گھر میں بھی دل نہیں لگ رہا کام پہ بھی نہیں جارہا❤️
جانے یہ کیسا خوف ہے جو تجھے چوم کے بھی نہیں جارہا ❤️
رات کے 3:00 بجنے کو ہیں یار یہ کیسا محبوب ہے❤️
جو گلے بھی نہیں لگ رہا اور گھر واپس بھی نہیں جارہا ❤️
#محفل_سخن
دل نے تاوان کی صورت میں لٹایا ہے نصیب
میں نے کھویا ہے مشقت سے کمایا ہوا شخص
یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج
زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص. #محفل_سخن
یہ جو دھول اڑاتی اجنبی گاڑیاں ہیں
گاؤں میں آج آئی مہنگی گاڑیاں ہیں
میرے لہو پہ چلتے ہیں سب کے سب
جو کالے ڈالے ہیں یا سفید گاڑیاں ہیں
میں تو انہیں چھو بھی نہیں سکتا
حالاں کہ یہ سب میری گاڑیاں ہیں
#محفل_سخن