
@Its_Rumii کل میں نے مثال دی تھی کہ پنڈ کے مراثی کو اگر گاوں کا چوہدری ہاتھ ملا لے تو مراثی عام لوگوں سے ہاتھ ملانا چھوڑ دیتا ہے یہ وہ والے مراثی ہیں
Pakistan 🇵🇰 اردو
وجدان ملک
8.5K posts












جو خبر ملتی ہے اس کو سوشل میڈیا پر بغیر تصدیق کے پوسٹ کر دی جاتی ہے۔ خدارا ہوش کے ناخن لیں۔ جو لسٹ شئیر ہوئی ہیں وہ انرولمنٹ کے حوالے سے ہیں۔ ہر تحصیل سے دو سکولز نواز شریف سکول اف ایمینس کو جائیں گے۔ دو سکولز پیف سے جائیں گے۔ دو پرائیویٹ سیکٹر سے جائیں گے۔ اور یہ سکولز تحصیل کے بہترین سکولز میں سے ہوں گے۔ گورنمنٹ فری بکس مہیا کرے گی۔ اور طلباء سے کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔












