Muhammad Usman

37.5K posts

Muhammad Usman banner
Muhammad Usman

Muhammad Usman

@MuhammadlUsman

Servant of ALLAH.

New York, USA Katılım Nisan 2011
155 Takip Edilen179 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Usman
Muhammad Usman@MuhammadlUsman·
#Heartfelt 💔🥹🥹 Whoever helps ease one in difficulty, Allah will make it easy for him, in this world and in the Hereafter.” 🙏🏻❤️🙌🏻
English
0
0
3
410
Muhammad Usman retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
عمران خان ایک بار پھر سچا ثابت ہؤا!!❤️ سائیفر پر آغا شیخ سرور کے تاریخی الفاظ 🔥 سائیفر پر آغا شیخ سرور کا وی لاگ دیکھنے کا موقع ملا, کمال ہی کردیا جوان نے!! کمنٹ میں وی لاگ دیکھیں بس!!🔥🔥
اردو
7
261
720
3.8K
Muhammad Usman retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
سائفر کو جھٹلانے والے بھول جاتے ہیں کہ عمران خان نے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو قومی سلامتی کونسل کی میٹنگ میں بٹھا کر سائفر پر امریکہ سے سفارتی سطح پر احتجاج بھی ریکارڈ کروا رکھا ہے۔
اردو
18
429
1.4K
5.8K
Muhammad Usman retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”پاکستانیوں سائفر کو بھولنا نہیں- سائفر کو بار بار پڑھو ! “- @QasimKhanSuri پاکستان کے میر جعفر اور میر صادق کی وجہ سے ایک جونیئر بیوروکریٹ ایک ایٹمی ملک کے جمہوری طور پر منتخب وزیرِاعظم کو ہٹانے کی دھمکی دیتا ہے! #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
3
95
190
1.4K
Muhammad Usman retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
ڈراپ سائیڈ کی اس خبر کو تقریباً 73 لاکھ کے قریب افراد نے دیکھا ہے یہ ڈراپ سائیڈ کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی خبر ہے جس نے ان بیانیوں کو رد کر دیا جو بعض حلقوں اور خود ساختہ دانشوروں نے تشکیل دیے تھے یہ خبر چیخ چیخ کے کہہ رہی ہے "عمران خان تم سچے تھے "
Drop Site@DropSiteNews

🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.

اردو
10
424
1.1K
9.9K
Muhammad Usman retweetledi
Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan
ظلم اور جبر کے خلاف تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ساتھ دیں عمران خان کی قید اور ائسولیشن کے خلاف ملک گیر احتجاج میں شرکت کریں۔ پاکستان کی عوام پر غاصب حکمرانوں نے جو ظلم پاکستانی عوام پر گیس اور بجلی کی قیمتیں بڑھا کر کیا ہے اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں اپنے حقوق کے لیے اپنے بچوں کے لیے تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دیں 22 مئی بروز جمعہ ایک زندہ قوم ہونے کا ثبوت دیں اور اس جعلی حکومت کو بتا دیں کہ حاکمیت عوام کی ہے
Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan tweet media
اردو
1
15
26
268
Muhammad Usman retweetledi
Hasnaat Malik
Hasnaat Malik@HasnaatMalik·
Vesy Who had instructed PTI backed MPAs in KP Assembly to elect Ali Amin Gandapur as CM KP after February 8 election??. Imran Khan was disqualified at that time as well.
Hasnaat Malik@HasnaatMalik

Sher Afzal Khan Marwat, who himself admitted in his petition that he became MNA on the platform of PTI has told FCC that the entire process of replacing CM Khyber Pakhtunkhwa was initiated on the directives of Imran Khan who convicted & disqualified under Articles 62 & 63.

