Mohammad ILYAS

10.1K posts

Mohammad ILYAS banner
Mohammad ILYAS

Mohammad ILYAS

@ilyasblouch

I hate the people who decive others. Nation Builder.. Physical Education Teacher!!#SED FAMILY Punjab

Uch Sharif Katılım Nisan 2012
5.5K Takip Edilen6K Takipçiler
Mohammad ILYAS
Mohammad ILYAS@ilyasblouch·
@naziagoraya @Farzand_e_Iqbal بہاولپور میں ایس ٹی آئی کی تنخواہیں سکول کے اکاؤنٹ میں یکمشت آگئی ہیں جو ہر مہینے انکو مل جایا کریں گئ۔یہ بہترین طریقہ ہے ۔۔
اردو
0
0
0
21
Naziya Goraya🐅🌲📚
تنخواہ نہ ملنے میں ایس ٹی آئی کا بھی بہت کردار ہے۔ جس دن سے بھرتی ہوئے اکاؤنٹس تک کی تفصیل دینے میں کئی ہفتے لگاتے ۔پھر ان کا وینڈر اوپن ہونا ہوتا۔ سب ڈی ڈی اوز سے روزانہ پہلا سوال ان کے بارے ہوتا۔ ڈی ڈی او بیچارے ایس ٹی آئی اور اکاؤنٹ آفس کے درمیان گھن چکر بنے ہوئے۔ اکاؤنٹ آفس والے چاہتے کہ ان کے بلز سے ہمیں ریگولر حصہ آئے وہ اب ڈی ڈی او کہاں سے دیں ۔ لاسٹ ٹائم بھی سب ڈپٹی ڈی او نے فی ایس ٹی آئی 1500 روپیہ پے کیا۔ ایسا کوئی کتا گھن چکر یے۔نہ کریں پے تو وہ بل پر اتنے اعتراض لگاتے۔ ایس ٹی آئی کی پیدائش سے لے کر حفاظتی ٹیکوں تک کا ریکارڈ مانگ لیتے۔ حاضری رجسٹر کی کاپیاں اور پتا نہیں کیا کیا ۔ وہ 1500 سے بھی فی بندہ مہنگا پڑتا۔ بجٹ ریلیز ہو چکا ہے۔
Total@carealltobecare

کوئی ہے جو وزیر اعلٰی پنجاب اور وزیر تعلیم صاحب کو بتائے کہ فروری میں بھرتی ہونے والے ایس ٹی آئی ابھی تک تنخواہ سے محروم ہیں۔۔۔۔

اردو
10
7
43
1.8K
Mohammad ILYAS retweetledi
Doctor Khurram Khan
Doctor Khurram Khan@doctor_khurram·
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ! مخیر حضرات سے ڈونیشن کی اپیل ہے گھر کا واحد کمانے والا جب آئی سی یو میں ہو تو اس گھر کا درد سمجھئے مزید 60 ہزار روپے کی ضرورت ہے یقیناً اللہ پاک اس کا اجر عظیم عطا فرمائیں گے جزاک اللہ
Doctor Khurram Khan@doctor_khurram

Salam Everyone! Donation Appeal! Extremely very deserving case, When the sole breadwinner of a family lies in the ICU, it’s not just a patient fighting for life an entire family is struggling to survive. Need 70,000/- rupees Please come forward and help this family in need. Your generosity can ease their burden. Jazak Allah Khair.. DM for Details

