고정된 트윗
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ
169.6K posts

ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ
@MTS__Afshan
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم💕
Lahore, Pakistan 가입일 Ağustos 2016
25.5K 팔로잉82.5K 팔로워
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ 리트윗함

@TTahreem25262 اللّٰــھُـمَّ صَـــِلّ عَلٰی مُحَـمَّـــدِ نِ النَّــبِـــِیّ الۡاُ ِمّـــِیّ وَ عَلٰی آلِـہٖ وَاصَحۡبِـہٖ وَ بَارِ كۡ وَسَــلِـّــمۡ
اردو
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ 리트윗함

اِس دفعہ بچھڑنے میں کچھ الگ اذیّت تھی
شاید اِس دفعہ مجھ کو واقعی محبت تھی
مصلحت کے خنجر سے تم نے ہجر لکھا تھا
اس پہ کہہ دیا تم نے یہ ہماری قسمت تھی
#قومی_زبان
Fozia Tahir@foziatahir32
عارضی لذت کا شیدائی ہوں چلاتا ہوں میں جلد آ جاتا ہے غصہ جلد من جاتا ہوں میں
اردو

@MTS__Afshan برسے گی کب تلک تیری بے رخی کی گھٹا
ہم بھی کسی کے پیاسے ہیں، کوئی تو خبر بھی لے
امید کی یہ شمع بجھا دیں کس طرح ہم
جو راہ تیری نہیں، وہی دل کی رہ گزر بھی ہے
✍️ #زاہد_کی_ڈائری
💛 Est. 2026
اردو

#اردو_زبان
برس رہی ہے حریم ہوس میں دولت حسن
گدائے عشق کے کاسے میں اک نظر بھی نہیں
نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں
اک ایسی راہ پہ جو تیری رہ گزر بھی نہیں
نگاہ شوق سر بزم بے حجاب نہ ہو
وہ بے خبر ہی سہی اتنے بے خبر بھی نہیں
#قومی_زبان
Mǎlǐ hā@malihajavaiddar
اپنے شیدائی کی وہ خوب خبر رکھتے ہیں خود نظر آتے نہیں سب پہ نظر رکھتے ہیں لاکھ رسوا کرے ہم کو یہ زمانہ لیکن ہم نگاہوں میں سدا آپ کا دَر رکھتے ہیں
اردو
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ 리트윗함
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ 리트윗함

@A_jk94 تم کیسے سمجھو گے لہجے کی تھکاوٹ۔۔۔
تمہیں تو لفظ لگتے ہیں محض حروف کا مجموعہ۔۔۔
اردو

@Meo365pk @khalida_zarar @KhalidaAbid14 @Rr_a_a_ @Sana_IIK @WafaZahra786 @MaidahMuhammad @hi03708476 @Hudaa_1122 @S_shama32 @Tuba247358 @_honyA_Pti @s_k0345 @Znt33 @RumaisaSyed1 قوم کے دل اللّٰه نے تحریک انصاف کی طرف موڑ دیئے ہیں!
#گلگت_کپتان_کا
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
#گلگت_بلتستان_خان_کا
اردو
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ 리트윗함
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ 리트윗함


















