THE MALIK

2.5K posts

THE MALIK

THE MALIK

@malikbashir29

Mianwali, Pakistan Inscrit le Haziran 2025
73 Abonnements62 Abonnés
THE MALIK
THE MALIK@malikbashir29·
@ABLashariDGK @CMShehbaz جناب ایران کےذہین میں بھی یہ خبط سوارہےکہ اسکی ایک ہزارسالہ پرانی تاریخ ہےایک ہمسائےکی توپاکستان نے5ہزارسالہ تاریخ توکافی حدتک ٹھیک کردی اب ایران کی تاریخ ٹھیک کرنےکاوقت ہواچاہتاہےپاکستان نےبارباردرخواست کی کہ سعودیہ کےعلاوہ جسکو بھی ایران میزاہیل مارےہمیں اعتراض نہیں لیکن ایران
اردو
0
0
0
12
Allah Bakhsh Lashari
Allah Bakhsh Lashari@ABLashariDGK·
@CMShehbaz پاکستان مشرق وسطی میں جاری کشیدگی کی ابتدا سے ہی ایران کو باور کرانے کی کوشش کرتا آ رہا ھے کہ پڑوسی ممالک خصوصا سعودیہ عرب پر حملے کشیدگی میں مزید اضافے کا باعث بن سکتے ہیں۔ پاکستان کے اس اصرار کے باوجود ایران سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک پر حملے جاری رکھے ہوئے ھے
اردو
1
0
1
278
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Spoke with my dear brother, HRH Prince Mohammed bin Salman,Crown Prince & Prime Minister of the Kingdom of Saudi Arabia, and conveyed Pakistan’s unwavering solidarity with the Kingdom of Saudi Arabia. Condemned today’s attack on the Al Jubeil oil facility. We stand shoulder to shoulder with our Saudi brothers and sisters. Appreciated the Kingdom’s restraint under the wise and sagacious leadership of His Royal Highness the Crown Prince and reaffirmed Pakistan’s commitment to advancing peace efforts for de-escalation in the region.
English
2K
2.2K
10.1K
1.5M
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان نے ایران کو ایٹمی طاقت بنانے کے لئے سینٹری فیوج دیے ایران نے وہ ایٹمی ایجنسی کو دے کر ہمارے خلاف گواہی دے دی ہم نے ایران کے حق میں اسلامی ممالک سے قرارداد منظور کرائی امن معاہدہ کرنے کی کوشش کی ایران نے پاکستان کے اتحادی سعودیہ پر حملہ کر دیا یہ کیا طرز عمل ہے ؟
اردو
76
377
1.2K
12.1K
THE MALIK
THE MALIK@malikbashir29·
@Abbasi20566201 @RShahzaddk @TariqKatel ڈاکٹرقدیر نےچاغی میں ایٹمی دھماکوں کےوقت مشرف کواس وقت سخت برابھلاکہاتھاجب مشرف ہیلی کاپٹر پروہاں نشےکی حالت میں پہنچاتھا۔ڈاکٹرقدیرنےسب کےسامنےمشرف کی اس عمل پر بےعزتی کی اورکہاکہ ہم باوضو رہ کراس عظیم کٹھن کام میں شب وروز کوشاں ہیں اورتوشراب کےنشےمیں دھت ہمارا مذاق اڑانےآ گیاہے
اردو
0
0
1
7
THE MALIK
THE MALIK@malikbashir29·
@Abbasi20566201 @RShahzaddk @TariqKatel مشرف نےاس معاملےکےکھولنےپراسکابھرپور فایدہ اٹھایااس نےسارامعاملہ ملک کےعظیم ترمفاد کےنام پرڈاکٹرقدیرکوجزباتی طورپربلیک میل کرتےہوےاس پرڈال دیاتھااوراسکوبین الاقوامی ادارےکےحوالےکرناچاہتاتھالیکن اس وقت چوہدری شجاہت نےڈاکٹرصاحب کی جان بخشوای۔یادرہےکہ مشرف قدیرسےسخت عداوات رکھتاتھا
اردو
1
0
3
11
THE MALIK
THE MALIK@malikbashir29·
@ManipurPost5 This is very sad. India has a long history of atrocities and killings on its citizens. It is atrocities on its citizens in occupied Kashmir as well. Even the United Nations is silent on its barbarity. @UNHumanRights @ICJ_pressbureau @IHRCEU
English
0
1
4
181
Manipur Post
Manipur Post@ManipurPost5·
🚨🇮🇳 Indian Army massacre in Manipur! Indian Army started firing on Manipuri people who were trying to stop them from entering Manipur. Mass casualties and a massacre have occurred, with 200+ people, including women and children, killed. The world is silent on Manipur. RT!!
