آخری چٹان

1.4K posts

آخری چٹان banner
آخری چٹان

آخری چٹان

@_With_SHR

آخری سانس تک لبیک تاحیات رہنما سعد حسین رضوی

Pakistan Bergabung Nisan 2026
414 Mengikuti1.2K Pengikut
Tweet Disematkan
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
ازاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے سیاہ اور بدترین دن اور بدترین سانحہ جو راولاکوٹ نے اپنے خون سے سینچا 😭💔 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
6
82
59
519
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
ابھی ابھی ایک تصویر ملی ہے ایک بھائی کی طرف سے کل یہاں ہزاروں کا مجمعہ تھا۔ صبح ہوتے ہی صاف سڑکیں یقینن بتا رہی ہیں کہ ڈی چوک اور مرید کے ہو گیا۔ بگتربند گاڑی بھی اپ دیکھ سکتے ہیں۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
0
2
2
17
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
پورے کشمیر سے سب سے حساس علاقہ پونچھ ڈویژن ہے غلطی کر لی اس بار حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر اگر مجبور نہ کیا پونچھ والوں نے تو تاریخ میں ہمیں غدار ڈیکلیئر کر دینا #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
اردو
0
6
5
26
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ کی ایک اور ہولناک ویڈیو سامنے آ گئی۔ مقامی پولیس اہلکار گولیوں سے زخمی حالت میں گاڑی کے اندر پڑے ہیں جبکہ عام شہری اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر انہیں ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ اہلکار رینجرز کی فائرنگ کا نشانہ بنے۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi #گولی_کیوں_چلائی
اردو
0
8
8
34
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
آخری کشمیری بھی لڑیں گا یہ ہے وہ شہر مذہمت شہر انقلاب راولاکوٹ جہاں رات کی تاریکی میں خون کی ہولی کھیلی گئی نا جانے کتنے ماوؤں کے لال ان ظالموں نے مار دئے۔۔ مگر اتنا یاد رکھنا یہ دھرتی غیریت مند لوگوں کی دھرتی ہے۔۔۔ یہ دھرتی مذمت کاروں کی دھرتی ہے جب تک ایک بھی مرد زندہ ہے وہ اپنے حقوق کے لیے لڑیں گا۔۔۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris
اردو
1
7
6
32
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
وردی کے پیچھے چھپے پیشہ ور قاتلو سن لو،اب حساب ہوگا!!!! راولاکوٹ کی دھرتی پر کل سے لے کر اب تک جو خون کی ہولی کھیلی گئی ہے،اس نے چنگیز خان اور ہلاکو خان کے مظالم کی یاد تازہ کر دی ہے۔ حقِ ملکیت اور حقِ حکمرانی مانگنے والی جس کشمیری عوام کو تم نے پرامن احتجاج کی یقین دہانی کروائی تھی،آج اسی نہتی عوام کے سینوں کو تم نے سٹیٹ فائر مار کر گولیوں سے بھون ڈالا۔۔۔۔۔ تم سپاہی نہیں، پیشہ ور قاتل ہو۔۔ایک غیور اور پیشہ ور فوج دشمن کے سامنے لڑتی ہے لیکن تم نے اپنی بندوقوں کا رخ اپنے ہی پالنے والے نہتے کشمیریوں کی طرف کر دیا۔ راولاکوٹ شہر کی سڑکیں اور خصوصاً سی ایم ایچ کے گرد ونواح ہمارے معصوم شہداء کی لاشوں سے بھر چکا ہے۔۔۔ظلم کی انتہا دیکھو کہ غیرت کے جھوٹے دعویداروں نے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھروں میں گھس کر معصوم بچوں کو گولیاں ماریں،،ہماری ماؤں بہنوں کو سڑکوں پر گھسیٹا اور بزرگوں تک کو نہیں بخشا۔۔۔تمہاری بزدلی کا عالم یہ ہے کہ تم گولی مار کر شہید کیے جانے والے معصوموں کی لاشوں سے بھی ڈر گئے۔۔۔لاشوں کو ٹرکوں پر لوڈ کر کے غائب کیا جا رہا ہے،اور فوجی ہیلی کاپٹر بار بار چکر لگا کر ہمارے شہداء کے جسدِ خاکی اڑا کر لے جا رہے ہیں تاکہ دنیا کے سامنے اپنے اس قتلِ عام کو چھپا سکو۔ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ خونِ شہدا کبھی چھپتا نہیں ہے۔۔۔آج راولاکوٹ کی گلیوں اور ہسپتالوں سے یہ اعلانات ہو رہے ہیں کہ آؤ اور اپنے پیاروں کی لاشوں کی شناخت کر کے لے جاؤ۔۔۔ یہ اعلانات تمہارے منہ پر وہ طمانچہ ہیں جو نسلوں تک یاد رکھا جائے گا ان شاءاللہ۔۔۔۔ پیشہ ور قاتلو!