M. Asif

166.9K posts

M. Asif banner
M. Asif

M. Asif

@GozoneM

Personal Account Blogger Writer/Freelance Columnist Journalist Love for Pakistan and humanity Rts are not endorsement||

UAE शामिल हुए Şubat 2019
6.5K फ़ॉलोइंग10.3K फ़ॉलोवर्स
M. Asif
M. Asif@GozoneM·
@zeshmohmand ہمارے عہد کی عظیم فنکارہ ہیں
اردو
0
0
0
10
M. Asif रीट्वीट किया
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
آخر کار فضیلہ قاضی بھی صبر تمام ہوگیا!!🔥 فضیلہ قاضی نے, اقرار الحسن کی معافی کو رد کرکے اقرار الحسن کو زہنی مریض قرار دے دیا!! کیا زبردست کلاس کی ہے, اقرار الحسن غلیظ کی!! زبردست فضیلہ قاضی صاحبہ!!👏 اسی طرح سب کو آگے آکر اب بولنا چاہیے!!
اردو
40
1.8K
5.4K
54.2K
M. Asif रीट्वीट किया
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
ڈکی کیس کی تحقیقات چل رہی تھیں تو ایک افسر نے بتایا کہ ٹک ٹاک پر ساری کمائی چوری کے کارڈز کے ذریعے Gifting کرکے ہوتی ہے۔ جتنی مالیت کے گفٹ ہوتے اسکا تقریبا 50 سے 60 فیصد ٹک ٹاک خود رکھ لیتا ہے باقی اس ٹک ٹاکر کو ملتے ہیں اب جو رقم ٹک ٹاکر کو ملتی ہے اس میں گفٹنگ کرنے والا کا حصہ پہلے سے طے ہوتا ہے۔یوں چوری،ڈاکے کی کمائی ٹک ٹاکر تک پہنچتی ہے،اور اب یہ چوری ڈاکے والے چینلز بنا رہے حکومتی وزیر اسکا افتتاح کرتے ہیں اور پھر یہ ٹک ٹاکر تحریک انصاف پر چھوڑ دئیے جاتے ہیں۔
Muhammad Umair@MohUmair87

بلیک منی وائٹ کرنے کا دھندہ اسوقت ٹک ٹاک سے چل رہا ہے اور جس کا یہ دھندہ عروج پر ہے اسے تحریک انصاف پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

اردو
7
127
544
23.9K
M. Asif रीट्वीट किया
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
دیہاڑی باز ایک بار عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے تیار، گزشتہ سال یہ ڈاکہ حکومت کی باہمی رضا مندی اور اجازت سے مارا گیا اس بار دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
Fahim Akhtar Malik@writetofahim

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا ڈپٹی وزیر اعظم کو خط۔۔۔ خط میں کہا کہ شوگر انڈسٹری نے کرشنگ سیزن 26-2025 میں مقامی ضرورت سے زیادہ چینی تیار کی، اور ایک ماہ کے اسٹریٹجک ذخائر محفوظ رکھنے کے باوجود ساڑھے 7 لاکھ ٹن چینی سرپلس موجود ہوگی۔ ان کے مطابق اضافی چینی کی برآمد سے پاکستان تقریباً 500 ملین امریکی ڈالر کا زرمبادلہ کما سکتا ہے۔ چوہدری ذکأ اشرف نے کہا کہ چینی کی موجودہ قیمتیں اس کی پیداواری لاگت سے کم ہیں جبکہ بڑے ذخائر برقرار رکھنے کی وجہ سے شوگر انڈسٹری کو فنڈز کی کمی کا سامنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے کرشنگ سیزن میں بھی گنے کی ایک اور ریکارڈ فصل متوقع ہے۔ چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کابینہ کمیٹی کا اجلاس جلد بلایا جائے اور ایسوسی ایشن کے وفد کو اجلاس میں شرکت کی اجازت دی جائے۔

