صحرائی گرداب

75.3K posts

صحرائی گرداب banner
صحرائی گرداب

صحرائی گرداب

@Mrs_umarT

کادیانی زندیق ملحد دین دشمن دور رہیں کادیانی مرزے اور اسکے پیروکاروں کا مناسب علاج موجود ہے جو دین سے بیزار ہم اس سے بیزار

Bahawalpur Pakistan 参加日 Eylül 2019
2.5K フォロー中11.7K フォロワー
固定されたツイート
صحرائی گرداب
صحرائی گرداب@Mrs_umarT·
پرنٹنگ سے متعلق کسی بھی قسم کا کام ہو ڈیزائینگ وزٹنگ کارڈ لیٹر ہیڈ لیٹر پیڈ پبلیسٹی پیڈ شادی کارڈ کیٹالاگ میگزین ڈایری کیلنڈر پوسٹر پمفلٹ ٹشو باکس گولی ٹافی باکس بسکٹ باکس مسالہ جات باکس میڈیسن پیکجنگ مناسب قیمت میں اچھا کام
صحرائی گرداب@Mrs_umarT

پرنٹنگ پیکجینگ پبلیشنگ اور ایڈورٹائزنگ سے متعلق کوئی بھی کام ہو ہماری خدمات حاضر ہیں ٹشو باکس نیپکن پرنٹڈ ان پرنٹڈ اور اپنے کاروبار اور برینڈ کے حوالے سے پرنٹنڈ ٹشو باکس کیلیے بھی ہماری خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں بہترین کوالٹی اور مناسب ریٹس

اردو
16
31
91
20.1K
صحرائی گرداب
صحرائی گرداب@Mrs_umarT·
منافقت کا سب سے خطرناک روپ وہ ہے جو خیرخواہی کا لباس پہنے اور وار خاموشی سے کرے.ہمارے ارد گرد ایسے ہی جھوٹے خیر خواہ ہوتے ہیں اللہ ایسے منافق لوگوں سے بچا کر رکھے …..!!! شب بخیر
صحرائی گرداب tweet media
اردو
1
2
6
368
صحرائی گرداب がリツイート
الماس
الماس@beealmas1·
Beautiful Balochi hand embroidery dress For order and details Whatsapp on 03225498630 For order confirmation 40% advance payment remaining on cod.
الماس tweet mediaالماس tweet media
English
2
10
17
925
الماس
الماس@beealmas1·
Happy birthday to my sunshine in darkest days 💖
الماس tweet media
English
9
1
16
371
صحرائی گرداب がリツイート
eve
eve@AdamCravedApple·
سردی بھی ہو، چائے بھی ہو اور تم بھی ہو
اردو
11
3
52
1.7K
صحرائی گرداب がリツイート
الماس
الماس@beealmas1·
Hand embroidery dresses Customize in any size. For order and details Whatsapp on 03225498630 For order confirmation 40% advance payment remaining on cod.
الماس tweet mediaالماس tweet mediaالماس tweet mediaالماس tweet media
English
4
12
17
1.3K
Rizwan Yaqoob
Rizwan Yaqoob@yaqoob_0·
میرا اک دوست ہے وحید۔ وہ ڈیٹ پہ گیا تو محبوبہ کی گلی والی دکان سے نمکو، lays، پاپڑ اور کوک وغیرہ لے گیا۔ بیٹھے کھاتے پیتے رہے، صرف گپیں لگا کر اٹھ کر واپس آنے لگا تو وہ محترمہ بولئ، “صرف اس لیے آئے تھے؟؟ یہ سب تو میرا میاں بھی مجھے دلوا دیتا ہے” بعد ازاں اسکا نمبر بلاک کردیا۔
Sarfrazmirza16@Sarfrazmirza16

@yaqoob_0 خاتون نے آپکے ساتھ کوئ زیادتی تو نہی کی ؟ (کیونکہ آپ سے تو کچھ ھونا نہی )

