Mishi Ch

746 posts

Mishi Ch banner
Mishi Ch

Mishi Ch

@HasasDil

When love becomes magic...

参加日 Mart 2026
196 フォロー中195 フォロワー
固定されたツイート
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
یا اللّٰــہ ہمیں اتنا بدل دے کہ تجھے پسنـــد آ جائیں۔
Mishi Ch tweet media
اردو
16
5
49
1K
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
جس رفتار سے لوگ ہم سے قرضہ کے دیئے پیسے واپس مانگ رہے ہیں انھیں پیسے واپس دیتے رہے تو پھر ایک دن ہمارے پاس صرف حافظ صاحب نے ہی بچنا ہے 😜 #اردو_زبان
اردو
0
0
0
8
Mishi Ch がリツイート
Sᴍoͥkeͣrͫ ོ 🦅
@HasasDil #قومی_زبان شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی کبھی اک چراغ جلا دیا کبھی اک چراغ بھجا دیا
اردو
0
1
1
5
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
@AzharKhan کیونکہ صرف غیرت مند ہی گالی دینے پر ردعمل دیتے ہیں بے غیرتوں کو کبھی دیکھا ہے غصہ کرتے بالکل نھیں۔ 😜
اردو
0
0
1
6
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
اگر کسی پٹواری کو پٹواری کہو تو وہ غصہ نہی کرتا, مگر اگر کسی یوتھیے کو یوتھیا کہہ دو تو وہ سیخ پا کیوں ہو جاتا ہے؟
اردو
77
38
291
5.5K
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
سیاہ رات میں جلتے جگنوؤں کی طرح دِلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں
اردو
1
1
5
24
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
بہت برا ہے ان لوگوں کیلئے جو صرف جسموں، چہروں اور تصویروں سے محبت کرتے ہیں، موت ہر چیز کو تباہ کر دے گی، صرف روحوں سے محبت رکھنے والے ہی فنا کے بعد انہیں دوبارہ پائیں گے۔ #اردو_زبان
اردو
0
3
5
44
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
جو عبایا و حِجاب کے بارے پوچھتے ہیں انہیں بتاؤ یہ عقیدہ ہے، پھر محبت ہے، پھر جلال ہے اور پھر عِشق ہے۔ اُنہیں بتاؤ کہ جب ہمارے کفن حجاب کے بغیر مکمل نہیں ہوتے تو زندگی میں ہمارے لباس حجاب کے بغیر کیسے مکمل ہو سکتے ہیں؟ #اردو_زبان
Mishi Ch tweet media
اردو
2
5
12
164
گلاب جامن
گلاب جامن@MianPuri_925·
شی: کیا کرسکتی ہوں میں آپ کے لیۓ؟ می: گاڑی میں پٹرول ہی ڈلوا دو🤣🤣
گلاب جامن tweet media
اردو
4
6
10
228
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
ساتھی وہی ہوتا ہے جو ساتھ دیتا ہے اور بوجہ یا بلا وجہ چھوڑتا نھیں، اور جس کے پیچھے پیچھے بھاگنا پڑے وہ ساتھی کم اور عذاب زیادہ ہوتا ہے۔ #اردو_زبان
اردو
0
4
14
92
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
معلوم نھیں اب اسے کیا ہوا ہے اچھا خاصا تو تھا 😂 #اردو_زبان
Mishi Ch tweet media
اردو
1
4
9
48
Mishi Ch がリツイート
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
ہم ان لوگوں کا دل دکھاتے جو ہم سے پیار کرتے ہیں۔ اور ان لوگوں سے پیار کرتے ہیں جو ہمارا دل دکھاتے ہوں۔💯 #اردو_زبان
اردو
2
6
29
232
Mishi Ch がリツイート
علی سیف
علی سیف@_waraich_·
سونگھنے کی حس سے محروم لوگوں کے گرد گلاب مت لگائیں۔ #اردو_زبان
اردو
1
5
14
104
Mishi Ch がリツイート
تانی ۔۔
تانی ۔۔@oye_jaAnaa·
وقت، موسم اور لوگ سب کی ایک سی فطرت ہوتی ہے کب کون کہا بدل جائے پتہ ہی نہیں چلتا #اردو_زبان
اردو
2
4
26
230
Mishi Ch がリツイート
🖤🥀🖤
🖤🥀🖤@btr1i·
محبوب کی توجہ کسی اور جگہ منتقل ہو جائے تو سچے عاشق کو اس طرح پتہ چل جاتا ہے جیسے فرشتوں کو انسان کی نیکی اور بدی کا 🥀
اردو
11
4
27
13.2K
Mishi Ch がリツイート
🍁سانولی لڑکی🍁
توں تے ساہنواں تو وی نیڑے توں تے جان تو وی پیارا 🍁
اردو
12
3
40
435
Mishi Ch がリツイート
Dania977
Dania977@dbukhari977·
"_میں نے خود کو چاہا تو دنیا خود بخود خوبصورت لگنے لگی🧡🎀_"
اردو
18
9
85
643
Mishi Ch がリツイート
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
لوگوں کے حصے کی خوشی پر حسد نہ کریں ، کیونکہ آپ نے تو ان کے حصے کا غم تو، دیکھا ہی نہیں ...!🥹 #اردو_زبان
اردو
2
5
27
203
Mishi Ch がリツイート
علی سیف
علی سیف@_waraich_·
یک طرفہ وفاداری ہو تو بہت اذیت ہے انسان تھک جاتا ہے اور اسے ثابت کرنا بہت مشکل ہے #اردو_زبان
اردو
1
7
17
144
Mishi Ch
Mishi Ch@HasasDil·
بے شک سانس کیلئے آکسیجن ضروری ہے مگر نیٹ ورک کا ہونا بھی آکسیجن سے کم نھیں۔ 😂 #اردو_زبان
اردو
0
3
6
44
Mishi Ch がリツイート
علی سیف
علی سیف@_waraich_·
مجھے وہ لوگ بڑے اچھے لگتے ہیں جن سے ملنے کے لیے تکلف نہیں کرنا پڑتا جن کے سامنے بننے سنورنے یا الفاظ تولنے کی ضرورت نہ ہو بس جیسے ہو ویسے ہی چلے جاؤ اور وہ ہر حال میں قبول کر لیں ایسے رشتے ہی اصل سکون دیتے ہیں جہاں نہ دکھاوا ہو نہ بناوٹ بلکہ سادگی اور اپنائیت ہو. #اردو_زبان
اردو
0
5
14
96