اردو
3
38
113
1.8K
M. Asif रीट्वीट किया
استاد 🇵🇰 ✍
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے ہزاروں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ خالی سیٹیں خاموشی سے ختم کر دی گئی ہیں۔ اور ملازمین ابھی خواب خرگوش میں ہیں۔ @UstadSays
استاد 🇵🇰 ✍ tweet media
اردو
0
16
32
406
M. Asif
M. Asif@GozoneM·
@Rn_Gardening تیری مہربانی سرطان توں ہتھ چک لے
اردو
1
0
0
153
Rana Naeem 🌱
Rana Naeem 🌱@Rn_Gardening·
29-31 مئی مشتری سرطان نازک موڑ میں ھم پچھلے 80 سال سے کھڑے ہیں اب تاریخی موڑ بھی ائینگے 🤔
اردو
4
1
69
1.7K
M. Asif
M. Asif@GozoneM·
@Farzand_e_Iqbal پنجاب کے ملازمین اور ان کے خاندانوں کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ایسا کب تک چلے گا
اردو
0
0
0
23
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰
گزشتہ سال یہ متھ بھی ختم ہو چکی ہے کے جو اضافہ وفاق کرتا ہے صوبے بھی ویسا ہی اضافہ دے دیتے ہیں۔ گزشتہ برس وفاق والوں کو تنخواہ میں اضافے کے ساتھ 30 فیصد DRA دیا گیا جبکہ پنجاب کے ملازمین سے پچھلی مراعات بھی چھین لی گئیں اس لیے یہ دیکھیں کے پنجاب کا بجٹ کب آ رہا ہے
استاد 🇵🇰 ✍@UstadSays