یاد رکھو کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔جن کشمیریوں نے ہمیشہ تمہیں دل سے لگایا،آج تم نے ان کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے۔۔۔ اب وقت بدل چکا ہے۔اب نہتی عوام تمہارے اس فسطائی جبر کے سامنے جھکے گی نہیں بلکہ اپنے ایک ایک شہید کے خون کا حساب لے گی۔۔۔ تمہارے اس ظلم کے جواب میں کشمیر کا بچہ بچہ آج پکار رہا ہے ہم پہ روئیں ہماری ہی مائیں سدا ہم نے تم کو اگر خون رلایا نہیں آزاد کشمیر کی غیور عوام اب بیدار ہو چکی ہے،اور تمہاری یہ بندوقیں،ہیلی کاپٹر اور ٹرک ہمارے جذبۂِ حریت کو کبھی شکست نہیں دے سکتے!!!!! #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
0
6
7
30
آخری چٹان me-retweet
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_11·
اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سب دوست یہ ڈی پی لگائیں۔ کشمیر💔 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizv
Rana Shoaib tweet media
اردو
20
129
91
981
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ مزاحمت کاروں کی سرزمین ہے ، یہاں سے تحریکیں چلائی جاتی ہیں ، ختم نہیں کی جاتیں ، طاقت کے ذریعے سے مرعوب کرنے کا سوچنے والوں کو اندازہ بھی نہیں ہے کہ دو سو کی بجائے ہزار لوگ بھی مار دیں ، تب بھی لانگ مارچ مظفر آباد پہنچے گا۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
0
13
8
44
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
آپ سمجھ رہے ہوں گے یہ غزہ کی ویڈیو ہے یا لبنان کی ویڈیو ہے یا مقبوضہ کشمیر کی ویڈیو ہے نہیں یہ تو آزاد خطہ کی ویڈیو ہے جسے آزاد کشمیر کہتے ہیں کشمیر لہولہان ہے #AJKRightsmovement #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
اردو
3
62
70
583
آخری چٹان me-retweet
عبدالمقیت
عبدالمقیت@Muqeet_30·
ہم ایسے معاشرے اور نظام میں جی رہے ہیں ہمیں یہ بھی نہیں پتہ یہ ظالم ہمیں مارنے کے بعد ہماری لاشیں بھی ہمارے گھر والوں کو دے گیں یا نہیں 😭😭 سانحہ مرید کے 💔کے بعد آج راولاکوٹ میں بھی ٹرکوں میں لاشیں ڈال کر غائب کردیں😭 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris
اردو
3
116
88
1.1K
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
کشمیر کی مائیں کبھی بُزدل اولاد پیدا نہیں کرتی !! گولی لگنے کے بعد ایک زخمی #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
اردو
3
91
120
1K
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ میں فائرنگ اور شیلنگ بھیڑ بازار میں آگ بھڑک اٹھی شہر خوف، بے چینی اور سوگ میں ڈوب گیا لوگ پریشان، دل لرزاں فائرنگ کی آواز، شیلنگ کا دھواں راولاکوٹ کا بازار آگ بنا، شہر ماتم کدہ 💔 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
اردو
2
346
535
6.5K
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ کے ایک رہائشی کی باتیں۔۔ اس طرح تو بھارتی فوج بھی نہیں کرتی جیسا ظلم آج یہاں پر ہوا۔۔۔ گھروں میں گھس کر سیدھی گولیاں ماری گئی وہ بھی چھوٹوں بچوں کو عورتوں کو گولیاں ماری گئ۔۔۔ نہاتے لوگوں کے ساتھ بہت بڑا ظلم۔۔۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
اردو
8
66
76
934
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
"لاکھوں اوورسیز کشمیری آنکھوں میں آنسو، دلوں میں درد اور لبوں پر خاموش دعاؤں کے ساتھ اپنی موبائل اسکرینوں کو تک رہے ہیں، مگر اپنے پیاروں کے لیے کچھ نہ کر پانے کی بے بسی انہیں اندر ہی اندر توڑ رہی ہے۔" #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
3
84
50
304
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ لہو میں ڈوبی ہوئی ہے آج یہ سرزمینِ وفا ہر طرف چیخیں ہیں، خاموش ہے مگر ہر صدا یتیم آنکھوں میں سوالوں کا ہجوم سا ہے کس جرم کی یہ سزا ہے، یہ کیسا نظام سا ہے زمین کانپتی ہے، آسمان بھی رو پڑتا ہے جب ظلم حد سے گزرے تو خدا بھی سوچتا ہے #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #RightsMovementAJK #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
1
44
21
157