English
119
1.6K
3K
57.9K
THE MALIK
THE MALIK@malikbashir29·
@TAHIRHU22213141 @MuftiPopalzai Shia is estimated to be 10 to 20% of the total.Considering population of over 240M,Shia share is about 25 to 50million,not 80million.But Pak war will be with someone,not its own citizens.Pak will only look after its own interests,just as Saudia/Iran look after their own interests
English
0
0
1
27
THE MALIK
THE MALIK@malikbashir29·
@TAHIRHU22213141 @MuftiPopalzai This is your misunderstanding. Deoband is largest pak sehool of thought.But Pakistan attacked Deoband country Afghanistan. Now Iran is not seeing Pakistan's compulsion & is adamant on fighting Saudi Arabia,so Pak will never see Shia majority. It will respond again like last year.
English
0
0
1
46
THE MALIK
THE MALIK@malikbashir29·
@_adebrain @spectatorindex ایران کی ٹوی میں جب کیڑا ہےاور بار بار کہنےکےباوجود اسکو کیڑا آرام سے بیٹھےرہنےنہیں دیتا تو اب ڈاکٹر پاکستان کو اسکا کیڑا نکلنےکےلیےطلب کیا جارہا ہےاور ایرانی اپنی پرانی تاریخ بھول جایں گےوہ ابھی معاملےکو آسان لےرہےہیں اور پاکستانی عہدےداروں کا مذاق اڑانےوالےپھر دھاڑےمارکررویں گے
اردو
0
0
1
38
The Spectator Index
The Spectator Index@spectatorindex·
BREAKING: Pakistani official says the country will stand with Saudi Arabia under their military pact if the conflict escalates, according to Reuters report.
English
501
1.5K
10.6K
5.2M
THE MALIK
THE MALIK@malikbashir29·
@dawlatk01973752 @Alikhanyzai پاکستان ایران کی اندورن خانہ مددکررہاہےاورایران سےبارباراستدعا کررہاہےکہ وہ سعودیہ سےدور رہےاوریقین دہانی کروای کہ سعودیہ میں موجودامریکن کوایران پرحملہ کرنےکی اجازت نہیں،لیکن ایران پھربھی بازنہیں آرہا۔سعودیہ پاکستان سےچاہتاہےکہ ایران کی تشریف بجای جاےاور ہمیں مجبوراً بجانی پڑےگی
اردو
0
0
1
6
Dawlat Khan
Dawlat Khan@dawlatk01973752·
@Alikhanyzai لیکن ایران کیوں سعودی عرب پر حملے کرکے شیطانی کھیل کو مزید پھیلانا چاہتے ہیں ؟
اردو
1
0
4
130
Khadim Ali khan Yousaf zai
پاکستان نے سعودی عرب کی توانائی تنصیبات پر کیے گئے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک خودمختار ملک کی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی اور خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ پاکستان نے متاثرین کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس مشکل گھڑی میں سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ بھی کیا ہے۔
اردو
9
39
186
6K
THE MALIK
THE MALIK@malikbashir29·
