Azaz Syed

20.4K posts

Azaz Syed banner
Azaz Syed

Azaz Syed

@AzazSyed

Journalist & Author @GeoNews |Pakistan specialist, South Asia| Terrorism, conflict, diplomacy & democracy |Host: TalkShock |Survived attacks, defied censorship

Islamabad,Pakistan 参加日 Mart 2012
2K フォロー中460.3K フォロワー
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
مشرق وسطیٰ میں آئل اور گیس تنصیبات پر حملوں کے بعد دنیا بھر میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔برینٹ خام تیل کی قیمت 119 ڈالر فی بیرل تک جاکر نیچے آئی اور 106 ڈالر فی بیرل پر تیل کی فروخت ہوئی۔ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 93 ڈالر سے زائد ہوگئی،اسکے علاوہ یورپ اور برطانیہ میں گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ #IsraelIranWar Tehran #Iran #US #Fuel #Diesel #Petrol #KeroseneOil #PricesHike #PetroleumPrices #Inflation #Pakistan #StaitOfHarmosz
اردو
0
0
1
66
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
شاہد حسین ایک زمہ دار کورٹ رپورٹر ہیں ان کی ٹویٹ پر میں نے بھی صدر سے اس معاملے پر مدد کی اپیل کی تھی اب وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے اس حوالے سے کام کرکے درج زیل نکات بیان کیے ہیں
Home & Law Department, Govt of Sindh@HomeSindh

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس، پولیس کی فوری تحقیقات میں حقیقت سامنے آگئی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی ہدایت پر وائرل ویڈیو کی تحقیقات، پلاٹ پر قبضے کا دعویٰ غلط ثابت ہوا ضیاء الحسن لنجار کے نوٹس کے بعد ایس ایس پی جنوبی کی کارروائی، وائرل ویڈیو کا ڈراپ سین ہوا خاتون کے احتجاج کا معاملہ قبضے کا نہیں بلکہ کرایہ داروں کا تنازع نکلا ایس ایس پی شکارپور کے مرحوم ڈاکٹر وجے کمار کی پوتی چاندنی کماری نے پلاٹ پر مبینہ قبضے کے خلاف احتجاج کیا تھا احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسکا وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے نوٹس لیا ایس ایس پی ضلع جنوبی اور متعلقہ ایس ایچ او نے بذات خود انکوائری کی۔ پولیس کی تحقیقات میں پلاٹ پر کوئی قبضہ نہیں نکلا بلکہ معاملہ کرائے داری کا تھا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار پولیس کا کرائے داری معاہدے طلب کرکے تحقیقات کو مکمل شفاف رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار عوام غیر مصدقہ مواد سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے گریز کریں۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار بحیثیت شہری ہم سب کی زمہ داری ہے کہ حقائق پرمبنی معلومات شیئر کریں۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار ترجمان وزیر قانون و داخلہ سندھ