English
4
18
87
4.4K
Muhammad Usman retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سائفر کی سنگینی ہو، جیلوں میں بدترین زیادتیاں ہوں یا شہریوں کا استحصال—ان منصفوں کا کوئی "مسئلہ" نہیں، کیونکہ ان کی ترجیح صرف اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے ایک خوفزدہ، بے خواب شخص کی انا کو تحفظ دینا ہے۔ یہ انصاف کے ضامن نہیں، بلکہ قوم سے لیے جانے والے اس بھیانک انتقام کے باقاعدہ سہولت کار ہیں۔ بھولے بیٹھے ہیں یہ کہ یہ کرسیاں اور عہدے عوام کی بدولت ہیں۔ سہولت کار بننا ہے تو عوام کا سہولت کار بنو! #ShameOnJudges @ImranRiazKhan
PTI tweet media
اردو
33
317
673
6.3K
Muhammad Usman retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سکول جاتے ہوئے باجوڑ کا معصوم بچہ ڈرون گرنے سے شہید ہوگیا لیکن یہ غریب بچہ نہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگا اور نہ ہی نیوز میں آئے گا 💔
Faisal Khan tweet media
اردو
46
1.9K
2.9K
26.3K
Muhammad Usman retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
سائفر کی جان نہیں چھوڑنی، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔ یہ رہی اردو کاپی۔ ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔ شکریہ۔
Tayyaba Rajah🇵🇰 tweet mediaTayyaba Rajah🇵🇰 tweet media
اردو
62
5.7K
11.5K
55.3K
Muhammad Usman retweetledi
چوہدری قاسم
پولیس والے غریب شخص کے دو بکرے چھین کر لے گئے ہیں 🥲 جب ٹبہ سرکل آدمجی نگر محمد علی سوسائٹی پہنچا تو دیکھا کہ پولیس والے بکرا اپنی سوزوکی میں ڈال رہے تھے اور بکروں کا مالک بے یار و مدد گار سب کچھ دیکھ رہا تھا پولیس والے 20 ہزار رشوت مانگ رہے تھے میرے پاس پیسے نہیں تھے وہ میرے دو بکرے سوزوکی میں ڈال کر لے گۓ بیشک ہر گلی کے موڑ اور چوراہے پر گاۓ بکرے بیچنا غلط ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ پولیس اس کی آڑ میں بھتے وصول کرنا شروع کردے - Ghulam Nabi Bakray wala 03258559398 غلام نبی
اردو
35
670
810
11.2K
Muhammad Usman retweetledi
Muhammad Usman retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
میں علیمہ آپا کے بالکل سامنے کھڑا تھا اور یہ گولی دراصل علیمہ آپا کو نشانہ بنانے کے لیے چلائی گئی تھی اگر میں وہاں موجود نہ ہوتا تو یہ گولی سیدھا علیمہ خان کو لگتی 26 نمبر پر گولی کا نشانہ بننے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کا بیان
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804

جس شخص کو آج پریس کانفرنس میں پیش کیا گیا کہ اسے گولی لگی تھی اس کے بیان کے مطابق وہ علیمہ آپا کے عین روبرو کھڑا تھا اور گولی اس کی گردن کے قریب لگی اس نے کہا کہ اگر وہ ذرا سا بھی اِدھر اُدھر ہوتا تو یہ گولی علیمہ آپا کو لگ سکتی تھی youtu.be/BqeqjLTT9AI?si…

