Haroon Rasheedᶦᵏᶠ

79.9K posts

Haroon Rasheedᶦᵏᶠ banner
Haroon Rasheedᶦᵏᶠ

Haroon Rasheedᶦᵏᶠ

@SahabGPK

@Team_IKF شطرنج میں وزیر اور زندگی میں ضمیر اگر مرجائے تو کھیل ختم ہوجاتا ہے https://t.co/WokDj8JZbJ

Katılım Temmuz 2024
1.8K Takip Edilen2K Takipçiler
Haroon Rasheedᶦᵏᶠ retweetledi
𝐈𝐛𝐫𝐚𝐡𝐢𝐦_𝐆𝐨𝐫𝐬𝐬𝐢ⁱᴾⁱᵃⁿ
جوانی حسن میخانے لب و رخسار بکتے ہیں حیا کے ائینے بھی ابسر بازار بکتے ہیں شرافت ظرف ہمدردی دلوں سے ہو گئی رخصت جہاں دولت چمکتی ہے وہیں کردار بکتے ہیں ⚕️ #ShameOnJudges 𝐈𝐛𝐫𝐚𝐡𝐢𝐦_𝐆𝐨𝐫𝐬𝐬𝐢 #allamaiqbalpoetry @Adem_S03 #قومی_زبان
اردو
5
10
13
70
Haroon Rasheedᶦᵏᶠ retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
رفو گری کرے گا کوئی میری بھروسہ کھا گیا جگہ جگہ سے مجھے
Shafqat Ch tweet media
اردو
111
848
3.1K
17.6K
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ
Be independent, girls… no need to get trapped in emotional dramas especially those “social media mohabbats” 😂💀 @TeamS0K
English
2
0
3
109
Haroon Rasheedᶦᵏᶠ retweetledi
𝓝 𝓢αʅιԋҽҽɳ🙃
چہرے کی بدصورتی کسی کو کوئ نقصان نہیں پہونچاتی خطرناک وہ ہوتے ہیں جو اندر سے بدصورت ہوں💀🙂 @7nStar_ #داستان_دل #قومی_زبان
𝓝 𝓢αʅιԋҽҽɳ🙃 tweet media
اردو
32
28
53
760
Haroon Rasheedᶦᵏᶠ retweetledi
ναĆ𝕀𝓗α Z𝐚ƒε𝕣
کہتے ہیں، محبوب کو دیکھنا محبت کی شرط نہیں ہوتی۔ کوئی بنا دیکھے اویس قرنی بن جاتا ہے، اور کوئی پاس رہ کر بھی ابو جہل ہی رہتا ہے۔۔
ναĆ𝕀𝓗α Z𝐚ƒε𝕣 tweet media
اردو
40
34
104
1.2K
Haroon Rasheedᶦᵏᶠ retweetledi
Sana
Sana@Soha_213·
خدا کرے کہ یہ خوشی تم کو بار بار ملے ہر لمحہ تمہاری زندگی میں خوشیاں لائے ستاروں سے روشن ہو تمہاری تقدیر سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو! @kyaa_hua
Sana tweet media
اردو
6
6
14
191
Haroon Rasheedᶦᵏᶠ retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
⚠️ ملک کے سابق وزیر اعظم، پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور 95 فیصد عوام کے مقبول لیڈر عمران خان کو گزشتہ شب پھر اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال اور واپس اڈیالہ جیل ان کی فیملی اور ذاتی معالجین کے بغیر شفٹ کیا گیا جو کہ سراسر غیر قانونی، گھٹیا اور اخلاق سے گری ہوئی حرکت ہے، ایسا غیر قانونی سلوک کسی عام قیدی کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا ہے اور عمران خان تو اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں، عاصم لا کے تحت عمران خان کے معاملے میں عدلیہ بھی ٹاؤٹ کا کردار ادا کر ہی ہے، افسوس اس حرام خور بکی ہوئی راتب خور ٹاؤٹ عدلیہ پر جس کے جج اپنے ضمیر بیچ کر اس وقت خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، عمران خان کو فلفور شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد ان کی فیملی و ذاتی معالجین کی موجودگی میں شفٹ کیا جائے۔ #ReleaseImranKhan #ImranKhanHealthEmergency #AllowAccessToImranKhan
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
68
2.8K
5.5K
43.4K
Haroon Rasheedᶦᵏᶠ retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
سنیوں کے پانچ بڑے علماء میں سے ثاقب مصطفائی صاحب ایک ہیں اور ان کی رائے ہے کہ ایران امت مسلمہ کی لڑائی لڑ رہا ہے
Nadir Baloch@BalochNadir5

کسی نے کہا کہ ہم ایران کا ساتھ نہیں دے سکتے، وہ تو شیعہ ہیں، تو میں نے کہا کہ چلو آپ نیتن یاہو کا ساتھ دے دو، وہ تو سنی ہے، مولانا ثاقب مصطفائی!!!

اردو
79
3K
9.2K
64.3K
Haroon Rasheedᶦᵏᶠ
@Urooj_Tawlks یہود و نصارہ کے دوست بھی یہود و نصارہ ہی ہیں بس لبادہ مسلمانوں کا اوڑھا ہوا ہے
اردو
0
0
1
11
Haroon Rasheedᶦᵏᶠ retweetledi
اڈجانی🐥
اڈجانی🐥@Urooj_Tawlks·
حکمران یہود و ہنود کی گود میں جا بیٹھے اور فلسطین کے عوام کو تنہا چھوڑ کر امت کو وطن پرستی ، فرقہ واریت میں الجھا دیا آج جس طرح فلسطینی ایک ایک نوالے کو ترس رہے قریب ہے کہ یہ وقت ہر مسلمان پر آئے گا لیکن تب تک نارملائز کردیا جائے گا #SayNoToWar
اردو
2
10
11
151
Haroon Rasheedᶦᵏᶠ retweetledi
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
بیوی شوہر سے میری شادی تو پڑھائی کی وجہ سے لیٹ ہوئی ؟؟ شوہر میں صدقہ بہت دیا کرتا تھا🙄🙄 بیوی صدقے سے شادی کا کیا تعلق؟🤔🤔 شوہر صدقہ بہت سی بلائیں کو ٹال دیتا ھے بس اس سال مصروفیت کی وجہ سے صدقہ نہیں دیا گیا تو میری شادی ہو گئی 😂😂❤️
اردو
8
21
44
1K
Suleman Khan
Suleman Khan@sk_00777·
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان
Suleman Khan tweet media
فارسی
61
15
83
550