اردو
0
14
19
480
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
عزیز دوستو میں بھی آج آپ سے ریچ ختم ہونے کی شکایت کر رھا ہوں۔ یہ سب دو تین دن کے اندر ہوا ھے ۔ آپ کوئی مناسب کمنٹ کر کے اس سلسلے میں میری مدد کر سکتے ہیں۔ Need your help, please
اردو
512
340
1.2K
19K
Mohammad ILYAS retweetledi
انجمن اساتذہ پاکستان (پنجاب)
میں آج زد پہ ھوں تو خوش گماں نہ ہو چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں ہمارا گھروں سے نا نکلنا ہمارے گلے تک آن پہنچا۔ آخر کب تک کبوتر کی طرح آنکھیں بند رکھیں گے کب تک ۔۔۔۔؟؟ #PrivitizationOfGovtSchool رانا محمد شاذب خاں صدر انجمن اساتذہ پاکستان پنجاب
اردو
0
5
13
193
Mohammad ILYAS
Mohammad ILYAS@ilyasblouch·
جاپان نے 1939 میں کہا تھاجنگ کے دوران پوری قوم قربان کردو اساتذہ کو بچالو ۔آج ادھر اساتذہ کو قربان کرنے کی تیاریاں شروع
Mohammad ILYAS tweet media
اردو
0
1
2
31
ماسٹر بوٹا
ماسٹر بوٹا@Jaanbaz14·
پیٹرول، گیس، بجلی،ادویات اشیائے خوردونوش کے ریٹ بڑھ گئے نہیں بڑھی تو استاد کی تنخواہ نہیں بڑھی، بلکہ اسکی پنشن اور گریجویٹی پر کٹ لگا دیے گئے، اسکی سالوں کی محنت کو ضائع کر دیا گیا، اللہ جلد حساب لے گا ظالمو
اردو
5
10
24
478
Mohammad ILYAS retweetledi
وجدان ملک
وجدان ملک@malik_wijdan·
یوم مزدور پر حکومت پنجاب کا انقلابی فیصلہ ۔۔۔ مزدوروں سے یکجہتی کے لیے سکولوں کو پرائیوٹ کرنے کے اگلے مرحلے کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ اب ہر بچہ بنے گا مزدور
وجدان ملک tweet mediaوجدان ملک tweet media
Campbellpore, Pakistan 🇵🇰 اردو
3
32
58
1.7K
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
شہر کا ایک سکول جو 35 کلو میٹر کا سفر کر کے ہمارا سکول دیکھنے آیا تھا بچے کہتے سر آپ کے سکول میں تو پارک بھی ہے ہم اس میں کھیل لیں؟ میں کہا ضرور کھیلیں کھیلنے کے لیے ہی بنایا ہے... اللہُ تعالیٰ ہمارے سکول کو نااہل لوگوں کی نااہلی سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین @rafiakhan19951
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰 tweet mediaYasir Farid 🇰🇼🇵🇰 tweet media
اردو
6
14
41
2K
Mohammad ILYAS retweetledi
نَمل زَہرہ 🦋
نَمل زَہرہ 🦋@BolnaZarooriHai·
" ہم سرکاری سکول میرٹ پر بھرتی کئے گئے اساتذہ کے ذریعے نہیں چلا سکتے، وہ سکولوں کو سنوار دیتے ہیں، لہذا ہم سجے سنورے سکول پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائیں گے" منجانب اہل اقتدار محکمہ تعلیم آج مکمل طور پر دفن کرنے کا اعلان!
اردو
14
41
105
1.8K
Mohammad ILYAS retweetledi
ماسٹر بوٹا
ماسٹر بوٹا@Jaanbaz14·
میڈم چیف منسٹر @MaryamNSharif دو سال سے پنجاب کے سرکاری سکولز میں نصف بچوں کو پرانی، خستہ اور حل شدہ کتابیں دی جا رہی ہیں۔ ایک ہی کلاس میں کچھ کو نئی اور کچھ کو پرانی بکس دینا ناانصافی ہے، جو بچوں کی عزتِ نفس اور سیکھنے کے شوق کو متاثر کرتی ہے۔ سب کو نئی کتابیں دیں پلیز۔
ماسٹر بوٹا tweet media
اردو
2
9
22
613
Mohammad ILYAS
Mohammad ILYAS@ilyasblouch·
@BolnaZarooriHai @ayyaz_hussain جہاں تعداد زیادہ ہے وہ بھی سکول جا رہے ہیں اور جہاں تعداد کم ہے وہ بھی۔۔یعنی حکومت کو کوئی بہانہ چاہیے۔۔
اردو
0
0
2
68
نَمل زَہرہ 🦋
نَمل زَہرہ 🦋@BolnaZarooriHai·
کوئی بتا سکتا ہے اسکا کیا مطلب سمجھیں؟ سرکاری اساتذہ کو نالائق کہنے والو! ہم سے کبھی آ کر پوچھو ہمیں سکولز کس حال میں ملے تھے ہم نے انکو کیسے اتنے سے بجٹ میں کم وسائل و اساتذہ کیساتھ سنوارا اور اب ہمارے سجے سنورے سکولز تم لوگ ایک سیاسی پارٹی کے لیڈر کے نام نذرانہ کرنے جا رہے ہو؟
نَمل زَہرہ 🦋 tweet media
اردو
17
30
73
4.3K
Usman Naeem
Usman Naeem@edusepian·
بالآخر ڈیڑھ سو سال کے وقفے کے بعد Salary has come 🥱🙏
اردو
5
0
16
667
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰@YasirFarid77·
قائد محترم @ayyaz_hussain صاحب کو Special Squad Minster Education & High Education Monitoring Officer بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ٹیم ریفارمز کا آفیشلی حصہ بننے پر بھی مبارک باد پیش کرتے ہیں 😍 ہن سارے بچ کہ رہنا 🤷😜 لالے آپ لوگ بھی مبارک باد دو @rafiakhan19951 @rabi_tiwana
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰 tweet media
اردو
12
3
24
549
Mohammad ILYAS retweetledi
Maryam
Maryam@Umme_Eeshal·
اس افسوس ناک واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ہماری اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ اس دلخراش واقعے میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کے عبرت ناک سزا دی جائے @MaryamNSharif @RanaSikandarH @OfficialDPRPP
Muhammad Umair@MohUmair87

عارف والا میں سرکاری سکول کی ٹیچر کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، ملزمان نے خاتون ٹیچر کی نعش بھی جلادی۔

اردو
3
2
9
204