اردو
62
4.2K
10.6K
181.1K
Muhammad Usman retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان کی آنکھ 85 فیصد ضائع ہو چکی ہے۔ یہ ایک جینوئن مسئلہ ہے۔ وہ ڈیل کے ذریعے باہر نہیں آنا چاہتا۔ ہم اس کا علاج چاہتے ہیں جو اس کا آئینی و قانونی حق ہے۔ ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ ہم بار بار آئیں گے۔ آپ کتنے لوگوں کو گولیاں ماریں گے؟ آپ کی گولیاں ختم ہو جائیں گی، ہمارے سینے ختم نہیں ہوں گے۔ گولیوں سے ہم پاکستانی نہیں ڈرتے۔ تین سال سے آپ نے تحریک انصاف کو ختم کرنے کے لیے بدترین ظلم کیا۔ نہ تحریک انصاف ختم ہوئی اور نہ تم اسے ختم کر پاؤ گے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی @SohailAfridiISF
اردو
43
591
1.3K
13.2K
Muhammad Usman retweetledi
Muhammad Usman retweetledi
Asad Qaiser
Asad Qaiser@AsadQaiserPTI·
1970 سے صوابی کو بجلی برہان اور مردان سے فراہم کی جا رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے موقع دیا اور میں اسپیکر قومی اسمبلی بنا تو 19 ارب روپے کی خطیر لاگت سے صوابی میں 220 کے وی گریڈ اسٹیشن، جس کی مجموعی گنجائش 400 ایم وی اے ہے، منظور کیا گیا۔ یہ صوابی کے لیے ایک بہت بڑا منصوبہ ہے۔ یہ ہنڈ کے مقام پر واقع ہے اور تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔ جب گرمی اپنے عروج پر ہوتی ہے تو صوابی کی بجلی کی ضرورت 180 سے 200 میگا واٹ تک ہوتی ہے، جبکہ اس گریڈ اسٹیشن کی گنجائش 400 میگا واٹ ہے، جو اس ضرورت سے دوگنا ہے۔ صوابی میں اس وقت آٹھ چھوٹے 132 کے وی گریڈ اسٹیشن موجود ہیں۔ اس سلسلے میں آج ہم نے پروجیکٹ ڈائریکٹر، جی سی، کنسٹرکشن، گریڈ اسٹیشن کے حکام، ایکسین اور ڈپٹی کمشنر صوابی سے ملاقات کی، جس میں رکن قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی بھی موجود تھے۔ ہم نے ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی کہ جہاں بھی لائن پر تنازعات (disputes) ہیں، انہیں فوری طور پر حل کیا جائے۔ محکمہ کے حکام نے بتایا کہ 20 جولائی تک 220 کے وی گریڈ اسٹیشن کو مکمل طور پر فعال کر دیا جائے گا اور اس کی ٹرانسمیشن لائن بھی مکمل ہو جائے گی۔ یہ صوابی کے لیے ایک بڑا تحفہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے میری کوششوں سے صوابی کے عوام کو دیا ہے۔لوڈشیڈنگ کا مسئلہ وفاقی حکومت ہمارے صوبے کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے۔ ہمارے صوبے کو جتنی بجلی درکار ہے، اتنی فراہم نہیں کی جا رہی۔ اس حوالے سے وزیر اعلیٰ اور گورنر بھی بات کر چکے ہیں۔ اس کے خلاف ہم جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کریں گے، جس میں صوابی امن چوک میں بھی احتجاج ہوگا، اور خاص طور پر بدامنی اور عمران خان کی ناجائز قید کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔
اردو
5
33
216
4.1K
Muhammad Usman retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
آپ کی امید توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یاد رکھئے یہی اللہ کے سہارے کے بعد ایک یہی امید اور حوصلہ ہی آپ کا واحد ہتھیار ہے۔ امید نہیں چھوڑنا کسی بھی صورت۔
اردو
54
705
3.2K
19.3K
Muhammad Usman retweetledi
Azhar Mashwani (official)
Azhar Mashwani (official)@AzharMashwaniPk·
"جس طرح عدالتوں کا روویہ ہے یہ بات کھل کر سامنے آگئی کہ ان عدالتوں سے انصاف ممکن نہیں ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اس جمعہ کو پورے پاکستان میں چار پوائنٹس پر بھرپور احتجاج کریں گے پہلا عمران خان کی آنکھ اور صحت کا مسئلہ، دوسرا مہنگائی پٹرول مہنگا ہونے سے جتنا عام شہری متاثر ہے، تیسرا بجلی کی لوڈشیڈنگ چوتھی بات لاء اینڈ آڈر کی تشویشناک صورتحال"۔ اسد قیصر
اردو
9
216
564
3.8K
Muhammad Usman retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
فيما يستعدّ المجتمع الدولي لاستقبال موسم الحج المبارك، وهو موسم يحظى بإجلال عالمي لما يجسّده من قيم الرحمة والتأمل وصون الكرامة الإنسانية، نقف متضامنين مع عائلتي جنيد جهانجير وسلمان رضا. فمنذ 600 يوم، يبتعد هذان الرجلان عن أحبّائهما. وفي هذه الأيام الفضّيلة، التي تستحضر في القلوب معاني الرحمة وتجليات اسم الله “الرحمن”، نتوجّه بمناشدة مفعمة بالاحترام إلى صاحب السمو الشيخ محمد بن زايد آل نهيان (@MohamedBinZayed). لقد كانت دولة الإمارات العربية المتحدة دائمًا نموذجًا رائدًا في ترسيخ قيم التسامح والقيادة الإنسانية. وانطلاقًا من هذه القيم النبيلة، نتطلّع إلى عفو سموّه المعهود وكرمه في منحهما فرصة للاسترحام. وندعو الله أن تكون هذه المناسبة المباركة نهايةً لفراق طال أمده، وأن يعود جنيد وسلمان إلى ديارهما، وزوجاتهما، وأطفالهما، ووالديهما المسنّين. فالقِيادة الحقيقية تتجلّى في أسمى صورها حين تداوي الجراح. #ReleaseJunaidAndSalman
العربية
8
213
484
8.8K
Muhammad Usman retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
کل انہوں نے صوبے کے وزیراعلیٰ اور صوبے کے ممبران اسمبلی، جو ساڑھے چار کروڑ عوام کے نمائندے ہیں، کو روکا۔ مین شاہراہ پر کنٹینرز کھڑے کیے اور انسداد دہشتگردی اسکواڈ ایک صوبے کے عوامی نمائندوں کو روکنے کے لیے بندوقوں میں کارٹوس ڈال رہے تھے۔ اگر ایک صوبے کے نمائندوں کے ساتھ ان کا یہ رویہ ہے تو عام عوام کے ساتھ کیا ہوگا؟ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی @SohailAfridiISF
اردو
11
549
1.3K
10.4K