
Blessed
22.3K posts

Blessed
@MuhammedInaam
شرک ،کرکٹ، پی ٹی آئی اور ڈشز میں ثابت یا کُٹے ہوئے سوکھے دھنیئے سے بیزار ہوں.کافی،ٹومیٹو کیچپ، ادرک، لہسن سے نفرت ہے۔ پاکستان اور مسلح افواج سے محبت۔ الحمدللہ



Let’s end this debate Chai Or Coffee






آج کل ٹوئیٹر پر چار شادیوں پر بحث جاری ہے- اور چار شادیوں کے حق میں قرآن سے آیت نکال کر دکھائی جاتی ہے لیکن پوری آیت کا ذکر نہیں کرتے، صرف اتنا حصے کا ذکر کرتے ہیں جو دو، تین، چار شادیوں کی بات کرتا ہے- قرآن کوئی اقوال زریں کی کتاب نہیں کہ ایک آیت کا دوسرے سے ربط نہ ہو- قرآن ایک مربوط کتاب ہے- اس کی ایک آیت باقی قرآن سے الگ کر کے دیکھی جا سکتی ہیں اور نہ آیت کا ایک حصہ باقی حصے سے علیحدہ کر کے- یہ آیت اصلا" غزوہ احد ( جس میں بہت سے صحابہ شہید ہوئے) کے بعد مسلمانوں سے اپیل کر رہی ہے کہ یتیم بچیوں سے نکاح کرو لیکن ان کے مال پر نظر نہ رکھو-اور اگر تمھیں ڈر ہے کہ یتیموں کے مال میں خیانت کر بیٹھو گے تو دوسری عورتوں سے نکاح کرو، دو، تین یا چار سے لیکن ان کے درمیان انصاف کرو- لیکن اگر خدشہ ہے کہ ایک سے زیادہ بیویوں میں انصاف نہ کر پاؤ گے تو جنگی قیدی (لونڈیاں) جو تمہاری ملکیت میں ہیں ان سے استفادہ کرو-اس کی ضرورت اس لئے پڑی کہ یتیم لڑکیوں، بیواؤں اور لونڈیوں کی کفالت کا بندوبست ہو سکے- اس آیت سے شادیوں کی تعداد کا تعین کیسے کیا جا سکتا ہے؟ قرآن نے اصلا" شادی کی کوئی تعداد مقرر کی ہی نہیں، نہ کم سے کم تعداد نہ یا زیادہ سے زیادہ- ذکر نہ کر کے قرآن نے اصلا" شادیوں کی تعداد کا تعین وقت کے حالات اور حکومتوں پر چھوڑ دیا ہے- متعلقہ آیت اور اس کا ترجمہ یہ ہے-







ائیر پورٹس پر آنے والے اور سیز پاکستانیوں کو بہت تنگ کیا جارہا ہے جو ملک کی معیشیت کو سہارا دے رہے ہیں انکو تھوڑی سی عزت دے دو #محسن نقوی صاحب کچھ خدا کا خوف کرو اور لاہور ائر پورٹ پر کئی کئی گھنٹے سفر کرکے آئے لوگوں سے انکے بچوں تحفے تو نہ چھینو بھلا اپنے بیس کلو کے بیگ میں کونسا کوئی توپ ڈال کر لا سکتا ہے۔ خدارا آنے والوں کی عزت نفس کا کچھ خیال کرو ۔۔۔🙏


four marriages were allowed for the benefit of divorced, widowed & unmarried older woman, not for the lustful males to try & justify their affairs






اپنے گھر سے راجا بازار تک 😑






