ثمرمحمّد retweetledi
ثمرمحمّد
50.8K posts

ثمرمحمّد
@SammarMuhammad5
محتسب کی خیر ہو اونچا ھے اس کے فیض سے!!!! رند کا،ساقی کا،مئے کا،خم کا،پیمانے کا نام****
Katılım Ocak 2020
2.1K Takip Edilen2.1K Takipçiler
ثمرمحمّد retweetledi
ثمرمحمّد retweetledi

@UmerElyas اس کا مطلب یہ بھی ہوا کہ گولیاں بھی ماری جاتی ہیں عزتیں بھی خراب کی جاتی ہیں ظلم بھی کیا جاتا ھے،یہ واہ اوئے وگ والے کنجر۔
اردو

اچھا میری سمجھ سے باہر ہے یہ کہ یوٹوبرز کو ڈالر (پیسے) کمانے پر طنز کرتے ہیں یہ ویسے کس قسم کی حسد ہے بندہ پوچھے تم وہی کام نیشنل tv پر کر رہے ہو اور لاکھوں روپے کی تنخواہیں لیتے ہو جو کام وہ اپنے tv چینل پر کر رہے ہیں۔ وہ کوئی جھوٹ سچ یہ اپنے سے بنا کر جو پیش کر رہے ہیں وہی تم کر رھے ھو۔ تم لوگ کیوں اپنے آپکو حاجی بنا کر پیش کر رہے ہو؟
انکی حسد اُنکے ڈالر کمانے سے ہے؟ یا انکی حسد لوگوں کو ان سے زیادہ ان یوٹیبرز کو دیکھنے سے ہے؟
غور کریں یہ باتیں زیادہ تر وہ صحافی کر رہے ہیں جنکی اپنی وقعت کوئی نہیں ہے اور انکی اپنی audience کوئی نہیں ہے۔ اپنے آپکو improve کرنے کی بجائے ان لوگوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ دوسروں کو گرائیں تاکہ ہماری ویلیو کم نہ ہو۔
یہ typical losers mindset ہے جو ہمارے ہاں بہت عام ہے۔ حسد اور بغض میں جل جل کے مر جائیں گے لیکن خود بہتر نہیں ہونگے۔
Muneeb Farooq@muneebfaruqpak
کیا ظلم ہے۔ گولیاں ورکر کھائے۔ عزتیں ورکر گنوائے۔ اور کچھ ڈیجیٹل گدھ یوٹیوب پر بیٹھ کر صرف ڈالر کمائیں۔ واہ
اردو

ماشاءاللہ ❤️
لیجنڈری پلیئر محمد یوسف کے بیٹے حمزہ یوسف نے قرآن مجید کا حفظ مکمل کرلیا محمد یوسف نے اپنے بیٹے کو مولانا طارق جمیل کے مدرسے میں داخل کرایا تھا جہاں وہ انگریزی تعلیم کیساتھ ساتھ قرآن کا بھی حافظ بھی بن گیا ہے محمد یوسف کا کہنا ہے قرآن حفظ کرنا میرے بیٹے کا ایک خواب تھا اور اس نے خود یہ فیصلہ کیا تھا کہ وہ حافظ بننا چاہتا ہے جس پر میں نے سعید انور بھائی سے بات کی مشورہ کیا اور اس نے مجھے مشورہ دیا کہ اس کو مولانا طارق جمیل صاحب کے مدرسے میں داخل کرایا جائے مجھے بہت خوشی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے اوپر بڑا احسان کیا کہ مجھے اسلام میں داخل کرایا اور اس کیلئے سعید انور زریعے بن گئے ہے یہ میری خوش قسمتی ہے کہ سعید انور جیسا دوست اللہ تعالیٰ نے مجھے دیا ہے
جسنے دنیا کیساتھ آخرت سنوارنے کی کوشش کی ب شک اللہ اسے کامیابی دین والا ھے
#cricket

اردو

@Parinday_ جی سب یہی پڑھتے تھے اور اس طرح کے اور بھی بہت سے الفاظ۔
اردو
ثمرمحمّد retweetledi

"Determination and faith can change the destiny of a nation."
Imran Khan
A big salute to our @TeamPakPower best performing members in trends. Your passion and tireless efforts keep our voice strong. Well done champions!
Please follow these best Insafians👇
@Sahiranasir_
@Meerreyaz87life
@ShazibA65890
@YOUTH_I0
@haroonk08445530
@MuhammadNa83065
@Ayshakhanpti
@Itx_moon_yar
@ChotaMuradSaeed
@shaukat424945
@SammarMuhammad5
@JamiyatiSalaR
@Hakan21943
@salmafazal0
@munawar__pti
@AadiKhan4589
@SalauddinA54858
@0333319g
#خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
#StopKhansIllegalDetention

