

STUBBORN
8.6K posts

@RJrnst
💥 Keep plotting — we stand like a wall with Imran Khan. Bullets, prisons, or propaganda… nothing can stop him! #ImranKhanWillReturn 🇵🇰🔥





میچ تو کل پڑے گا ، پی ٹی آئی رِنگ میں واپسی چاہ رہی





سیاست محض سوشل میڈیا کے شور یا سطحی بیان بازی سے نہیں بلکہ عوام میں اتر کر ان کے مسائل کو سمجھنے اور ان کے ساتھ کھڑے ہونے سے پروان چڑھتی ہے موجودہ حالات میں عوام کی جو رائے جواد احمد اور اقرار الحسن صاحب کے بارے میں قائم ہو چکی ہے وہ آپ کے سامنے عیاں ہے youtu.be/9nNP1JY9RtY?si…


