Kashaf کشف

93 posts

Kashaf کشف banner
Kashaf کشف

Kashaf کشف

@shufkut

Bergabung Şubat 2024
204 Mengikuti178 Pengikut
Tweet Disematkan
Kashaf کشف
Kashaf کشف@shufkut·
@habibtex1 اللّٰه پاک آپکو اور آپ کی کمپنی کو کامیاب کرے آمین ثمہ آمین
اردو
0
0
1
19
Kashaf کشف
Kashaf کشف@shufkut·
💝السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ💞 💥اچھی ہیں وہ ٹھوکریں جو اللّٰه سے ملا دیں💕🌹 💖🌻💝 @shufkut 🔁 🙏 🔁
Kashaf کشف tweet media
اردو
0
0
0
13
Kashaf کشف
Kashaf کشف@shufkut·
@IjazAbbasi515 وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ اللّٰه پاکستان پر اپنا فضل وکرم کرے سب کے لیے آسانیاں عطا فرمائے آمین ثمہ آمین جزاک اللّٰه
اردو
1
0
1
6
Ijaz Abbasi
Ijaz Abbasi@IjazAbbasi515·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ____فلسفہ جہاد سے نا اشناء مولوی سیاستدانوں --افضل ترین جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا ھے _ جو اجکل عمران خان کر رھا ھے اللہ التعالی کامیاب کرے جلد رھای کی سبیل فرماے سب بولیں امین
اردو
7
0
13
233
Kashaf کشف
Kashaf کشف@shufkut·
حاصلِ زندگی حسرت کے سوا کچھ نہیں یہ کیا ہوا، وہ ہوا نہیں، یہ مِلا نہیں، وہ رہا نہیں 🥀💔🥀 @sirat88 🔁
Kashaf کشف tweet media
اردو
1
0
0
17
Ijaz Abbasi
Ijaz Abbasi@IjazAbbasi515·
صبع بخیر
Ijaz Abbasi tweet media
فارسی
6
0
9
161
Kashaf کشف
Kashaf کشف@shufkut·
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ اور جو گمراہی کا راستہ اختیار کرتا ہے وہ اپنے ہی نقصان کے لیے اختیار کرتا ہے القرآن 17:15
Kashaf کشف tweet media
اردو
0
0
1
12
Kashaf کشف
Kashaf کشف@shufkut·
@Malrra2 دردِ مُحبّت اب دردوں کے مارے کہاں جائیں
اردو
0
0
0
8
Shafqat Aqeel
Shafqat Aqeel@Malrra2·
🥀💔دردِ مُحبّت💔🥀 ہاں تُم کو بُھول جَانے کی کوشش کریں گے ہم🥀 تُم سے بھی ہو سکے تو نہ آنا خِیال میں🥀 @Malrra2
Shafqat Aqeel tweet media
اردو
4
0
6
193
Kashaf کشف
Kashaf کشف@shufkut·
السلامُ علیکم ہم لوگ نیک بننا نہیں صف نیک دکھنا اور نیک کہلانا چاہتے ہیں اور یہ منافقت کا سب سے اعلی درجہ ہے 🥀🌻🙏💔🌻🥀 @Shufkut
Kashaf کشف tweet media
اردو
0
0
1
9
Ijaz Abbasi
Ijaz Abbasi@IjazAbbasi515·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ -اپنی دعاوں میں عمران خان کو کبھی نہ بھولیے گا اللہ اس ملک پر اپنا خصوصی کرم کرے
Ijaz Abbasi tweet media
اردو
9
1
20
248
Kashaf کشف
Kashaf کشف@shufkut·
@IjazAbbasi515 وعلیکم السلام بھائی اعجاز صاحب اللّٰه نے ہمیں اک انسان دوست اور ہمدرد لیڈر دیا ہے سچ بات تو یہ ہے کہ ہم اس قابل نہیں ہم ابھی تک اپنی آنکھیں اور کان کھول نہیں سکے جو حق بات دیکھ اور سن سکیں
اردو
0
0
1
11
Kashaf کشف
Kashaf کشف@shufkut·
کسی کے منہ پر بے عزتی کرنا اسے کی جاں لینے کے برابر ہے عزت دیجیئے عزت لیجیئے @Shufkut
Kashaf کشف tweet media
اردو
0
0
0
8
Kashaf کشف
Kashaf کشف@shufkut·
@Kinza01_ وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
اردو
0
0
0
6