ثمرمحمّد
50.8K posts

ثمرمحمّد
@SammarMuhammad5
محتسب کی خیر ہو اونچا ھے اس کے فیض سے!!!! رند کا،ساقی کا،مئے کا،خم کا،پیمانے کا نام****
शामिल हुए Ocak 2020
2.1K फ़ॉलोइंग2.1K फ़ॉलोवर्स
ثمرمحمّد रीट्वीट किया
ثمرمحمّد रीट्वीट किया

گرگٹ سے بھی تیز رنگ بدلتا "تجربہ کار" ٹولہ!
جب اقتدار کی ہوس تھی تو پیٹرول 70 روپے سستا کرنا "قومی ضرورت" تھا، آج جب خود مسلط ہیں تو 300 سے زائد کی قیمت پر بھی عوام سے "شکر" بجا لانے کا تقاضا کیا جا رہا ہے۔
یہ تضاد نہیں بلکہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی بدترین مثال ہے۔ کیا معیشت کے اصول کرسی ملنے کے بعد بدل جاتے ہیں یا آپ کی نیت میں ہی کھوٹ ہے؟ ویسے ان پرچی وزیر اعظم کی خود کی اتنی مجال کہاں کہ تازہ نرخ بھی پوچھ کر بتائے گئے ہوں۔
ویلکم ٹو پرانا پاکستان
اردو
ثمرمحمّد रीट्वीट किया
ثمرمحمّد रीट्वीट किया
ثمرمحمّد रीट्वीट किया

ثمرمحمّد रीट्वीट किया
ثمرمحمّد रीट्वीट किया
ثمرمحمّد रीट्वीट किया

پاکستان کی تباہی کا صحیح معنوں میں اغاز اسی دن ہو گیا تھا جب عمران خان جیسے ایماندار بندے کو اس کی ایمانداری کی سزا دیتے ہوئے ہٹا کر منی لانڈرنگ اور کرپشن کے بادشاہوں کو اس ملک پر مسلط کر دیا گیا تھا۔
اللّه اس ظلم سے ہمیں نجات دے۔ قرآن میں اللّه کا وعدہ ہے کہ تم مجھ سے دعا مانگو۔ میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔
سب مل کر ان ظالموں سے نجات کی دعا مانگیں۔ انشاءﷲ کوئی راستہ ضرور نکلے گا۔ اللّه کا کرم ہو گا۔ انشاءﷲ، ان سے جان ضرور چھوٹے گی۔ اللّه سچے دل سے نکلی دعا کو رد نہیں کرتا۔
شاید ہماری دعاؤں میں کمی ہے۔ شاید اس فرعونیت کے نظام سے لوگوں کو ان کی ماؤں بیٹیوں کی عزت پر وار کے ڈر نے اتنا بزدل بنا دیا ہے کہ اب حق بات کرنے سے لوگ ڈرتے ہیں کہ کہیں ان کے خلاف یہ درندگی نہ ہو جائے۔
لیکن اللہ پر ایمان کا تقاضا ہے کہ غلط کو غلط ضرور کہیں، اور اس کے سدباب کے لیے آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے جو کر سکتے ہیں، ضرور کریں۔ ورنہ ظالم آپ کے ڈرپوک ہونے کی وجہ سے ہی مزید طاقتور ہوتا جاتا ہے۔
آج سے ہمیں اپنی دعاؤں میں بہت محنت کرنی ہو گی کہ انشاءﷲ اس ظلم کے شکنجے سے ہم نکلیں۔
یاد رکھیں۔ پیٹرول کی قیمت میں اس وحشیانہ اضافے کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں۔
عمران خان دور میں عالمی منڈی میں تیل اس سے مہنگا تھا لیکن عمران خان حکومت 150 روپے فی لیٹر پیٹرول دے رہی تھی۔
جبکہ آج ظلم کی انتہا دیکھیں کہ پیٹرول عالمی منڈی میں عمران خان دور جتنا مہنگا نہیں ہے لیکن پھر بھی ظلم کی انتہا دیکھ لیں۔
خاموش رہنے سے ظلم مزید بڑھے گا۔ دعاؤں میں محنت کرنی ہو گی اور پر امن مزاحمت بھی۔
اردو
ثمرمحمّد रीट्वीट किया
ثمرمحمّد रीट्वीट किया
ثمرمحمّد रीट्वीट किया
ثمرمحمّد रीट्वीट किया

@UmerElyas اس کا مطلب یہ بھی ہوا کہ گولیاں بھی ماری جاتی ہیں عزتیں بھی خراب کی جاتی ہیں ظلم بھی کیا جاتا ھے،یہ واہ اوئے وگ والے کنجر۔
اردو

