھی معلوم بھی نہ تھا کہ آنے والا وقت کس عظیم ہستی کا منتظر ہے، تب بھی اللہ تعالیٰ کی خاص نظرِ کرم آپ ﷺ پر سایہ کیے ہوئے تھی یہ وہ زمانہ تھا جب عرب کے تاجر لمبے اور کٹھن سفر قافلوں کی صورت میں👇 1/8
اردو
2
6
16
558
عمران شاہین
بریکنگ ایسٹر کے دعائیہ کلمات میں پریسٹ نے صدر ٹرمپ کو یہودیوں کا نجات دہندہ قرار دے دیا جسے گاڈ نے اسرائیل، یہودیوں اور ان کے بچوں کی جان بچانے کیلئے دنیا میں بھیجا ہے.
اردو
3
15
25
1.4K
𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫 retweeté
عمران شاہین
بریکنگ نیوز امریکی CIA کے سابقہ ایجنٹ لیری جانسن نے 2 امریکی C130 طیاروں، 2 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر، 4 لٹل برڈ ہیلی-کاپٹرز اور 1 وار تھوگ جہاز کی ایران میں تباہی کی تصدیق کر دی. اس نے کہا کہ یہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ ایک پائلٹ کے ریسکیو مشن پر اتنا سب کچھ کیسے تباہ ہو گیا؟
اردو
1
187
620
9.1K
MARKHOR 𓄅
MARKHOR 𓄅@MarkhorTweet·
NRF fighters have eliminated Taliban intelligence officer Mullah Gul Haider in Paryan
English
3
44
176
2.5K
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
@dread_watcher The roar of those volleys shaking the sands is classic Armoured Corps training — keeping crews and machines ready for any scenario. Pakistan Zindabad — the desert warriors stay vigilant. 🪖
English
1
0
10
166
Iftikhar Ahmed
Iftikhar Ahmed@Iftikhar4745·
السلام علیکم صبح بخیر
Iftikhar Ahmed tweet media
فارسی
56
7
71
451
OSINTtechnical
OSINTtechnical@Osinttechnical·
Footage of Iranian ballistic missiles reentering over Israel tonight.
English
35
162
1.5K
154K
Ranaa Sohail
Ranaa Sohail@ranaa_sohail·
🚨ایران کا دعویٰ ۔۔ میزائل حملے میں اسرائیلی فوج کی ڈرون فیکٹری مکمل تباہ ہوگئی🚨 ایران کے میزائل حملے میں اسرائیل کے مرکز میں قائم ڈرون فیکٹری مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ جبکہ اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی علاقے بیتح تیکفا میں چند دن پہلے ایرانی میزائل براہ راست ٹکرایا تھا جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کی ڈرون فیکٹری مکمل تباہ ہوگئی۔
اردو
3
11
23
182
Ranaa Sohail
Ranaa Sohail@ranaa_sohail·
یہ منظر کسی عام کھانے کا نہیں بلکہ احساس، قربانی اور انسانیت کی ایک خاموش کہانی ہے۔۔ سرحد کی سخت خاموش فضا میں جہاں ہر لمحہ ذمہ داری اور ہشیاری کا تقاضا کرتا ہے، وہاں چند سپاہی زمین پر بیٹھے سادہ سا کھانا کھا رہے ہیں۔۔ انکے چہروں پر تھکن ضرور ہے مگر ایکدوسرے کے ساتھ ہونے کا سکون بھی ہے۔۔ ایک سپاہی اپنی روٹی کا ایک حصہ آہستگی سے الگ رکھ دیتا ہے یہ عمل بظاہر چھوٹا سا ہے، مگر اسکے پیچھے ایک بڑی سوچ چھپی ہے، شاید وہ کسی اور ساتھی کیلئے بچا رہا ہے، یا شاید وہ جانتا ہے کہ یہاں ہر نوالہ اہم ہے اور کسی کا بھی حق ضائع نہیں ہونا چاہیے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی آسائشوں کو چھوڑ کر اس زمین کی حفاظت کیلئے کھڑے ہیں۔ انکی زندگی سادہ ہے مگر انکے جذبے عظیم ہیں۔ یہ لمحہ یاد دلاتا ہے کہ اصل طاقت ہتھیاروں میں نہیں بلکہ اتحاد اور یکجہتی میں ہے۔۔ پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
Ranaa Sohail tweet media
اردو
4
33
89
829
Fyza 🇵🇰
Fyza 🇵🇰@fox_trot_rom·
lndian defence minister is daily threatening Pakistan of war, while this civilian is telling a story of Abhinandan’s landing in Pakistan 🇵🇰 He tells how Abhinandan was fooled to think that he had landed in lndia, while landing in Pakistan and when he got relieved from hearing lndia’s name, average public took him and started beating him up before the military came to rescue him And that’s how easily Pakistan captured the Indian pilot, salute to our brave civilians especially the man in the video
English
3
2
8
133
𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫
@AsianDef90 Iran has every right to develop peaceful nuclear tech like any other NPT signatory. Refusing IAEA access after recent strikes makes sense for security why invite more targeting? Enrichment for energy isn't a crime
English
0
0
1
9
🌹شیخ اعجاز🌹
We will not make nuclear bomb. (ہم ایٹمی ہتھیار نہیں بنارہے) کیونکہ ہم جانتے ہیں ہمارا انڈیا سے کوئی مقابلہ نہیں لیکن ہمیں اپنی آزادی اور خودمختاری سے محبت ہے ہم بھارت کو بدمعاشی اور غنڈہ گردی نہیں کرنے دیں گے (ضیاء الحق) 🤣🤣🤣🤣🤣 We believe we lied. 🇵🇰💪🇵🇰💪
اردو
7
22
39
490
Ranaa Sohail
Ranaa Sohail@ranaa_sohail·
@dread_watcher الحمدللہ 🤲 پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
اردو
1
0
1
35
𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫
🇵🇰🇹🇷🇨🇳 Flying both the Chinese #J35 and Turkish #KAAN [as production partner] in 2030s, Pakistan is widely excepted to become the 1st country in the world to operate 2 distinct 5th-gen fighter jets; giving #Islamabad access to vastly different weapon/sensor ecosystems. ✈️✈️
𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫 tweet media𝐃𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡𝐞𝐫 tweet media
English
7
53
275
6K
Ranaa Sohail
Ranaa Sohail@ranaa_sohail·
اللہ پاک کے فضل و کرم سے پاکستان اپنے تمام قرضے اتارنے میں بہت جلد کامیاب ہو جائے گا، اور IMF سے بھی ہمیشہ کیلئے جان چھوٹ جائے گی، اللہ پاک عالم اسلام کو، پوری پاکستانی قوم کو اور افواج پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲 پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد🇵🇰
Ranaa Sohail tweet media
اردو
9
18
53
465
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
بریکنگ روسی میڈیا چینل RT نے ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے زرائع سے خبر دی ہے کہ متحدہ عرب امارات پر ایرانی مزائل حملوں میں امریکی فوجی کیمپ میں موجود کم از کم 25 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں.
عمران شاہین tweet media
اردو
3
270
1.1K
27.1K