English

@MariaBalochPK پھر ان کو طلاقیں لیتے اور برائیاں کرتے بھی شرم نہیں آتی ۔
اردو

اپنے شو میں شوہر کے کپڑے پہن کر پہنچ گئی
اور بتایا کہ آج میں اپنے شوہر کے کپڑے پہن کر آ گئی ہوں کیونکہ وہ سو رہے تھے اور میں اسے مل کر نہیں آئی ،
میں نے ایسا اس لیے کیا تاکہ مجھے سارا دن یہی محسوس ہو کہ وہ میرے ساتھ ہے۔ آنٹی فضا
اب یہ سب دکھانے کا کیا مقصد ہے آنٹی ؟
اگر اتنی ہی اداسی چھائی ہوئی تھی تو سوئے ہوئے شوہر کے پیر کے انگوٹھے کے ساتھ تھوڑی چھیڑ چھاڑ کر لیتی
تو ملاقات بھی ہو جاتی اور اداسی کی شدت میں کمی بھی آ جاتی
اگر معجون کا اثر باقی ہوتا تو اور آپ اپنے شو میں آ کر کوئی ڈھنگ کا کانٹینٹ بنا لیتی
مگر شاید آپکے شو کا فارمیٹ ہی بیہودگی ہے
تو وہ جس دن کوئی باہر والا نہ ملے تو اپنے ذاتی معاملات ہی لوگوں کے سامنے بیان کرنے شروع کر دو ۔
کیونکہ بس کسی بھی طریقے سے ریٹنگ آنی چاہئے عزت اور شرم کا کیا ہے وہ نہ بھی آئے تو خیر ہے

اردو

اچھا ہے کہ آپ نے reply کا آپشن بند کر دیا ہے۔ نہیں تو ابھی تک ۰۰۰
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi
آج برطانیہ میں مقیم ایک پاکستانی دوست سے بات ہوئی۔ اُن کا تعلق تحریک انصاف سے ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ بیرون ملک اکثر پاکستانی حکومت کے موجودہ کردار سے بہت خوش ہیں۔ بحرحال کچھ ابھی بھی ایسے ہیں جن کے اندر کی نفرت اور غصہ اُنہیں پاکستان کی خوشی میں خوش ہونے سے روک رہے ہیں۔
اردو

@s0nhri_sn0w لوگ بھی کیا کریں،جس معاشرے میں ہم زندہ ہیں یہ معاشرہ مہذب دنیا سے ابھی بھی دو سو سال پیچھے ھے۔
اردو

کل ملا کے دونوں کا در فٹے منہ
ایک اور ٹک ٹاکر نے سر پہ دوپٹہ لے لیا کیونکہ اسکا شوہر پیر کا انگوٹھا چوسنے کا کہتا رہا وہ بھی پورے بیس منٹ ،
بیچاری کا بتاتے ہوئے بھی رونا نکل گیا مگر اس جاہل کو شرم نہ آئی کہ صرف ایک گھر کی خاطر بیس منٹ انگوٹھا چوسنے کو کہتا رہا مگر سوال یہ ہے کہ اس دُر گھنٹا کو پہلے بیان کیوں نہیں کیا گیا
جب تعلق نہ رہے تو ایک دوسرے کے ساتھ گزارے قربت کے لمحوں کو بھی الگ انداز سے رنگ دے کر الزام تراشیاں کیوں کی جاتی ہیں ۔
عین ممکن ہے کہ اس نے جو چوسنے کا کہا ہو وہ انگوٹھا نہ ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ ایسا باہمی رضا مندی سے کیا گیا ہو ۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ ٹک ٹاکرز گھر بسانے کیلئے شادیاں نہیں کرتیں بلکہ مال دولت دیکھ کر ہمسفر پسند کرتی ہیں
اور پھر اس مال دولت اور شخصی پرسنیلٹی کیلئے کسی بھی حد تک جاتی ہیں لیکن جب توقعات پوری نہیں ہوتیں پھر ایک دوسرے کا کردار اچھالنا شروع ہو جاتے ہیں ۔
اسکے شوہر کو کوئی نہیں جانتا تھا اس سے شادی سے پہلے اور یقیناً اس نے یہ شادی صرف فیم پبلیسٹی کیلئے کی اور پھر اسی دوران ایک بیٹی ہو گئی اور تب تک دونوں کا دل بھر چکا تھا اب بچی دونوں میں سے ایک کی محبت سے محروم رہے گی
اور دونوں کو اپنا نیا شکار مل جائے گا ۔
اب اسکا شوہر الزام لگا رہا ہے کہ اس نے اس کے باپ کی عزت نہیں کی تو طلاق ہو گئی جبکہ وہ طلاق کی وجہ انگوٹھے کو بتا رہی ہے ،
کل ملا کے دونوں کا در فٹے منہ

اردو

ابھی اتنی بھی انّی نہیں مچی ہوئ۔۔
Burhan Mughal@mirzaBu88753988
اگر مرنے کی تاریخ طے ہوتی ! تو شاید عورت کپڑے دھو کے ، استری کر کے ، بچوں کو نہلا کر ، کھانا پکا کر ، رُخصت ہوتی ....!😢
اردو

@Sughrasadafdr @MalikAsgharAdv کیسی آگ لگی ہوئی ھے عدت کیس ماہواری والے پروگرامز عمران خان پر بار بار کفر کے فتوے تب کی مذمتیں دکھائیں اپنی پھر پتہ چلے۔
اردو