@Alikhanyzai ایران کی پاکستان ہرممکن طورسےمدد کررہاہےایرانی معتدد مصنوعات پاکستانی شہروں میں فروخت ہورہی ہیں بلکہ ایرانی تیل کےعلحیدہ سےپٹرول پمپس بھی سندھ/بلوچستان میں ہیں۔پاکستان کی معتددباراستدعاکےباوجودوہ سعودیہ پراٹیک کررہاہےیعنی ایران ہرصورت میں پاکستان سےاپنی تشریف پرلاتیں کھاناچاہتاہے
اردو
0
0
1
46
THE MALIK
THE MALIK@malikbashir29·
@KeepsamM @Asgha @TararAttaullah یہ ب چ ملک کےخلاف باتیں کرتےہیں اور حکومت نےان دو ٹکےکےحرامی صحافیوں کو کھلا چھوڑا ہو ہےکہ یہ پاکستان کی فارن پالیسی بھی خود ہی بنایں۔انکےایک حرامی لیڈر نےنہ صرف جلاو گھیراو کرکےملکی املاک کو نقصیان پہچایا بلکےدو فوجی جوانوں کو زندہ جلادیا اور فوج وحکومت خاموش تمشای بنی ہوی ہے
اردو
0
0
1
12
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
کوئی تو ان کتے کے بچوں کو لگام ڈالے یہ دونوں ایرانی کھٹمل کتنی ڈھٹائی سے دوسرے مُلک کے خلاف ٹھٹھے اُڑا رہے ہیں شرم آنی چائیے اس دلال میڈیا کو جو وزرات خارجہ کی تردید کے بعد بھی یہ پلید ایجنڈا لے کر چل رہا ہے @TararAttaullah تارڑ صاحب ریاستی پالیسی کی دھجیاں اُڑائی جا رہی ہے
اردو
45
151
374
8.5K
THE MALIK
THE MALIK@malikbashir29·
@kabeerraja786 راجہ صاحب صدیق جان المعروف چوہی اور دیگر یو ٹیوبر گولی کھانےکےلیےتیار ہیں لیکن چونکہ راولپنڈی و اسلام آباد میں صبح سے ہی شدید بارش ہورہی ہے اس لیےانھوں نےاپنا پروگرام کینسل کردیا۔
اردو
0
0
0
32
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
صدیق جان سمیت تمام یوٹیوبر عام شہریوں کو سینے پر گولی کھانے کیلئے اکساتے رہے لیکن آج اڈیالہ کے باہر کوئی یوٹیومر پہنچ نہ سکا اطہر من اللہ منصوری شاہ ٹرکوں والا نقوی اعجاز الاحسن اور جعلی ڈگری جج عمرانی عشق میں فنا ہوگئے لیکن آج ان میں سے کوئی ایک بھی اڈیالہ نہ پہنچ سکا آخر کیوں
اردو
10
198
747
5.7K
THE MALIK
THE MALIK@malikbashir29·
@sHaidarHashmi حالیہ پشتون پاک کرکٹرز Shaheen Naseem Sh Rizwan Fakhar Zaman Haris Rauf Iftikhar Wasim Jr Khushdil Haris Saim Ayub Yasir Shah Junaid Khan Umar Gul Usman Shnwari Abrar Haris Rauf Zeshan Zameer U19/PSL Ihsanullah Abbas Afridi Shibzada Farhan Hasan Nawaz Kamran Ghulam Arshad Iqbal
Indonesia
0
0
2
110
S Haidar Hashmi
S Haidar Hashmi@sHaidarHashmi·
پاکستان میں پشتون کی حیثیت؛ یا تو اسے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا جاتا ہے، اور اگر وہ قابل ہو تو اسے مختلف طریقوں سے تنہا اور الگ تھلگ کر دیا جاتا ہے۔
S Haidar Hashmi tweet media
اردو
30
24
126
22.1K
THE MALIK
THE MALIK@malikbashir29·
