M Maqsood Khan

4.5K posts

M Maqsood Khan banner
M Maqsood Khan

M Maqsood Khan

@MASS_Bannu

Social Media Influencer. ⚡🚨Capricorn🚨⚡ The Leader Is Who Knows The Way Goes The Way And Shows The Way Like @ImranKhanPTI suppoter since 1996.

Earth 가입일 Haziran 2022
680 팔로잉399 팔로워
고정된 트윗
M Maqsood Khan
M Maqsood Khan@MASS_Bannu·
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾
M Maqsood Khan tweet media
فارسی
1
2
5
0
M Maqsood Khan 리트윗함
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
کسی عوامی تحریک کا آغاز کرنا ، احتجاج کرنا ، عوام کو موبلائز کرنا دو چیزوں کا متقاضی ہے۔ ایک سنجیدگی دوسرا قربانی۔ اگر پختونخواہ اسمبلی نتائج کی پرواہ کیے بغیر قانون سازی کی مدد سے اس تحریک میں جان ڈالتی ہے تو اس کا مطلب ہے کوشش سنجیدہ ہے۔ اگر محض رجسٹریشن کرنی ہے اور ہمخیال ولاگرز اور سوشل میڈیا اکاونٹس کی مدد سے ہوا بنانے کی کوشش کرنی ہے تو اس کا مطلب ہے بس تنقید سے بچنے کے لیے خانہ پری کی جارہی ہے۔ قومی و دیگر صوبائی اسمبلیوں و سینیٹ میں تحریک انصاف کے دو سو کے قریب اراکین کی سنجیدگی بھی دکھائی دے جائے گی۔
اردو
28
421
1.4K
13.2K
M Maqsood Khan 리트윗함
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
#ImranKhanMedicallyHostage Two big questions: 1) What are they Hiding? 2) If there is nothing to hide, why are they not allowing personal doctors and family to meet? If their excuse is that family shares political messages (which allegedly gives sleepless nights to Asim Munir), what about the doctors? They have never shared any political message! This is total violation of prisoner rights under Mandela Rules and violation of Pakistan’s court orders, which shall result in maximum punishment for Asim Munir and all his team for gross violations of human rights. cc @UNinPak @HRCP87 @IFJGlobal @UNHumanRights @EU_Commission @amnestysasia @ClaudeRakisits @YusufCatStevens @amandaruthprice @cjwerleman @BenjaminNorton @marycjordan @DennisCricket_ @DerekJGrossman @Reuters @EconomicTimes @AlJazeeraWorld @DrAliceJEdwards @CordeliaSkyNews @antonioguterres @mperelman @MarioNawfal @mehdirhasan @DanielJHannan @piersmorgan @jeffskoll @volker_turk
Jibran Ilyas tweet media
English
28
1.4K
2.3K
18.3K
M Maqsood Khan 리트윗함
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عمران خان اپنی جماعت کے لوگوں کیساتھ بیٹھے ہیں۔ بالکل ساتھ شاہ محمود قریشی بیٹھے ہیں۔ پریس کانفرنس شروع ہونے والی ہے۔ میڈیا چینلز کے مائکس سامنے پڑے ہیں۔ عمران خان لانگ مارچ کا اعلان کرنے جارہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کے فون پر کسی کی کال آتی ہے۔ وہ عمران خان کے کان میں سرگوشی کرتے ہیں “ وہ کہہ رہے ہیں ہم ٹریپ کرلیں گے “ عمران خان جواب دیتے ہیں “ کرلو کرلو “۔ یہ مختصر سی گفتگو مائکس میں ریکارڈ ہوجاتی ہے ملک بھر میں پھیل جاتی ہے۔ لانگ مارچ یعنی احتجاج کے اعلنا سے عین قبل آخری آپشن کے طور پر بھی پریس کانفرنس میں بیٹھے ہوئے رہنماؤں کو دھمکی لگا کر ٹالنے کی کوشش کی۔ اس سے پہلے معلوم نہیں کتنی کوششیں کی گئی ہوں گی۔ بنیادی نکتہ؟ احتجاج کو ٹالنا کسی بھی قیمت پر ٹالنا۔ تھوڑا پیچھے چلیں ، رجیم چینج سے اگلی رات عوام سڑکوں پر تھے کچھ لوگوں نے فورا ٹھنڈی ہوائیں چلا دیں۔ کہا فوج کو سمجھ آگئی ہے۔ فوج سب ٹھیک کرنے والی ہے۔ اب ساتھ ساتھ آگے چلیں۔ کچھ سیاسی چالوں ، عمران خان پر بے تحاشا مقدمات اور قاتلانہ حملے کے بعد پچھلا آرمی چیف چلا جاتا ہے موجودہ آجاتا ہے ، اسکے آنے سے قبل کئی صحافی جن میں سر فہرست چچا صابر شاکر ہیں ٹھنڈی ہواؤں کی خبریں چلانا شروع کردیتے ہیں۔ تحریک انصاف کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فورا بعد ایک تاریک دور کا آغاز ہوجاتا ہے۔ طاقت ، وحشت اور خوف ہتھیار بن جاتا ہے۔ نومئی اس کا نقطہ عروج ہوتا ہے۔ خونی ریڈ لائن پورا ملک لہولہان کردیتی ہے اور اس سب کا ردعمل آٹھ فروری کو ریڈ لائن اڑا کر رکھ دیتا ہے۔ اسی رات ، شکست کی پہلی رات ہی حامد میر اور اسد طور بتانا شروع کردیتے ہیں کہ فوجی جرنیل عمران خان سے جیل میں ملاقاتیں کررہے ہیں۔ عادی مجرم ٹھنڈی ہوائیں چلانا شروع کردیتے ہیں۔ پھر ان ٹھنڈی ہواؤں کی ضرورت اچانک ختم ہوجاتی ہے اور عمران خان کے اگست میں احتجاج کے اعلان کے بعد پھر شروع ہوجاتی ہیں۔ ستمبر اکتوبر اور انہی “ طے ہوتے معاملات “ اور “ بہتری “ کی نوید کے درمیان گزر جاتے ہیں۔ درمیان میں کبھی نجم سیٹھی تو کبھی صدیق جان ، کبھی مظہر برلاس تو کبھی کوئی اور ہرکارہ عمران خان کی رہائی اور معاملات طے ہونے کی نوید سناتا رہتا ہے۔ کمی کو لطیف کھوسہ اور بیرسٹر گوہر جیسے لوگ پورا کرتے ہیں۔ امریکہ میں حکومت بدلنے کا وقت آتا ہے تو فورا سے پہلے امریکی ڈاکٹرز کو بلوا کر بتایا جاتا ہے کہ تین ہفتے میں سب ٹھیک کردیں گے بس ہمارے اوپر کسی طرح تنقید بن کردیں۔ اسی دوران ٹرمپ کی تشریف چوم چوم کر معاملات طے کرلیتے ہیں۔ پھر اگلی ضرورت پیش تب آتی ہے جب انڈیا حملے شروع کردیتا ہے۔ علی امین سے پیرول کی درخواست ڈلوائی جاتی ہے اور میاں علی اشفاق جیسے اکاونٹس سیاسی سیز فائر کی خوشخبریاں سنانا شروع کردیتے ہیں۔ عمران خان علی امین کو ہٹا کر سہیل آفریدی کو وزیراعلی بناتے ہیں تو رکی ہوئی ٹھنڈی ہوائیں ایک بار پھر چل پڑتی ہیں۔ عمران خان کی بیماری کے ایام میں کارکنان میں غم و غصہ پھیلتا ہے تو بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی محسن نقوی کی ٹھنڈی چھاؤں میں جا بیٹھتے ہیں۔ یاداشت کی کمزوری اور وقت کی قلت کے سب کئی بدلتے موسموں اور کن من کن من برستے صحافیوں کی خبروں کا تذکرہ رہ گیا۔ جب کب فوج کہیں پھنستی ہے یا تحریک انصاف کی طرف سے احتجاج کی کسی چنگاری کا امکان پیدا ہوتا ہے تو فورا کچھ نئے کچھ پرانے ، کچھ باخبر کچھ بے خبر میدان میں کود پڑتے ہیں۔ اب پھر وہی موسم ہے۔ وہی خبریں ہیں اور وہی دعوے ہیں۔ عمران خان واپس آسکتا ہے۔ ہزار بار آسکتا ہے۔ عاصم منیر ایک بار چلا گیا تو جنرل کونسلر بن کر بھی واپس نہیں آسکتا۔ یہ بات اسے سب سے زیادہ بہتر پتہ ہے۔ فوج کو راتوں کو گیزر ٹھیک کروا کر دینے والے تابعدار وزیر اعظم چاہییں۔ فوج کو دفتر کے باہر انتظار کروانے والا وزیراعظم نہیں چاہیے۔ وہ آئے گا ، وہ فوج کے شکست تسلیم کرنے اور بیرکوں کی واپسی کے بعد آئے گا۔ وہ کسی ڈیل یا کسی ٹھنڈی ہوا پر سوار نہیں آئے گا۔ کیونکہ وہ کہتا ہے مر جاؤں گا یزید کی بیعت نہیں کروں گا۔
اردو
135
2.2K
6K
137.5K
M Maqsood Khan 리트윗함
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
اُمت مسلمہ کےواحد رہنماعمران خان نےدنیا کو یہ پیغام دیا کہ حضرت محمد ﷺ ہمارےدلوں میں بستے ہیں اور اُنکی حرمت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ عمران خان کی کاوشوں کے نتیجے میں 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کیخلاف عالمی دن قرار دیا گیا۔ #اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
Noreen Khanum tweet media
اردو
28
951
2.3K
12.6K
M Maqsood Khan 리트윗함
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas. MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
English
3.6K
60.1K
125.9K
3.9M
M Maqsood Khan 리트윗함
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
March 15 is recognized as the International Day to Combat Islamophobia, a historic milestone by Imran Khan via his demand at United Nations General Assembly. He is an international hero who brings so much pride to Pakistan. #ThankYouImranKhan #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
English
32
2.3K
4.3K
33.7K
M Maqsood Khan 리트윗함
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Rangers firing straight into unarmed citizens at Zaman Park as if they are attacking an enemy force on the battlefield.
English
3.2K
49.5K
83.5K
3.1M
M Maqsood Khan 리트윗함
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
پھدو دماغو !!! اس ملک کو برباد کرنا بند کرو۔ عمران خان کو رہا کرو۔
اردو
131
2K
7.5K
42.6K
M Maqsood Khan 리트윗함
Maulana Nasim Ali Shah
Maulana Nasim Ali Shah@naseem_mna·
اگر ایران میں اسرائیل نواز حکومت بنی تو سمجھیں کہ بلوچستان بمعہ گوادر ختم شد
اردو
2
5
42
963
M Maqsood Khan 리트윗함
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
مون سون شجرکاری مہم کے تحت نتھیاگلی میں چیڑ کے درختوں کی تنصیب کے مناظر- میں چاہتا ہوں کہ ہماری پوری قوم پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کی تحریک کا حصہ بنے۔
Imran Khan tweet mediaImran Khan tweet mediaImran Khan tweet mediaImran Khan tweet media
اردو
1.8K
7K
36K
0
M Maqsood Khan 리트윗함
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
وہ آپ کے خلاف باڑہ اور خیبر میں ٹی ٹی پی کے کارندے بھیج کر سازش کررہے ہیں؟ آپ پختونخواہ کا 150 ارب روپے کا سرپلس بجٹ قبائلی علاقوں کی تعمیر و ترقی تعلیم اور مختلف فوجی آپریشنز سے متاثر ہونے والوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختص کرکے ان کے خلاف سازش کردیجیے۔
اردو
55
1.5K
4.8K
34.6K
M Maqsood Khan 리트윗함
Usman Chaudhary
Usman Chaudhary@Usman_Ch92·
اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی گفتگو تحریک انصاف کےلوگ خفا ہوں گےلیکن عمران خان کےلاکھوں چاہنے والوں کےباوجود آج وہ جیل میں ہیں۔کیونکہ ہم میں تنظیم کی کمی ہے۔ آج عمران خان اپنی حق گوئی کی سزا کاٹ رہا ہے۔یہ عمران خان کو جیل میں نہیں رکھ سکتے۔اگر ہم اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کر لیں۔
اردو
24
1.2K
4.4K
42.9K
M Maqsood Khan
M Maqsood Khan@MASS_Bannu·
بے شرمی ، بے حسی اور بے غیرتی کی انتہا آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے اہم ترین کیسز کی سماعت ہے لیکن کوئی ایم این اے، ایم پی اے یا سینٹر عدالت نہیں پہنچا ، صرف عمران خان کی بہنیں اپنے بھائی کے مقدمات کیلئے عدالت میں موجود ہیں۔
M Maqsood Khan tweet media
اردو
0
0
0
3
M Maqsood Khan 리트윗함
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
شفا پاسپٹل منتقلی کی درخواست پر سماعت آپ کی جانب سے مختلف درخواستیں ایک ہی طرح کی دائر ہوئیں ہیں ، جسٹس انعام امین منہاس اس پٹشنر نے اور کوئی درخواست اس طرح کی دائر نہیں کی ، وکیل عزیر بھنڈاری آفس سے پوچھ لیتے ہیں اس طرح کی کتنی درخواستیں زیر التوا ہیں ، جسٹس انعام امین منہاس اس کا مطلب ہے آپ کو پتہ ہے کہ ہر روز عدالتوں میں خان صاحب کی صحت کے لے کر آرہے ہیں ،پھر عدالتیں کیوں ستو پی کے بیٹھی ہیں ؟
اردو
8
425
1.6K
25.9K
M Maqsood Khan
M Maqsood Khan@MASS_Bannu·
قابل توجہ
Enkidu Reborn@enkidureborn