اردو
6
35
62
1.7K
استاد 🇵🇰 ✍
🔴🔴 سمر کیمپ آپشنل یا لازمی؟ حکومت نے سمر کیمپ کو فی الحال آپشنل قرار دیا ہے لیکن یاد رہے! آنے والے دنوں میں احتجاج کی شدت ہی طے کرے گی کہ یہ آپشنل رہے گا یا لازمی بنا دیا جائے گا پنجاب کے لاکھوں ملازمین اور اساتذہ تنخواہوں میں اضافے کے لیے سراپا احتجاج ہیں متحد رہیں! 💪
استاد 🇵🇰 ✍ tweet media
اردو
5
2
18
595
M. Asif
M. Asif@GozoneM·
@Sananjatt جاہل مسلط رہے ہیں شروع سے
اردو
0
0
1
85
M. Asif रीट्वीट किया
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
وجہ کوئی بھی ہو انتظامیہ کی جانب سے دارلحکومت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو جانے والے راستے کا بند کرنا، مسافروں کا پھنس جانا، فلائٹ مس ہونا انتہائی پریشان کن ہے۔ آئے روز VIP نقل وحرکت کے نام پر راستے بند کردینا، شہریوں کے ساتھ ایسا توہین آمیز سلوک، یہ کونسا گوڈگورنیبس ماڈل ہے۔
Ather Kazmi tweet mediaAther Kazmi tweet mediaAther Kazmi tweet media
اردو
40
568
1.6K
14.8K
M. Asif रीट्वीट किया
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
میں نے وعدہ کیا تھا کہ میرا YouTube چینل @mirmakinsights?si=i3IXP4CDC_ya61cG" target="_blank" rel="nofollow noopener">youtube.com/@mirmakinsight… نوجوانوں کی گائیڈنس کے لئیے ہوگا۔ اسی سلسلے میں میں آپ نوجوانوں سے سوالات لوں گا اور اُن کے جوابات ویڈیو میں دٗوں گا۔ زندگی۔ کرئیر۔ کردار۔ فائیناس۔ ذہنی مَشکلات۔ کاروباری مسئلے۔ اور Self Improvement کے بارے میں کوئ بھی سوال کریں۔ شُکریہ۔
Mir Mohammad Alikhan tweet media
اردو
69
76
748
20.7K
M. Asif रीट्वीट किया
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
نظام جس نے پچھلے چار سال میں سب کچھ داؤ پر لگا کر تحریک انصاف کو “ فکس “ کرنے پر زیادہ فوکس رکھا لگتا ابھی تک مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پایا ۔ گلگت بلتستان الیکشن جن کا قومی سیاست پر ایک فیصد بھی فرق نہیں پڑنا وہاں بھی لولا لنگڑا “ الیکشن” افورڈ نہیں کر پا رہا ۔ اسد قیصر کے لیے ائیرپورٹ کا راستہ بند کیا پھر ائیرلائن کو جلدی فلائی کرنے کا کہہ کر نظام بتا رہا صورتحال 2022 والی جوں کی توں ہے ۔ آج زیادہ پڑھنے والا بیان خواجہ سعد رفیق کا ہے ۔ “ نالائقی “ اور “ بے حسی “ پر قومی اتفاق رائے ہوتا معلوم ہورہا ہے
اردو
23
534
2.1K
22.6K
M. Asif रीट्वीट किया
maher khezar
maher khezar@maher_khezar1·
ہر شخص کا اللّٰہ پاک سے الگ رشتہ ہوتا ہے اللّٰہ سے اپنے رشتے کو محسوس کریں اس پہ یقین رکھیں اتنا کامل یقین کہ اس سے اپنی ہر بات منوا سکیں یقین کریں اللّٰہ کی محبت کے علاوہ کسی محبت میں سکوں نہیں ہے اسکے علاوہ کوئی اچھا دوست نہیں ہے اس سے دوستی کر لیں کوئی مشکل آپکو پریشان نہیں کرے گی اپنی ساری باتیں اسکو سنائیں اس سے لاڈ پیار سے مانگیں وہ ضرور نوازے گا🤍
اردو
0
1
2
31
M. Asif
M. Asif@GozoneM·
@Suli4_Real وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
1
0
1
69
Suli
Suli@Suli4_Real·
السلام علیکم, صبح بخیر 😎
Suli tweet media
فارسی
4
1
16
1.2K
M. Asif
M. Asif@GozoneM·
@ZunairaRasheed4 ماشاءاللہ آپ کو بھی عید الاضحیٰ مبارک ہو
اردو
0
0
1
143
zoni
zoni@ZunairaRasheed4·
Eid ul Adha Mubarak twitter fam #عيد_الأضحى #EidulAdha26
zoni tweet media
Eesti
7
0
82
3.5K
M. Asif रीट्वीट किया
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
پاکستان کے ٹکسیز۔ ملاحظہ فرمائیں (1). Income Tax (2). General Sales Tax (3). Capital Value Tax (4). Value Added Tax (5). Central Sales Tax (6). Service Tax (7). Fuel Adjustment Charges (8). Petrol Levy (9). Excise Duty (10). Customs Duty (11). Octroi Tax (12). TDS Tax (tax deduction at source) (13). Employment Status Indicator Tax (ESI Tax) (14). Property Tax (15). Government Stamp Duty (16). Aabiana (tax on water for agricultural land) (17). Ushr (18). Zakat (deducted on money from the banks) (19). Dhal Tax (20). Local Cess (21). PTV License (22). Parking Fee (at least 5 times a day) (23). Capital Gains Tax (CGT) (24). Water Tax (25). Flood Tax (for heavens sake - there are no floods now) (26). Professional Tax (27). Road Tax (28). Toll Gate Fee (29). Securities Transaction Tax (STT) (30). Education Cess (31). Wealth Tax (32). Transient Occupancy Tax (TOT) (33). Congestion Levy Complusory Deduction (34). Super Tax ( 3 to 4%) (35) With holding taxes (36) Education fee (5%) (37) Secp levy تھوڑے اور لگادیں کیونکہ اربوں کی گاڑیاں پروٹوکول کے لئیے خریدنی ہونگی شاید۔
102
1.4K
3.1K
94K