اچھا میری سمجھ سے باہر ہے یہ کہ یوٹوبرز کو ڈالر (پیسے) کمانے پر طنز کرتے ہیں یہ ویسے کس قسم کی حسد ہے بندہ پوچھے تم وہی کام نیشنل tv پر کر رہے ہو اور لاکھوں روپے کی تنخواہیں لیتے ہو جو کام وہ اپنے tv چینل پر کر رہے ہیں۔ وہ کوئی جھوٹ سچ یہ اپنے سے بنا کر جو پیش کر رہے ہیں وہی تم کر رھے ھو۔ تم لوگ کیوں اپنے آپکو حاجی بنا کر پیش کر رہے ہو؟
انکی حسد اُنکے ڈالر کمانے سے ہے؟ یا انکی حسد لوگوں کو ان سے زیادہ ان یوٹیبرز کو دیکھنے سے ہے؟
غور کریں یہ باتیں زیادہ تر وہ صحافی کر رہے ہیں جنکی اپنی وقعت کوئی نہیں ہے اور انکی اپنی audience کوئی نہیں ہے۔ اپنے آپکو improve کرنے کی بجائے ان لوگوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ دوسروں کو گرائیں تاکہ ہماری ویلیو کم نہ ہو۔
یہ typical losers mindset ہے جو ہمارے ہاں بہت عام ہے۔ حسد اور بغض میں جل جل کے مر جائیں گے لیکن خود بہتر نہیں ہونگے۔
Muneeb Farooq@muneebfaruqpak
کیا ظلم ہے۔ گولیاں ورکر کھائے۔ عزتیں ورکر گنوائے۔ اور کچھ ڈیجیٹل گدھ یوٹیوب پر بیٹھ کر صرف ڈالر کمائیں۔ واہ
اردو

ماشاءاللہ ❤️
لیجنڈری پلیئر محمد یوسف کے بیٹے حمزہ یوسف نے قرآن مجید کا حفظ مکمل کرلیا محمد یوسف نے اپنے بیٹے کو مولانا طارق جمیل کے مدرسے میں داخل کرایا تھا جہاں وہ انگریزی تعلیم کیساتھ ساتھ قرآن کا بھی حافظ بھی بن گیا ہے محمد یوسف کا کہنا ہے قرآن حفظ کرنا میرے بیٹے کا ایک خواب تھا اور اس نے خود یہ فیصلہ کیا تھا کہ وہ حافظ بننا چاہتا ہے جس پر میں نے سعید انور بھائی سے بات کی مشورہ کیا اور اس نے مجھے مشورہ دیا کہ اس کو مولانا طارق جمیل صاحب کے مدرسے میں داخل کرایا جائے مجھے بہت خوشی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے اوپر بڑا احسان کیا کہ مجھے اسلام میں داخل کرایا اور اس کیلئے سعید انور زریعے بن گئے ہے یہ میری خوش قسمتی ہے کہ سعید انور جیسا دوست اللہ تعالیٰ نے مجھے دیا ہے
جسنے دنیا کیساتھ آخرت سنوارنے کی کوشش کی ب شک اللہ اسے کامیابی دین والا ھے
#cricket

اردو

@Parinday_ جی سب یہی پڑھتے تھے اور اس طرح کے اور بھی بہت سے الفاظ۔
اردو
ثمرمحمّد रीट्वीट किया

"Determination and faith can change the destiny of a nation."
Imran Khan
A big salute to our @TeamPakPower best performing members in trends. Your passion and tireless efforts keep our voice strong. Well done champions!
Please follow these best Insafians👇
@Sahiranasir_
@Meerreyaz87life
@ShazibA65890
@YOUTH_I0
@haroonk08445530
@MuhammadNa83065
@Ayshakhanpti
@Itx_moon_yar
@ChotaMuradSaeed
@shaukat424945
@SammarMuhammad5
@JamiyatiSalaR
@Hakan21943
@salmafazal0
@munawar__pti
@AadiKhan4589
@SalauddinA54858
@0333319g
#خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
#StopKhansIllegalDetention

English

@MariaBalochPK پھر ان کو طلاقیں لیتے اور برائیاں کرتے بھی شرم نہیں آتی ۔
اردو

اپنے شو میں شوہر کے کپڑے پہن کر پہنچ گئی
اور بتایا کہ آج میں اپنے شوہر کے کپڑے پہن کر آ گئی ہوں کیونکہ وہ سو رہے تھے اور میں اسے مل کر نہیں آئی ،
میں نے ایسا اس لیے کیا تاکہ مجھے سارا دن یہی محسوس ہو کہ وہ میرے ساتھ ہے۔ آنٹی فضا
اب یہ سب دکھانے کا کیا مقصد ہے آنٹی ؟
اگر اتنی ہی اداسی چھائی ہوئی تھی تو سوئے ہوئے شوہر کے پیر کے انگوٹھے کے ساتھ تھوڑی چھیڑ چھاڑ کر لیتی
تو ملاقات بھی ہو جاتی اور اداسی کی شدت میں کمی بھی آ جاتی
اگر معجون کا اثر باقی ہوتا تو اور آپ اپنے شو میں آ کر کوئی ڈھنگ کا کانٹینٹ بنا لیتی
مگر شاید آپکے شو کا فارمیٹ ہی بیہودگی ہے
تو وہ جس دن کوئی باہر والا نہ ملے تو اپنے ذاتی معاملات ہی لوگوں کے سامنے بیان کرنے شروع کر دو ۔
کیونکہ بس کسی بھی طریقے سے ریٹنگ آنی چاہئے عزت اور شرم کا کیا ہے وہ نہ بھی آئے تو خیر ہے

اردو







