Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ

106.2K posts

Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ banner
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ

Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ

@B__G65

Support IMRAN KHAN Ideology | | @TeamYoungstr | political & non_political human | #__GonDaL| Political Worker Pakistan Tehreek-e-Insaf

Cyprus 가입일 Ağustos 2020
7.8K 팔로잉8.2K 팔로워
고정된 트윗
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ
ٹیم ینگسٹر @TeamYoungstr میدان میں آ چکی ہے، صرف اور صرف ایک وژن کے لیے عمران خان کا وژن ایک باوقار، خودمختار پاکستان۔ ہم سچ کی آواز، نوجوانوں کی طاقت اور تبدیلی کی امید ہیں۔ ہمارے قافلے میں شامل ہوں۔ ڈٹ کر کھڑے ہوں آواز بلند کریں۔ اگر آپ ٹویٹر پر صرف اور صرف عمران خان کے لیے ہیں 804# لکھیں ۔ #YouthWithKhan
اردو
22
77
159
4.7K
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ
اس ٹرینڈ کو شروع کریں سب 🛑 🛑 🛑 🛑 عوام #تم_نکلوگے_خان_نکلےگا اگر خان کو جیل سے باہر نکالنا ہے تو قوم کو باہر نکلنا ہوگا۔ @TeamYoungstr
اردو
1
17
13
130
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ 리트윗함
Mani Saleem
Mani Saleem@ManiSaleem7·
#Stop_IllegalDetentionOfKhan @TeamYoungstr تمہاری دشمنی نے ہمیں دشمنی کے گر سکھائے ہیں نہیں تو ہم کہاں تھے، ہوشیار پہلے اس قدر دیکھو " ظالموں کے ظلم ظمیں جگا گئے "
اردو
0
7
7
44
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ
عمران خان کو رہا کریں یہ قوم کی آواز ہے اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب مل کر آواز اٹھائیں خاموشی ظلم کو مضبوط کرتی ہے آئیں سچ اور انصاف کے لیے کھڑے ہوں 🇵🇰 @TeamYoungstr
اردو
3
79
139
471
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ 리트윗함
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ 리트윗함
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨 سوشل میڈیا مطالبہ جاری رکھیں، عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو
GIF
اردو
6
505
740
5.9K
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ 리트윗함
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
السلام علیکم، صبح بخیر یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
Wahab Khan tweet media
اردو
90
63
229
1.5K
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ 리트윗함
Sana
Sana@Soha_213·
یہ پارٹی عمران خان اور عوام کی ہے اور عوام خان اور خان کی فیملی کے ساتھ ہے #جلسے_نہیں_رہائی_چاہئے @TeamVOP1
Sana tweet media
اردو
3
112
196
1.1K
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ 리트윗함
Sana
Sana@Soha_213·
السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین
Sana tweet media
اردو
27
21
62
385
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ
@TeamYoungstr اڈیالہ جیل سے ناحق قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا اپنے بیٹے قاسم خان کے زریعے پیغام تاریخ ۲۱ مارچ ۲۰۲۶ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے،اس لیے وہ میری اہلیہ کو نشانہ بناتے ہیں @TeamYoungstr
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ tweet media
اردو
1
8
6
118
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ 리트윗함
Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan@TeamYoungstr·
عمران خان نے کہا شرم انی چاہیے کیا انصاف کے منصب پر بیٹھے لوگ اپنے حلف ضمیر اور آخرت سب کچھ بھول چکے ہیں؟ جب عدالتیں کمزوروں کو انصاف دینے کے بجائے ناانصافی کا سہارا بن جائیں تو نظام کی ناکامی ہوتی ہے۔ایک خاتون کے ساتھ غیر انسانی رویہ نہ صرف قانون بلکہ اسلامی اقدار کے بھی خلاف ہے
Team Youngster Of Kaptan tweet media
اردو
3
36
28
1.4K
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ
Stop genocide in plastine 🇵🇸 Stop genocide in plastine 🇵🇸 Stop genocide in plastine 🇵🇸
English
0
5
4
105
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ 리트윗함
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.” Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
English
1.5K
22.4K
40.8K
927.3K
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ 리트윗함
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ہماری عید تو بس عیدی بانٹنے اور نیند میں گزر جاتی ہے، اصلی مزے تو بچوں کے ہیں ♥️
اردو
30
192
2.1K
37.7K
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ
قاسم خان کا ٹویٹ🔥🔥🔥🔥 میں نے کل اپنے والد سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ پیغام آگے پہنچاؤں: “اس ملک کے ججوں کو اپنے آپ پر شرم آنی چاہیے۔ ہم بار بار انصاف کے لیے عدلیہ کے پاس گئے ہیں، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے لیے اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانت بیچ دی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ وہ کیسے اس غیر انسانی سلوک کی اجازت دے سکتے ہیں جو بشریٰ بی بی کے ساتھ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ وہ دن کے 24 گھنٹے تنہائی میں رہتی ہیں، سوائے ہفتے میں صرف 30 منٹ کے جب انہیں مجھ سے ملنے دیا جاتا ہے — اور وہ بھی اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ اسلام میں خواتین، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانا حرام ہے — اور ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ انہیں اپنے آپ پر شرم آنی چاہیے۔”
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999

Yesterday I spoke to my father. He asked me to relay the following message: “The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is anti-islamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”

اردو
0
2
1
53
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ
@TeamYoungstr عید جیسے مقدس موقع پر بھی Imran Khan کو بنیادی حق سے محروم رکھنا انتہائی افسوسناک ہے۔ انصاف کے لیے آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ @TeamYoungstr
اردو
1
5
7
61
Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan@TeamYoungstr·
Imran Khan کو عید کی نماز تک ادا کرنے کی اجازت نہ دینا ایک افسوسناک حقیقت ہے۔ یہ صرف ایک فرد نہیں بلکہ بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ ہے۔ عید جیسے مقدس موقع پر بھی یہ پابندیاں ناقابلِ قبول ہیں ہمیں ان کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھانی ہوگی جدوجہد جاری رہے گی جب تک انصاف نہیں ملتا۔
اردو
6
26
30
455