M. Asif

166.9K posts

M. Asif banner
M. Asif

M. Asif

@GozoneM

Personal Account Blogger Writer/Freelance Columnist Journalist Love for Pakistan and humanity Rts are not endorsement||

UAE 参加日 Şubat 2019
6.5K フォロー中10.3K フォロワー
M. Asif
M. Asif@GozoneM·
@AzbaAbdullah یہاں ہمارا ایک نجومی دوست تلوں پر تبصرے بھی کرتا ہے
اردو
0
0
0
13
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
کچھ نہیں بس تِل شو آف کررہی ہوں 😁🙆🏻‍♀️
Azba Abdullah tweet media
اردو
57
4
252
6.3K
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
لا کے یاری نئیں گنائے گھاٹے وادے کدے بند رکھی سدا کاپی میں حساباں آلی زیادہ ٹھوکراں تو ملے آں تجربے اے کم ملی منے نالج کتاباں آلی
اردو
5
0
38
807
M. Asif がリツイート
Ruba
Ruba@RRehmanpk·
Ruba tweet media
ZXX
2
4
65
591
M. Asif
M. Asif@GozoneM·
بجلی اور پٹرول کے ذریعے نظام نے مڈل کلاس طبقے کو غلام بنا رکھا ہے
اردو
0
1
1
26
M. Asif がリツイート
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
ڈالر 180 اب 300 کو ٹچ کر رہا ہے، پٹرول 150 اب 400 کا، بجلی کا یونٹ 17 روپے اب 70 روپے ہے، آپ تو کہتے تھے عمران خان نے مہنگائی کی، اب بلاول، فضل الرحمان اور ایم کیو ایم والے کیوں نہیں بولتے؟ عربوں نے جو ڈالر اونٹوں پر لاد کر پاکستان لانے تھے وہ کہا گئے، ایثار رانا
اردو
31
2.6K
6.7K
96.2K
M. Asif
M. Asif@GozoneM·
@zeshmohmand ہمارے عہد کی عظیم فنکارہ ہیں
اردو
0
0
1
33
M. Asif がリツイート
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
آخر کار فضیلہ قاضی بھی صبر تمام ہوگیا!!🔥 فضیلہ قاضی نے, اقرار الحسن کی معافی کو رد کرکے اقرار الحسن کو زہنی مریض قرار دے دیا!! کیا زبردست کلاس کی ہے, اقرار الحسن غلیظ کی!! زبردست فضیلہ قاضی صاحبہ!!👏 اسی طرح سب کو آگے آکر اب بولنا چاہیے!!
اردو
41
2K
5.9K
59.8K
M. Asif がリツイート
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
ڈکی کیس کی تحقیقات چل رہی تھیں تو ایک افسر نے بتایا کہ ٹک ٹاک پر ساری کمائی چوری کے کارڈز کے ذریعے Gifting کرکے ہوتی ہے۔ جتنی مالیت کے گفٹ ہوتے اسکا تقریبا 50 سے 60 فیصد ٹک ٹاک خود رکھ لیتا ہے باقی اس ٹک ٹاکر کو ملتے ہیں اب جو رقم ٹک ٹاکر کو ملتی ہے اس میں گفٹنگ کرنے والا کا حصہ پہلے سے طے ہوتا ہے۔یوں چوری،ڈاکے کی کمائی ٹک ٹاکر تک پہنچتی ہے،اور اب یہ چوری ڈاکے والے چینلز بنا رہے حکومتی وزیر اسکا افتتاح کرتے ہیں اور پھر یہ ٹک ٹاکر تحریک انصاف پر چھوڑ دئیے جاتے ہیں۔
Muhammad Umair@MohUmair87

بلیک منی وائٹ کرنے کا دھندہ اسوقت ٹک ٹاک سے چل رہا ہے اور جس کا یہ دھندہ عروج پر ہے اسے تحریک انصاف پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

اردو
7
134
586
26.3K
M. Asif がリツイート
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
دیہاڑی باز ایک بار عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے تیار، گزشتہ سال یہ ڈاکہ حکومت کی باہمی رضا مندی اور اجازت سے مارا گیا اس بار دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
Fahim Akhtar Malik@writetofahim