اردو
5
2
10
459
صحرائی گرداب
صحرائی گرداب@Mrs_umarT·
اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو تو پلیز دل پہ لے کر مجھے بلاک کردینا۔۔ 2026 میں مجھے کوئی لفڑا نہی چائیے ۔۔
صحرائی گرداب tweet media
اردو
0
0
2
223
صحرائی گرداب
صحرائی گرداب@Mrs_umarT·
چائے میرا عشق ہے، یہ ہم مانتے ہیں ہر گھونٹ میں خود کو پہچانتے ہیں
صحرائی گرداب tweet media
اردو
0
1
5
230
صحرائی گرداب
صحرائی گرداب@Mrs_umarT·
محبت کے خاتمے کو ایک بدلا ہوا لہجہ ہی کافی ہوتا ہے۔ جبکہ محبت بڑھانے کیلئے، خلوصِ دل سے پیش کیا گیا "چائے کا ایک کپ" بھی بہت ہے۔۔ شام بخیر
صحرائی گرداب tweet media
اردو
0
1
1
151
Shah e Rawan
Shah e Rawan@shaherawan1·
یہ ضلع بونیر مالاکنڈ ڈویژن کا S.R Khan یوسفزئ یے تبدیلی عناصر کا پکا ساتھی تھا برسوں انکھوں میں kpk کو سوئٹزرلینڈ بنتا دیکھنے کا خواب سجائے رہا، کچھ دن پہلے کاروباری دورے پہ لاہور گیا تو اٹک سے لاہور تک ترقی ہی ترقی تھی اور لاہور کی جگہ یوروپ کا کوئ شہر تھا یوسفزئ ترقی دیکھ کے انگشت بدندان رہ گیا اسے سمجھ آگئ کہ کام کرنے والوں اور گلا پھاڑ کے باتیں کرنے والوں میں فرق ہوتا ہے تب اس نے اپنی تبدیلی قیادت پہ لعنت بھیجی اور مریم نواز زندہ باد کا نعرہ لگایا، اب وہ چمونوں کو پکڑ پکڑ کے لاہور بھیجتا یے کہ ملعونوں دیکھو پنجاب میں ترقی ہورہی یے اور kpk میں 13 سال سے جھوٹ بیچا جا رہا ہے۔۔۔ #بدل_رہاہےپنجاب
Shah e Rawan tweet media
اردو
49
100
573
21.6K
صحرائی گرداب がリツイート
usama — أسامة طاهر 🇵🇰
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ آپ نے تمام پنجاب کے اضلاع سے لیکر تحصیلوں تک کو الیکٹرک بسسز کا تحفہ دیا لیکن ضلع خانیوال کو آپ نے اگنور کردیا جناب @CHUsamaFazal صاحب میاں چنوں عبدالحکیم کا روٹ آپ تو جانتے ہیں مصروف ترین روٹ ہے اس پر ابھی تک مریم نواز کی الیکٹرک بسسز کوں نہیں چل سکی؟
Sania Ashiq@SaniaA75721

@CHUsamaFazal صاحب عبدالحکیم موٹروے انٹرچینج سے میاں چنوں جی ٹی روڈ تک گرین الیکٹرک بسز کا روٹ متعارف کروایا جانا چاہیے میرا حلقہ پی پی 207 ہے اور آپکا 208 میرے حلقے کا نمائندہ تو سست ہے آپ پر کافی امید ہے آپ اس بارے کوئی کوشش کریں گے @UsamaFactCheck @Aadiiroy2 @Atifrauf79

اردو
3
4
6
384
صحرائی گرداب がリツイート
الماس
الماس@beealmas1·
Wedding season outfits for boys Customize your's according to your choice. For details Whatsapp on 03225498630
الماس tweet mediaالماس tweet media
English
0
9
8
692
Rizwan Yaqoob
Rizwan Yaqoob@yaqoob_0·
@mrsumartasleem چائے سے اندازہ ہو رہا آپ کی مہینے میں تین کلو پتی تو لگ جاتی ہوگی
اردو
1
0
1
28
صحرائی گرداب
صحرائی گرداب@mrsumartasleem·
اتنا علم تو حاصل کرو، کہ تمہیں اپنی لاعلمی کا احساس ہو جاۓ شام بخیر
صحرائی گرداب tweet media
اردو
4
0
10
90
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
الحمدللہ ۔ آج وفاقی ٹیکس محتسب کے طور حلف اٹھایا ۔ احباب سے درخواست ہے دعا فرمائیں کہ میں اس آئینی منصب کے تقاضے پوری ایمانداری اور تندہی سے نبھا سکوں۔ آمین
Zafar Hijazi tweet media
اردو
1.5K
767
5.9K
185.1K
صحرائی گرداب
صحرائی گرداب@Mrs_umarT·
زندگی میں اصل خوبصورتی دکھاوے میں نہیں، بلکہ اُس سادگی میں ہوتی ہے جو دل کو سکون دے جائے۔ دن بخیر
صحرائی گرداب tweet media
اردو
5
1
12
310
صحرائی گرداب がリツイート
Shah e Rawan
Shah e Rawan@shaherawan1·
ائیں عہد کریں نہ یہ سیاہ دن خود بھولیں گے اور نہ اپنی اولاد کو بھولنے دیں گے، جب تک اس شرمناک اور ذلت آمیز دن کے اصل کرداروں اور ذمہ داروں کو تاریخ کے کٹہرے میں بحیثیت مجرم کھڑا نہیں کردیا جاتا🙏😢💔 #16دسمبرسقوط_ڈھاکہ
Shah e Rawan tweet media
اردو
20
29
125
4.4K