آخری چٹان

1.4K posts

آخری چٹان banner
آخری چٹان

آخری چٹان

@_With_SHR

آخری سانس تک لبیک تاحیات رہنما سعد حسین رضوی

Pakistan 参加日 Nisan 2026
413 フォロー中1.2K フォロワー
固定されたツイート
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
ازاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے سیاہ اور بدترین دن اور بدترین سانحہ جو راولاکوٹ نے اپنے خون سے سینچا 😭💔 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
5
59
45
405
آخری چٹان がリツイート
عبدالمقیت
عبدالمقیت@Muqeet_30·
ہم ایسے معاشرے اور نظام میں جی رہے ہیں ہمیں یہ بھی نہیں پتہ یہ ظالم ہمیں مارنے کے بعد ہماری لاشیں بھی ہمارے گھر والوں کو دے گیں یا نہیں 😭😭 سانحہ مرید کے 💔کے بعد آج راولاکوٹ میں بھی ٹرکوں میں لاشیں ڈال کر غائب کردیں😭 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris
اردو
2
48
34
263
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
کشمیر کی مائیں کبھی بُزدل اولاد پیدا نہیں کرتی !! گولی لگنے کے بعد ایک زخمی #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
اردو
0
13
19
183
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ میں فائرنگ اور شیلنگ بھیڑ بازار میں آگ بھڑک اٹھی شہر خوف، بے چینی اور سوگ میں ڈوب گیا لوگ پریشان، دل لرزاں فائرنگ کی آواز، شیلنگ کا دھواں راولاکوٹ کا بازار آگ بنا، شہر ماتم کدہ 💔 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
اردو
2
204
355
4.5K
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ کے ایک رہائشی کی باتیں۔۔ اس طرح تو بھارتی فوج بھی نہیں کرتی جیسا ظلم آج یہاں پر ہوا۔۔۔ گھروں میں گھس کر سیدھی گولیاں ماری گئی وہ بھی چھوٹوں بچوں کو عورتوں کو گولیاں ماری گئ۔۔۔ نہاتے لوگوں کے ساتھ بہت بڑا ظلم۔۔۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
اردو
8
47
67
753
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
"لاکھوں اوورسیز کشمیری آنکھوں میں آنسو، دلوں میں درد اور لبوں پر خاموش دعاؤں کے ساتھ اپنی موبائل اسکرینوں کو تک رہے ہیں، مگر اپنے پیاروں کے لیے کچھ نہ کر پانے کی بے بسی انہیں اندر ہی اندر توڑ رہی ہے۔" #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
2
55
37
228
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ لہو میں ڈوبی ہوئی ہے آج یہ سرزمینِ وفا ہر طرف چیخیں ہیں، خاموش ہے مگر ہر صدا یتیم آنکھوں میں سوالوں کا ہجوم سا ہے کس جرم کی یہ سزا ہے، یہ کیسا نظام سا ہے زمین کانپتی ہے، آسمان بھی رو پڑتا ہے جب ظلم حد سے گزرے تو خدا بھی سوچتا ہے #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #RightsMovementAJK #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
1
32
17
116
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
آواز دے رہا ہے میدان کربلا کچھ دیر رہ گئی شکست یذید میں کشمیر💔 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
اردو
1
36
23
157
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ سے ابھی تک کی مصدقہ اطلاعات جو کہ میں پوری زمہ داری کے ساتھ آپ احباب کے سامنے رکھ رہا ہوں وہاں پر موجود پر کچھ دوستوں اور عینی شاہدین کے مطابق سی ایم ایچ راولاکوٹ کے اندر سے سو کے قریب افراد کو گرفتار کیا گیا جو ریسکیو سرگرمیوں میں مشغول تھے اور خون کے عطیات دینے آئے تھے اس کے علاؤہ شہر سے لاتعداد گرفتاریاں ہوئی ہیں عینی شاہدین کے مطابق لا شوں کو گاڑیوں میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کیا جاہ رہا ہے رات کی تاریکی میں کی گئی بربریت کو چھپانے کی کوشش کی جاہ رہی ہے عینی شاہدین کے مطابق سپلائی بازار سے ٹورازم چوک تک سڑکوں پر خون ہی خون ہے فوج ،رینجرز اور پولیس کی جانب سے مشترکہ کریک ڈاؤن کیا گیا ہے جسمیں ڈرونز اور جدید اسلحے کا استعمال بھی کیا گیا ہے کبھی ایسا کریک ڈاؤن سرینگر میں بھی نہیں کیا گیا دنیا کے سامنے حکمرانوں اور نادیدہ قوتوں کا چہرہ بے نقاب کریں جنہوں نے حقوق مانگنے والے پرامن شہریوں کو لاشوں کے تحفے دیکر ایسی نفرتیں پھیلائیں ہیں کہ جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی آج راولاکوٹ کی سرزمین پر کشمیریوں کے ساتھ بنگالیوں بلوچیوں اور پختونوں سے بھی بدتر سلوک کیا گیا ہے دنیا آج اس سفاکیت کو دیکھ چکی ہے آج ہمارے پاس اپنے درد کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں 💔 #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
1
44
31
273
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