اردو
10
8
36
9K
Azaz Syed がリツイート
Home & Law Department, Govt of Sindh
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس، پولیس کی فوری تحقیقات میں حقیقت سامنے آگئی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی ہدایت پر وائرل ویڈیو کی تحقیقات، پلاٹ پر قبضے کا دعویٰ غلط ثابت ہوا ضیاء الحسن لنجار کے نوٹس کے بعد ایس ایس پی جنوبی کی کارروائی، وائرل ویڈیو کا ڈراپ سین ہوا خاتون کے احتجاج کا معاملہ قبضے کا نہیں بلکہ کرایہ داروں کا تنازع نکلا ایس ایس پی شکارپور کے مرحوم ڈاکٹر وجے کمار کی پوتی چاندنی کماری نے پلاٹ پر مبینہ قبضے کے خلاف احتجاج کیا تھا احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسکا وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے نوٹس لیا ایس ایس پی ضلع جنوبی اور متعلقہ ایس ایچ او نے بذات خود انکوائری کی۔ پولیس کی تحقیقات میں پلاٹ پر کوئی قبضہ نہیں نکلا بلکہ معاملہ کرائے داری کا تھا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار پولیس کا کرائے داری معاہدے طلب کرکے تحقیقات کو مکمل شفاف رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار عوام غیر مصدقہ مواد سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے گریز کریں۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار بحیثیت شہری ہم سب کی زمہ داری ہے کہ حقائق پرمبنی معلومات شیئر کریں۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار ترجمان وزیر قانون و داخلہ سندھ
Home & Law Department, Govt of Sindh tweet media
اردو
39
134
386
68.9K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
رضا بھائی شاہد حسین زمہ دار عدالتی رپورٹر ہیں ان کی ٹویٹ پر میں نے کسی بیٹی کو انصاف دلانے کے لیے صدر سے اپیل کی تھی۔ آپ کی طرف سے سندھ حکومت کے حق میں کھڑا ہونا اچھا لگا حالانکہ میں نے کسی پر کوئی الزام نہیں عائد کیا البتہ قبضوں کے بارے میں مسائل حل کرنے کی بات ضرور کی ہے ۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ سب اچھا ہے اور صدر زرداری ملک کے سربراہ نہیں تو میری آپ سے کیا بحث ہے
اردو
1
0
5
382
Ahmed Mansoor
Ahmed Mansoor@AhmedMansorReal·
ایک خاتون کا ایسا احتجاج یقینا تکلیف دہ ہے اور حکومتوں پر تنقید بنتی اگر حقائق درست طور پر بتائے جا رہے ہوں لیکن جیسے ڈیئر اعزاز سید @AzazSyed کا ٹویٹ دیکھا جس میں آصف علی زرداری @PresOfPakistan سے اس معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کی گئی اور جذباتی ٹچ دیا کہ یہ آصفہ @AseefaBZ بھی ہو سکتی تھیں۔۔ لیکن وجاہت کاظمی نے جو تفصیل بتائی ہے اس کی تائید مختلف ذرائع سے ہو رہی کہ یہ کسی قبضے یا زمین کا ایسا تنازعہ نہیں جس پر سندھ حکومت یا پیپلز پارٹی @sharjeelinam کو رگڑا لگایا جائے۔ ان خاتون کے کیفے کا ہمسائے سے کاروباری نوعیت کا جھگڑا ہے جسے روایتی سوشل میڈیا tactics سے ہوا دی گئی ہے۔۔ٹھیک ہے معاملہ معمولی سہی، حل ہو جانا چاہیے لیکن غلط رنگ دے کر پیش کرنے والوں کو جذبات کی رو میں یا ایجنڈے کی بنیاد پر بہکنا نہیں چاہیے۔۔جھوٹ تیزی سے بکتا ضرو ہے لیکن سچ سامنے آنے میں بھی دیر نہیں لگتی
Wajahat Kazmi@KazmiWajahat

The Housing Society video is clickbait. Two tenants fought over illegal encroachment on a lawn. Staff stopped both. Azaz Syed, Ahmad Farhad and PTI trolls blaming the Sindh Govt for a private dispute is cheap sensationalism for reach. @AzazSyed @AhmadFarhadReal @PresOfPakistan @SindhCMHouse @sharjeelinam

اردو
4
5
32
1.9K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کو سمجھنے کے لیے ان کی سوچ کو سمجھنا ضروری ہے انہوں نے پریس کانفرنس میں واضع کیا کہ دنیا میں بااخلاق اور درست ہونا ہی نہیں بلکہ طاقتور ہونا زیادہ اہم ہے وہ اپنے پسندیدہ لکھاری کے حوالے سے کہتے ہیں کہ چنگیز خان کو حضرت عیسی۱ پر ایڈاوانٹیج تھا ۔
اردو
68
75
414
76.9K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
ابھی ابھی اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کی پریس کانفرنس دیکھی وہ ابھی تک واضع نہیں ہیں کہ وہ ایرانی رجیم گرا سکیں گے لیکن کہتے ہیں کہ اگر رجیم بچ بھی گئی تو بہت کمزور ہوگی ۔ وہ ایرانی بہادری کا اعتراف بھی کرتے ہیں مگر کہتے ہیں کہ وہ حملہ کرتے رہیں گے
اردو
31
37
407
62.6K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
Some very interesting points by a former Lt.Gen
Lieutenant General Saeed@msaeed26198