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
آواز دے رہا ہے میدان کربلا کچھ دیر رہ گئی شکست یذید میں کشمیر💔 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
اردو
1
48
29
230
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ سے ابھی تک کی مصدقہ اطلاعات جو کہ میں پوری زمہ داری کے ساتھ آپ احباب کے سامنے رکھ رہا ہوں وہاں پر موجود پر کچھ دوستوں اور عینی شاہدین کے مطابق سی ایم ایچ راولاکوٹ کے اندر سے سو کے قریب افراد کو گرفتار کیا گیا جو ریسکیو سرگرمیوں میں مشغول تھے اور خون کے عطیات دینے آئے تھے اس کے علاؤہ شہر سے لاتعداد گرفتاریاں ہوئی ہیں عینی شاہدین کے مطابق لا شوں کو گاڑیوں میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کیا جاہ رہا ہے رات کی تاریکی میں کی گئی بربریت کو چھپانے کی کوشش کی جاہ رہی ہے عینی شاہدین کے مطابق سپلائی بازار سے ٹورازم چوک تک سڑکوں پر خون ہی خون ہے فوج ،رینجرز اور پولیس کی جانب سے مشترکہ کریک ڈاؤن کیا گیا ہے جسمیں ڈرونز اور جدید اسلحے کا استعمال بھی کیا گیا ہے کبھی ایسا کریک ڈاؤن سرینگر میں بھی نہیں کیا گیا دنیا کے سامنے حکمرانوں اور نادیدہ قوتوں کا چہرہ بے نقاب کریں جنہوں نے حقوق مانگنے والے پرامن شہریوں کو لاشوں کے تحفے دیکر ایسی نفرتیں پھیلائیں ہیں کہ جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی آج راولاکوٹ کی سرزمین پر کشمیریوں کے ساتھ بنگالیوں بلوچیوں اور پختونوں سے بھی بدتر سلوک کیا گیا ہے دنیا آج اس سفاکیت کو دیکھ چکی ہے آج ہمارے پاس اپنے درد کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں 💔 #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
1
60
38
351
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
🚨 URGENT APPEAL FOR INTERNATIONAL ATTENTION 🚨 Serious reports are emerging from Rawalakot, Azad Jammu & Kashmir, alleging that security forces have used live ammunition against people participating in a sit-in protest. Eyewitness accounts describe multiple casualties and injuries in the area stretching from CMH Rawalakot to Pilot High School. There are also allegations that families are facing difficulties accessing victims and recovering bodies. The reported casualty figures vary and have not yet been independently verified. We urgently call for an impartial international investigation to establish the facts and ensure accountability. We appeal to international media organizations, human rights groups, the United Nations, and civil society institutions to closely monitor the situation and demand transparency, protection of civilians, and respect for fundamental human rights. Please share and help amplify independent reporting and fact-finding efforts. #Rawalakot #AJK #AzadKashmir #HumanRights #HumanRightsViolations #Justice #CivilianProtection #FreedomOfAssembly #FreedomOfSpeech #PressFreedom #InternationalInvestigation #HumanRightsWatch #AmnestyInternational #UNHumanRights #UnitedNations #ICRC #GenevaConvention #BBC #CNN #AlJazeera #Reuters #AssociatedPress #SkyNews #DW #France24 #TheGuardian #WashingtonPost #NewYorkTimes #TRTWorld #Channel4News #Bloomberg #NPR @BBCWorld @CNN @cnni @AJEnglish @Reuters @AP @SkyNews @dwnews @FRANCE24 @guardian @washingtonpost @nytimes @trtworld @Channel4News @amnesty @hrw @UNHumanRights @UN @ICRC @fidh_en @FrontLineHRD @CIVICUSalliance @freedomhouse @RSF_inter @article19org #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
English
2
44
21
268
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطن جو ترے عارض بے رنگ کو گلنار کریں کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگا کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
2
92
60
352