🚨 URGENT APPEAL FOR INTERNATIONAL ATTENTION 🚨 Serious reports are emerging from Rawalakot, Azad Jammu & Kashmir, alleging that security forces have used live ammunition against people participating in a sit-in protest. Eyewitness accounts describe multiple casualties and injuries in the area stretching from CMH Rawalakot to Pilot High School. There are also allegations that families are facing difficulties accessing victims and recovering bodies. The reported casualty figures vary and have not yet been independently verified. We urgently call for an impartial international investigation to establish the facts and ensure accountability. We appeal to international media organizations, human rights groups, the United Nations, and civil society institutions to closely monitor the situation and demand transparency, protection of civilians, and respect for fundamental human rights. Please share and help amplify independent reporting and fact-finding efforts. #Rawalakot #AJK #AzadKashmir #HumanRights #HumanRightsViolations #Justice #CivilianProtection #FreedomOfAssembly #FreedomOfSpeech #PressFreedom #InternationalInvestigation #HumanRightsWatch #AmnestyInternational #UNHumanRights #UnitedNations #ICRC #GenevaConvention #BBC #CNN #AlJazeera #Reuters #AssociatedPress #SkyNews #DW #France24 #TheGuardian #WashingtonPost #NewYorkTimes #TRTWorld #Channel4News #Bloomberg #NPR @BBCWorld @CNN @cnni @AJEnglish @Reuters @AP @SkyNews @dwnews @FRANCE24 @guardian @washingtonpost @nytimes @trtworld @Channel4News @amnesty @hrw @UNHumanRights @UN @ICRC @fidh_en @FrontLineHRD @CIVICUSalliance @freedomhouse @RSF_inter @article19org #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
English
2
30
14
200
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطن جو ترے عارض بے رنگ کو گلنار کریں کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگا کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
2
58
43
257
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
اے کاش میرا لیڈر میرا امیر آج باہر ہوتا تو وہ اس قتل عام کے خلاف ضرور آواز بلند کرتا۔۔ پھر دیکھتے یہ قاتل کہا بچ کہ بھگاتے مگر افسوس وہ خود 8 ماہ سے ان ظالموں کی قید میں ہے ۔۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
2
50
38
230
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
اللہ لاٹھی بے آواز ہے انشاء اللہ فیصل راٹھور اس قتل عام کا حساب دنیا میں بھی بھگتے گا اور آخرت میں بھی۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
4
84
75
536
آخری چٹان がリツイート
abu hassan
abu hassan@awansarkar44428·
@_MrTurab @_Rsm_Noorf22 شہدائے کشمیر اپ کے لیے تحریک لبیک پاکستان اواز اٹھاتی رہے گی جب تک کہ اپ کو انصاف نہیں مل جاتا #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLPstands_withKashmiris Release Saad Rizvi
abu hassan tweet media
اردو
3
29
21
149
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
یہ تھے واہ پرامن لوگ ۔ وہ جو اپنے حق مانگنے نکلے تھے یہ تھے وہ ایک شہید کے جنازے میں شرکت کے لیے نکلے تھے ۔۔ ان پر ظلم کی انتہا کردی گئ۔۔۔ اللہ اکبر۔۔۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
اردو
1
44
44
332
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
8 جون اہل کشمیر کے دلوں کو لہو لہان کر گیا راولاکوٹ 💔 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
1
39
30
203
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ کشمیر کا دل تھا، مگر ظالموں نے اس دل کو گولیوں سے چھلنی کر دیا ہے😭😭 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
آخری چٹان tweet media
اردو
1
41
31
181
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ جنگ کے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں ایک طرف رینجر آف سی دوسری طرف کشمیری عوام #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
اردو
4
73
105
1.5K
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
200 سے زاہد لوگوں کو شہید کر دیا گیا ۔۔ زخمیوں کو بھی اٹھانا نہیں دیا جا رہا۔۔۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi #TLPstands_withKashmiris
اردو
0
41
37
324