We witness an intense debate in Pakistan on statement by Tulsi Gabbard. Most popular opinion being expressed on social media is , “ Pakistan is being framed as next target , after Iran , with denuclearisation being the ultimate goal “. Here is what she precisely said , “ the five countries were “researching and developing an array of novel, advanced or traditional missile delivery systems with nuclear and conventional payloads, that put our homeland within range”. Important point to note is - she didn’t single out Pakistan, listed it with Russia , China , Iran and North Korea. This is not the first time Pakistan’s missile and nuclear programme has been viewed with concerns by any US official. Since Pressler Amendment in 1985 , far more dangerous , offensive and focused allegations have been levelled on Pakistan’s strategic programme by American presidents , Dy presidents , secretaries of state , directors of CIA and congressmen . There is nothing new to be alarmed. Besides strategic organisations , the private companies having even mundane business relations with pakistan’s strategic organisation have been repeatedly put under crippling sanctions . We have all witnessed the aggressive use of such sanctions in last five decades . The list of such companies is too long . While this all was happening , owing to massively funded sophisticated and relentless propaganda campaigns ; two narratives became popular in Pakistan. First , nothing happens in this country without a nod from Uncle Sam . Second , many political and military leaders were framed as compromised on nuclear programme . Had there been any truth in these narratives , Pakistan could not have developed such advanced and robust nuclear and missile capabilities . The fact is , every leader in last five decades has considered strategic programme as matter of survival for the motherland and did handle the US led western pressure resolutely and smartly . We ought to be proud of them all . At this geopolitical infliction point , we must resist comparing Pakistan with the fate of nuclear programmes of Syria , Iraq , Libya and Iran . They were all barely at start point , we are an established and recognised nuclear power . No established nuclear power with diverse delivery systems has been denuclearised, ever and no power on earth can do so against Pakistan . We must have trust in our strategic community and resolve of the people . Coming back to what Tulsi said , compared to past such statements what she said is insignificant, hence, we can conveniently brush it aside . In such complex geo-strategic issues there is never a need to publicly respond to every statement. If at all we have to say something , we should first wait for responses from Russia , China and North Korea . Compared to these countries , we currently have a better trajectory of bilateral relations with US . True , recent thaw could be transitory and Mr Trump is unpredictable as well as unreliable but what is the emergency ? Those who are charged with the sacred responsibility of defending various dimensions of Pakistan’s strategic programme will deliberate on each word of her statement . They will establish the need for a response , if required . Let us all trust them . Long live Pakistan .

English
4
10
122
33.2K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
یہ ویڈیو اس بات کا اظہار ہے کہ مسلم دنیا میں شیعہ سنی کی تقسیم اگر ختم نہیں ہوئی تو کم ازکم معدوم ضرور ہوُگئی ہے ۔ ایران پر حملے کو مسلم عوام خود پر حملے سے تعبیر کررہی ہے۔ مسلم عوام اور حکمرانوں میں فاصلہ ہے اور یہ ویڈیو اسکا اظہار۔ جذبات اور زمینی حقائق بہرحال مختلف ہوتے ہیں
MSA factor@OrgSpv

*استنبول کی جامع مسجدِ الفاتح میں ترک خواتین نے مسجدِ اقصیٰ کی بندش کے خلاف ایک انوکھا احتجاج کیا۔ گذشتہ شب خواتین نے احتجاجاً مسجد کی بالکونی سے مرد نمازیوں پر اپنے حجاب پھینکے۔* حجاب کے کناروں پر تحریر درج تھی: *"مسجدِ اقصیٰ مسلمان مردوں کی عزت ہے۔ اپنی عزت کا دفاع کرو!* *اے امت! اُٹھ کھڑی ہو، تمہارا قبلہ اوّل بند ہے۔"* جب عورتیں اپنا حجاب اتار پھینکیں تو سمجھ لو کہ مردوں کی غیرت خاک میں مل چکی ہے۔ *خواتین کا یہ احتجاجی عمل سرکشی نہیں، بلکہ مردوں کی غیرت جگانے اور انہیں عار دلانے کی ایک علامتی کوشش تھی، کہ یہ وقت خاموش تماشائی بننے کا نہیں ہے۔خاموش رہنے کا نہیں، بلکہ قبلہ اوّل کے تحفظ میں عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے۔* > نوٹ؛ خواتین نے اپنے سروں سے حجاب نہیں اتار کر نہیں پھینکے، بلکہ اس احتجاجی عمل کے لئے اضافی حجاب ساتھ رکھے تھے، جن پر تحریری پیغام بھی درج تھا۔ #المقدسی

