Seerat

177 posts

Seerat banner
Seerat

Seerat

@sirat88

Katılım Mart 2024
347 Takip Edilen304 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Seerat
Seerat@sirat88·
💞السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ💞 ❤️رمضان کا مبارک مہینہ ہے❤️ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں 🙏 🌹جزاک اللّٰہ🌹 @Sirat88
Shafqat Aqeel@Malrra2

رمضان سپیشل دوست سپشل فالورزسپیشل @Malrra2 @_Na_yab @Patwaran_ @Aqeela1O @sirat88 @Malrra8 @rashidshah39367 @Qs3488 @IjazAbbasi515 @choadhryamjad @EngrAkmal3 @Zia1O @isra1O @rawofkhan222 @Kinza01_ @afrn1996 @Ahmii512 @udaspurdesi @rishu_490 @mirzaurooj786 @khan_1126925 @Bsherani9

اردو
3
0
4
261
Seerat
Seerat@sirat88·
💔 💯 گہرے الفاظ 💯 💔 کوئی نہیں دیکھتا کہ آپ کسی کے لیے کتنا کرتے ہیں وہ صرف وہی دیکھتے ہیں جو آپ نہیں کرتے 💔 @sirat88
Seerat tweet media
اردو
0
0
0
11
Seerat
Seerat@sirat88·
چھوڑو جوگی عشق دے روگ🥀💔 کتی دینا کمینے لوگ💔🥀 💯💥⭐💔🥀💥⭐🥀💔💯🥀💔 @Sirat88
Seerat tweet media
اردو
0
0
0
9
Seerat
Seerat@sirat88·
جو بیج اپنے چھلکے کو اترنے نہ دے وہ کبھی ایک پھل دار درخت نہیں بن سکتا
Seerat tweet media
اردو
1
0
3
21
Seerat
Seerat@sirat88·
💞السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ💞 بڑی مشکل سے سلایا ہے خود کو میں نے اپنی آنکھوں کو تیرے خواب کا لالچ دے کر ✨🥀💯🥀🔁🥀🙏🥀💕🥀🔥🥀💔🥀 @Sirat88
Seerat tweet media
اردو
2
0
2
42
Seerat
Seerat@sirat88·
رنگ شکست کھا گیا خواب و خیال مر گئے @Sirat88
Seerat tweet media
اردو
0
0
0
21
Seerat
Seerat@sirat88·
حقوق العباد اب کسی کو یاد ہی نہیں ہیں اللّٰہ پاک ہماری مغفرت کرے
اردو
0
0
0
11
Seerat
Seerat@sirat88·
خدا کی جنت چاہتے ہو تو اس کے بندوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دو🙏 💞یہی دین کا خاصہ ہے💕 ✨🙏💕🔁❤️💥✨🤲💯💕🙏 @Sirat88
Seerat tweet media
اردو
2
0
1
28
Seerat
Seerat@sirat88·
@choadhryamjad واپس کر دیں 🤪 ترکی منت کر کے
اردو
1
0
1
8
Amjad choadhry
Amjad choadhry@choadhryamjad·
یہ چاچے مسک نے کیا سکیم لگائی ہے کہ جس کے 2500 ویریفائیڈ فالورز ہونگے اس کو پریمیم فری ملے گا اور جس کے 5000 ہونگے اسے پریمیم پلس فری ملے گا چاچا تیرا ککھ نہ روے میں دو دن پہلے پرچیز کیتا 🥲🥲 #الوظايف_التعليميه #สมรสเท่าเทียม
اردو
35
2
31
757
Seerat
Seerat@sirat88·
@IjazAbbasi515 وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
اردو
0
0
1
3
Ijaz Abbasi
Ijaz Abbasi@IjazAbbasi515·
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر
Ijaz Abbasi tweet media
اردو
6
2
8
169
Pakeeza
Pakeeza@Pakeza_·
تو کرتا ہو گا اپنے الفاظوں سے متاثر میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں 💔 @Pakeza_ 🥀 💔 🥀 💔 🥀 💔 🥀 💔 🥀
Pakeeza tweet media
اردو
1
0
4
59
Seerat
Seerat@sirat88·
@Malrra8 وقت سدا اک جیسا نہیں رہتا ساتھ وہی ہے جو اچھے برے وقت میں بھی ساتھ رہے @Sirat88
اردو
0
0
0
2
Master
Master@Malrra8·
💯وقت💯 میرے اچھے وقت نے دنیا کو بتایا کہ میں کیسا ہوں💔🥀 اور میرے برے وقت نے مجھے بتایا کہ دنیا کیسی ہے🌹💔 💖(شیخ سعدی شیرازی)💝 💥@Malrra8 🔁
Master tweet media
اردو
1
0
2
30