Anaya khan🌺

24.5K posts

Anaya khan🌺 banner
Anaya khan🌺

Anaya khan🌺

@I_rha1

✨شاعری فقط میرا ذوق ہے یہ نہ سمجھو کوئی روگ سنبھالے بیٹھی ہوں۔✨

가입일 Aralık 2023
4.5K 팔로잉5.2K 팔로워
고정된 트윗
Anaya khan🌺
Anaya khan🌺@I_rha1·
میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہےکہ آپ وضاحتیں دینا چھوڑ دیتے ہیں خاموش ہو جاتے ہیں بحث نہیں کرتے🥀 اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں، کہ (yes, I'm)🍂 اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہیں #قومی_زبان
Anaya khan🌺 tweet media
اردو
8
8
21
1.8K
Anaya khan🌺
Anaya khan🌺@I_rha1·
Min Yi idd APni sis ko dy rhi hn So khyal.rkhy APNA. Bye🫶 #قومی_زبان
हिन्दी
9
7
21
2.1K
کنگن 🌷
کنگن 🌷@kangan90·
My Twitter earning 😍
کنگن 🌷 tweet media
English
8
0
12
420
Anaya khan🌺 리트윗함
Anaya khan🌺
Anaya khan🌺@I_rha1·
زندگی میں دو چیزیں یاد رکھیں :- جب آپ اکیلے ہوں تو اپنے خیالات کا خیال رکھیں، اور جب آپ لوگوں کے ساتھ ہوں تو اپنے الفاظ کا خیال رکھیں۔ #قومی_زبان #TDR_now
Anaya khan🌺 tweet media
اردو
3
9
26
1.8K
Anaya khan🌺
Anaya khan🌺@I_rha1·
اب کیوں لگتی ہیں مجھے ٹھوکریں بابا اب تو میں جوتے بھی سیدھے پہنتی ہوں 😞 #TDR__now
Anaya khan🌺 tweet media
اردو
2
0
9
1.6K
𝙎𝘼𝙃𝙄𝙇___𝙒𝙍𝙄𝙏𝙀𝙎
بڑی عمر کی فربہ عورت پہلی نظر میں ہی میرا دل موہ لیتی ہے نجانے کیوں بڑی عمر کی عورت کی طرف میں کھینچا چلا جاتا ہوں۔ مجھے ہمیشہ اس بات کا خوف رہتا ہے کہ کہیں میں بڑی عمر کی عورت کے قرب کے لمحات سے محروم ہی نہ رہ جاوں__!! #قومی_زبان
𝙎𝘼𝙃𝙄𝙇___𝙒𝙍𝙄𝙏𝙀𝙎 tweet media
اردو
2
6
11
261
Midnight Writer
Midnight Writer@Armankptweets·
اگر تم خیالوں کی قید میں ہو تو تمہاری ہر آزادی بیکار ہے.
Midnight Writer tweet media
اردو
6
1
16
366
Anaya khan🌺
Anaya khan🌺@I_rha1·
کسی سے بدلہ لے کر کیا فائدہ، جو پتے خراب ہوتے ہیں وہ اکثر پیڑوں سے خود ہی گر جایا کرتے ہیں #قومى_زبان
Anaya khan🌺 tweet media
اردو
10
9
74
2.7K
Anaya khan🌺 리트윗함
Anaya khan🌺
Anaya khan🌺@I_rha1·
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھے پر اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کر دیا✍️
Anaya khan🌺 tweet media
اردو
30
4
25
754
Anaya khan🌺 리트윗함
بزمِ Umair
بزمِ Umair@Umairbinzubair1·
ملے جو سکوں تو سنبھال کینا اس قدر پڑ سکتا ہے پھر اک۔ہجر کو ضم کرنا عمیر بن زبیر ✍️
اردو
21
8
31
1.1K
Anaya khan🌺 리트윗함
ຸ
@4N4D33M·
وَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ ۚ لَوْ أَنْفَقْتَ مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مَا أَلَّفْتَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ أَلَّفَ بَيْنَهُمْ ۚ إِنَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ (63)
العربية
0
2
3
326