گزشتہ تین مہینوں سے عمران خان کی اپنی بہنوں سے ملاقات نہیں ہوئی۔ اس دوران عمران خان کی آنکھ کی تکلیف کی خبریں آئیں۔ اس کے باوجود نا انکے ذاتی معالج مل سکے نا ہی بہنیں۔ لیکن چونکہ کسی یوٹیوبر یا صحافی نے کسی سینٹر کو ہٹانے یا نا ہٹانے سے متعلق کوئی انکشاف کردیا ہے تو سرپٹ اسی ٹرک کی بتی کے پیچھے دوڑے چلے جارہے ہیں۔ عمران خان کی اپنی بہنوں سے ملاقات زیادہ اہم ہے؟ علاج زیادہ اہم ہے؟ یا مشال یوسفزئی یا بیرسٹر علی ظفر یا کسی بھی دوسرے تیسرے شخص کے بارے میں کوئی مصدقہ یا غیر مصدقہ خبر؟ اور پھر عمران خان نے تو یہ بھی کہا ہے کہ مجھے آئسولیٹ کیا تو صوبہ بند کرنا، حکومت جاتی ہے تو جائے فوجی آپریشن ضرور روکنا۔ اس پر کوئی صحافی عمران خان کے حکم کی خلاف ورزی کا ذکر کیوں نہیں کرتا؟ آپ کو مخصوص بتیوں کے پیچھے کیوں بھگایا جاتا ہے؟ اور سلمان اکرم راجہ ایک کمزور منتظم ثابت ہورہے ہیں۔ ڈھیلے ڈھالے فیصلوں نے، گوں مگوں کی کیفیت نے اور دونوں سائیڈیں خوش رکھنے کی کوشش نے انہیں نقصان پہنچایا ہے۔ جس روز عمران خان نے پارٹی سے متعلق انہیں تمام اختیارات دیے اسی شام کو نئی سیاسی کمیٹی کا اعلان کرتے اور پہلے اجلاس میں جس بھی سینٹر کو نکالنے کا عمران خان نے کہا ہے اس کی بیدخلی کا نوٹیفکیشن نکال دیتے۔ تنقید یا کسی الٹی سیدھی حرکت کو عوام اور سوشل میڈیا پر چھوڑ دیتے۔ خیر اب وقت گزر گیا ہے۔