@Asadrchaudhry سب کچھ کیی سالوں سےایران سےچیزیں کھلےعام پاکستان آرہی ہیں۔اسلام آباد میں بھی کیی جنرل سٹوروں پروہ چیزیں دستیاب ہیں۔ایرانی تیل کےاس مقصدکےلیےپٹرول پمپ تک پاکستان میں موجودہیں۔تیل اگرچہ معیار سےکم ہےلیکن چھ ماہ بعد بڑی گاڑیوں کےکچھ پرزےتبدیل کرنےکےبعدپھربھی ایرانی تیل ستاپڑتاہے
اردو
0
0
2
50
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ایران۔۔پہلے UAE کے زریعے 45 ارب ڈالرز سالانہ کی مختلف اشیاء بیچتا تھا۔۔اب پاکستان کے زریعے وہ اشیاء بیچ سکتا ہے اگر پاکستان اس موقعے کو اپنے حق میں استعمال کر لے۔ (حسین باقری) یہ بات بلکل ٹھیک ہے کہ ایرانی تیل اور مختلف پراڈکٹس عالمی مارکیٹ میں Made in UAE کے ٹھپے کے ساتھ سیل ہوتیں تھیں اور UAE پر کوئی عالمی پابندی بھی نہیں لگ پاتی تھی کیونکہ وہ مال ایسے طریقے سے دبئی پہنچایا جاتا اور پھر وہاں اس کا"لیبل"(کاغذی کاروائی) ایران کے بجائے UAE کے نام پر بن جاتی اور عالمی مارکیٹ میں وہ مال بک جاتا۔ ایران اور UAE میں تو پھر بھی سمندر حائل ہے جبکہ پاکستان اور ایران کا تو 900 کلومیٹر بارڈر بھی ملتا ہے۔۔ایران کا تیل کے علاوہ کوئی بھی مال ہو وہ گوادر یا کراچی پورٹ سے کاغذی کاروائی بدل کر پاکستانی پراڈکٹ بن کر عالمی مارکیٹ میں سیل ہو سکتا ہے۔ پاکستان سالانہ اپنے لیے سستا ترین تیل بھی لے سکتا ہے۔ اور پاکستان تو ایران کو پیسے دینے کے بجائے کئی ارب ڈالرز کی اشیاء دے کر"بارٹر"کے ڈالرز بھی بچا سکتا ہے۔ زبردستی سے عالمی پابندیاں لگوانے کا راگ الاپنے والے"درباری"اور حکومت دونوں اگر اس موقعے کا ادراک کر لیں۔ * بس یہ یاد رکھیں کہ ایران کی درجنوں ارب ڈالرز کی اشیاء امارات،ترکیہ،چین،بھارت کے پاس (سخت ترین عالمی پابندیوں کے باوجود) جا رہیں تھیں/ہیں اگر ان پر پابندیاں نہیں لگیں تو آپ کے ساتھ "سانجھا بارڈر"ہے آپ کو صرف ارادہ،نیت،میکنزم بنانا ہے تو پاکستان کو سالانہ 50 ارب ڈالرز کا فائدہ ہو سکتا ہے۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
24
229
645
17.4K
THE MALIK
THE MALIK@malikbashir29·
@lovemeaning143 @kalmatiJD لیکن ان ممالک کی حکومتیں پاکستان کو دھمکیاں نہیں دیتیں اور نہ انکےلوگ پاکستان میں دہشتگردی کرتےہیں
اردو
0
0
1
5
sister
sister@lovemeaning143·
@kalmatiJD اس میں غداری کی کوئی بات نہیں پاکستان کے لوگ پاکستان کا جھنڈا لگا کر انگلینڈ امریکہ کینیڈا اور دوسرے بہت سے ممالک میں گھومتے ہیں اپنے ملک سے محبت کرنا کوئی غداری نہیں ہوتی
اردو
1
0
2
283
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
یہ چمن میں گھر کے اندر افغانستان کے جھنڈے لگارکھے ہیں ۔ پاکستان کے خلاف ویڈیوز بناتے تھے ۔ لیکن افغانستان واپس جانے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔ بلوچستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔ افغان مہاجرین رضاکارانہ طور پر خود چلے جائیں ۔
اردو
46
752
2.3K
91.4K