Tweet Disematkan
WapdaUpdate
48.5K posts

WapdaUpdate
@wapdaUpdate
انشاءاللہ واپڈا کا ہر مسلہ اعلی آحکام تک پہنچائیں گے اور ان کے احکامات عام عوام تک ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے فالو کریں ۔
Islamabad, Pakistan Bergabung Kasım 2015
5.5K Mengikuti8.3K Pengikut
WapdaUpdate me-retweet

ڈالر مزید سستا نہیں ہو سکتا۔ اگر مزید سستا کیا گیا تو مہنگی بجلی اور مہنگے خام مال کی وجہ سے ایکسپورٹ ائٹمز کی تجارت ختم ہو کے رہ جائے گی۔ پاکستان کی مارکیٹ انڈیا اور بنگلہ دیش سے مزید پیچھے چلی جائے گی۔
دوسری طرف ڈالر سستا ہونا ضروری ہے تاکہ درآمدی اشیا کے ساتھ ساتھ بجلی پٹرول کے نرخ بھی کم ہوں۔ مہنگائی نیچے آئے۔
ایک بحث
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
WapdaUpdate me-retweet

فیسکو ہیڈ کوارٹر میں یوم آزادی کے موقع پر چیف ایگزیکٹو فیسکو چوہدری بشیر احمد پرچم کشائی کے بعد حاضرین سے خطاب کیا۔
جشن آزادی کے حوالے سے چیف ایگزیکٹو فیسکو چوہدری بشیر احمد اور فیسکو افسران نے کیک کاٹا۔
چیف ایگزیکٹو و افسران نے بچوں میں شیرینی تقسیم بھی کی
#PakistanZindabad




اردو
WapdaUpdate me-retweet

دو دن میں واپڈا کے 6 لائن مین کرنٹ لگنے سے شہید ہو گئے
پاکستان میں صرف دو بہادر صحافیوں نے واپڈا ملازمین کے لئے آواز بلند کی۔
میرا @ZahidGishkori اور @najamwalikhan کو سلام ہے
باقی تمام میڈیا والے بھی ان لائن مینوں کے لئے آواز بلند کرے
@Xadeejournalist @ZarrarKhuhro


اردو
WapdaUpdate me-retweet

افسوسناک خبر
محمد شفیق لائن مین ون بنڈالہ سب ڈویژن #فیسکو کام کے دوران حادثے کا شکار #شہید @zafaryabkhan @Hammad_Azhar @FESCO_PR @FescoOfficial @luqiahmad @IESCO_XENJHEL2 @xencantt @XEnSattliteTown

اردو