اردو
0
0
0
8
M Maqsood Khan 리트윗함
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
ابھی دوہفتے پہلے تک بارہ ارب ڈالرز کا اسلحہ بک رہا تھا اس سے دو مہینے پہلے سالانہ 16 ارب ڈالرز کے معدنیات اس سے تین مہینے پیچھے گرین انیشیٹو میں 15 ارب ڈالرز اس سے پہلے ایس آئی ایف سی کے سو ارب ڈالرز اور اب ڈائریکٹ پیسے ہی مانگ لیے پھدو پھدو پھدو پھدو پھدو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
اردو
135
3.7K
11.1K
104.4K
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
ایک ارب ڈالرز کے عوض فوجی فاونڈیشن کے شئیرز امارات کو بیچنے والوں نے سعودی عرب سے دس ارب ڈالرز مانگ لیے ہیں۔ کلاسک بارہ جماعت پاس پھدو دماغ
اردو
73
1.9K
7.3K
59.3K
M Maqsood Khan 리트윗함
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
“جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے” - عمران خان
اردو
11
1.1K
2.5K
11.6K
M Maqsood Khan 리트윗함
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
ہمارےمکمل طور پر نہتے،جانثار اور پرجوش کارکن علی بلال کو پنجاب پولیس نےشہیدکردیا۔انتخابی ریلی میں شرکت کیلئےآنے والےنہتےکارکنان کیساتھ ایسا وحشیانہ سلوک نہایت شرمناک ہے۔پاکستان اس وقت خون کے پیاسےمجرموں کےچنگل میں ہے۔ہم IG، CCPO اور دیگر کیخلاف قتل کے مقدمات درج کروائیں گے۔
Imran Khan tweet mediaImran Khan tweet media
اردو
2.7K
38.1K
73.3K
1.4M