Novice

17K posts

Novice banner
Novice

Novice

@NoviceThinks

Every Relationship has an Expiry Date‼️

بالائے خاک فلحال! 参加日 Nisan 2022
70 フォロー中1.8K フォロワー
固定されたツイート
Novice
Novice@NoviceThinks·
میں حرؓ ہوں اورلشکرِ یزید میں ہوں، مرا حسینؑ ابھی کربلا نہیں پہنچا۔۔۔!
اردو
7
25
140
25.4K
Dear Diary🎀
Dear Diary🎀@lostinnovel·
Reply and I'll share my opinion about you.🙂💅
English
15
1
14
212
Novice
Novice@NoviceThinks·
منہ بسورے ہوئے بچوں کی طرح پڑ رہنا پرسشِ حال پہ کہہ دینا کہ ہم اچھے ہیں اختر عثمان
Novice tweet media
اردو
1
1
7
150
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
ٹویٹر پر ہر طرح کے لوگ ہیں 1۔ بات ادھر کی ادھر کرنے والے 2۔ عزت کرنے والے 3۔ کام سے کام رکھنے والے 4۔ خوشیاں بکھیرنے والے 5۔ تکلیف درد بانٹنے والے 6۔ دوسروں پر نظر رکھنے والے چلو آج مجھے بتاؤ کہ آپ کو میں کونسی والی لگتی ہوں؟؟ #اردو_زبان
𝐓𝐚𝐛𝐢𝐂𝐡🎭𝐓𝐚𝐛𝐢𝐧𝐝𝐚🎭تابی@ChTab1_UK

ٹویٹر پر ہر طرح کے لوگ ہیں 1۔ بات ادھر کی ادھر کرنے والے 2۔ عزت کرنے والے 3۔ کام سے کام رکھنے والے 4۔ خوشیاں بکھیرنے والے 5۔ تکلیف درد بانٹنے والے 6۔ دوسروں پر نظر رکھنے والے اگر آپ میری فالونگ میں ہیں تو سچ بولنا کیونکہ میں جانتی آپ ان میں سے کون سے والے ہیں؟؟؟ #قومی_زبان

اردو
47
13
72
5.3K
Bint_e_Shabbir
Bint_e_Shabbir@binteshabber·
Screen time ghat kayan ta overthinking time wadhi wendo Aa.
English
2
1
12
141
Novice
Novice@NoviceThinks·
نگاہِ لطف سے اک بار مجھکو دیکھ لیتے ہیں مجھے بےچین کرنا جب انھیں منظور ہوتا ہے
Novice tweet media
اردو
2
4
26
658
Novice
Novice@NoviceThinks·
ہم جس کے منتظر تھے اسی شخص کے سوا سارے جہاں نے عید مبارک کہا ہمیں
اردو
12
2
28
944
Novice
Novice@NoviceThinks·
@Anach55 Khair Mubarak baita! Salamat rahu!
Indonesia
1
0
1
20
Dear Diary🎀
Dear Diary🎀@lostinnovel·
Comment 🙂‍↔️i Will reply you in mah voice 🙂‍↕️❤️
English
14
0
17
281
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
@NoviceThinks Sometimes reality bites. 🤭🤭
English
1
0
1
14
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
@NoviceThinks کیا پتا وہ آپ کا انتظار کر رہا ہو
اردو
1
0
1
41
Novice
Novice@NoviceThinks·
کس کی تَحویل میں تھے , کِس کے حوالے ھُوئے لوگ چَشمِ گِریہ میں رھے ، دِل سے نِکالے ھُوئے لوگ۔ کب سے رَاھوں میں تیری ٫ گَرد بنے بیٹھے ھیں تُجھ سے مِلنے کے لیے ، وقت کو ٹالے ھُوئے لوگ۔ کہیں آنکھوں سے ، چَھلکنے نہیں دیتے تُجھ کو کیسے پِھرتے ھیں ، تیرے خُواب سَنبھالے ھُوئے لوگ۔ دَامنِ صُبح میں ، گِرتے ھُوئے تاروں کی طَرح جَل رھے ھیں ، تیری قُربت کے اُجالے ھُوئے لوگ۔ یا تُجھے رَکھتے ھیں ، یا پِھر تیری خُواھش دِل میں اَیسے دُنیا میں ، کہاں چاھنے والے ھُوئے لوگ۔ ❞سَلیم کوثرؔ❝
اردو
4
2
16
892