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا ڈپٹی وزیر اعظم کو خط۔۔۔ خط میں کہا کہ شوگر انڈسٹری نے کرشنگ سیزن 26-2025 میں مقامی ضرورت سے زیادہ چینی تیار کی، اور ایک ماہ کے اسٹریٹجک ذخائر محفوظ رکھنے کے باوجود ساڑھے 7 لاکھ ٹن چینی سرپلس موجود ہوگی۔ ان کے مطابق اضافی چینی کی برآمد سے پاکستان تقریباً 500 ملین امریکی ڈالر کا زرمبادلہ کما سکتا ہے۔ چوہدری ذکأ اشرف نے کہا کہ چینی کی موجودہ قیمتیں اس کی پیداواری لاگت سے کم ہیں جبکہ بڑے ذخائر برقرار رکھنے کی وجہ سے شوگر انڈسٹری کو فنڈز کی کمی کا سامنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے کرشنگ سیزن میں بھی گنے کی ایک اور ریکارڈ فصل متوقع ہے۔ چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کابینہ کمیٹی کا اجلاس جلد بلایا جائے اور ایسوسی ایشن کے وفد کو اجلاس میں شرکت کی اجازت دی جائے۔

اردو
3
43
126
2K
M. Asif がリツイート
استاد 🇵🇰 ✍
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے ہزاروں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ خالی سیٹیں خاموشی سے ختم کر دی گئی ہیں۔ اور ملازمین ابھی خواب خرگوش میں ہیں۔ @UstadSays
استاد 🇵🇰 ✍ tweet media
اردو
0
16
32
412
M. Asif
M. Asif@GozoneM·
@Rn_Gardening تیری مہربانی سرطان توں ہتھ چک لے
اردو
1
0
0
155
Rana Naeem 🌱
Rana Naeem 🌱@Rn_Gardening·
29-31 مئی مشتری سرطان نازک موڑ میں ھم پچھلے 80 سال سے کھڑے ہیں اب تاریخی موڑ بھی ائینگے 🤔
اردو
4
1
69
1.7K
M. Asif
M. Asif@GozoneM·
@Farzand_e_Iqbal پنجاب کے ملازمین اور ان کے خاندانوں کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ایسا کب تک چلے گا
اردو
0
0
0
23
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰
گزشتہ سال یہ متھ بھی ختم ہو چکی ہے کے جو اضافہ وفاق کرتا ہے صوبے بھی ویسا ہی اضافہ دے دیتے ہیں۔ گزشتہ برس وفاق والوں کو تنخواہ میں اضافے کے ساتھ 30 فیصد DRA دیا گیا جبکہ پنجاب کے ملازمین سے پچھلی مراعات بھی چھین لی گئیں اس لیے یہ دیکھیں کے پنجاب کا بجٹ کب آ رہا ہے
استاد 🇵🇰 ✍@UstadSays

اردو
6
35
62
1.7K
استاد 🇵🇰 ✍
🔴🔴 سمر کیمپ آپشنل یا لازمی؟ حکومت نے سمر کیمپ کو فی الحال آپشنل قرار دیا ہے لیکن یاد رہے! آنے والے دنوں میں احتجاج کی شدت ہی طے کرے گی کہ یہ آپشنل رہے گا یا لازمی بنا دیا جائے گا پنجاب کے لاکھوں ملازمین اور اساتذہ تنخواہوں میں اضافے کے لیے سراپا احتجاج ہیں متحد رہیں! 💪
استاد 🇵🇰 ✍ tweet media
اردو
5
2
19
615
M. Asif
M. Asif@GozoneM·
@Sananjatt جاہل مسلط رہے ہیں شروع سے
اردو
0
0
1
87
M. Asif がリツイート
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
وجہ کوئی بھی ہو انتظامیہ کی جانب سے دارلحکومت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو جانے والے راستے کا بند کرنا، مسافروں کا پھنس جانا، فلائٹ مس ہونا انتہائی پریشان کن ہے۔ آئے روز VIP نقل وحرکت کے نام پر راستے بند کردینا، شہریوں کے ساتھ ایسا توہین آمیز سلوک، یہ کونسا گوڈگورنیبس ماڈل ہے۔
Ather Kazmi tweet mediaAther Kazmi tweet mediaAther Kazmi tweet media
اردو
40
568
1.6K
14.8K