اردو
13
27
139
8.5K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
امریکہ کی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلیجینس تلسی گیبارڈ کے آج کانگریس بریفنگ میں چین ، روس، شمالی کوریا اور پاکستان کے بارے میں میزائل بنانے سے متعلق بیان میں ایک معمولی سا اضافہ ہے ۔ ذرا غور سے سنیے ان کے ناموں کی ترتیب کیا ہے اور کونسا ملک اس میں کس ترتیب کے ساتھ شامل کیا گیا ہے ۔ آپ سمجھے تو مجھے بھی بتائیے گا
اردو
23
39
145
24.6K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر ، یکم شوال بروز ہفتہ 21مارچ کو ہوگی، ذرائع مرکزی رویت ہلال کمیٹی #MoonSighting #EID #Ramdan
اردو
16
36
585
19.9K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
Pakistan firmly rejects claims by the US DNI on its missile program. FO Spokesperson Tahir Andrabi says Pakistan’s capabilities are purely defensive, rooted in credible minimum deterrence — not aggression. Calls for fact-based, balanced approach amid India’s expanding long-range capabilities. #pakistan @StateDept @TulsiGabbard #Pakistan #US #Missiles #SouthAsia #Security
English
8
33
259
15.3K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
جناب صدر ! یہ بچی آصفہ بھی ہو سکتی تھی۔ اس کا مسئلہ آصفہ سمجھ کر حل کیجیے اور زمینوں پر قبضے ختم کرانے کو یقینی بنائیے ۔ آپ یہ سب کرسکتے ہیں @AAliZardari
اردو
132
843
1.9K
66K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
ایران پر امریکی حملوں کی پہلے 6 دن کی لاگت تقریباً 11.3 ارب ڈالر تھی۔ ڈیفنس سیکرٹری پیٹر ہیگیستھ
اردو
5
49
529
22.2K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
پاکستان سے غیرقانونی افغان مہاجرین کے انخلا کے معاملے پر غیرقانونی افغان مہاجرین کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی شہریوں سے اپیل کی گئی ہے جس کے مطابق غیرقانونی مہاجرین کیخلاف روزانہ کی بنیاد پرآپریشن جاری ہے،غیرقانونی افغان مہاجرین کورہائش،نوکری یا کاروباری سہولت دینا قانونی طورپرجرم ہے،شہری اپنے اردگرد نظرآنے والے افغان مہاجرین کی کنٹرول روم نمبر0519108084 پر اطلاع دیں۔ غیرقانونی افغان مہاجرین کے حوالے سے اطلاع دینے والے کا نام صیغہ رازمیں رکھا جائے گا۔کسی افغانی کوکام کرتے پکڑا گیا تومتعلقہ کاروبارکے مالک کیخلاف سخت قانونی کاروائی ہوگی۔کسی گھرمیں رہائش پذیرافغانی کی نشاندہی پرمکان مالک کیخلاف اندراج مقدمہ ہوگا۔شہریوں سے اپیل ہےکہ غیرقانونی افغان مہاجرین کیخلاف کاروائیوں میں ہمارا ساتھ دیں۔ #Afghan #Afghanistan #Islamabad #Pakistan
اردو
32
151
544
33K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
🚨 Cyber Advisory: #iPhone Security – Do’s & Don’ts ✅ DO’s •Keep your iPhone updated to the latest iOS version •Enable Lockdown Mode •Use strong passcode & 2FA on Apple ID •Restart your device regularly •Verify links before clicking (especially in messages/emails) •Report any suspicious activity to relevant CERT / IT team ❌ DON’Ts •Don’t use outdated iOS versions •Don’t click on unknown or suspicious links •Don’t install unknown profiles / VPNs •Don’t connect to untrusted Wi-Fi networks •Don’t ignore unusual account activity or alerts 🛡️ Stay vigilant — even zero-click attacks can be mitigated with proactive security hygiene. *National Cyber Emergency Response Team , Government of #Pakistan 🇵🇰
English
2
32
164
25.4K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
موبائل انٹرنیٹ فون صارفین کے لیے ڈیٹا کی بچت اور مفت ڈیٹا کے بارے میں پی ٹی اے کا اہم اعلان @PTAofficialpk
Azaz Syed tweet media
اردو
6
180
420
16.8K