🕊꧁𝓜𝓮𝓱𝓻𝓸𝓸804꧂🕊ⁱᴾⁱᵃⁿ
61.4K posts

🕊꧁𝓜𝓮𝓱𝓻𝓸𝓸804꧂🕊ⁱᴾⁱᵃⁿ
@Mehro804
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين امن کا سفیر مراد سعید 🫀✊️🤌🙌✨️

خرم زیشان کے خلاف کی جانے والی منفی کیمپین بے بنیاد ہے ٹکٹ کا فیصلہ خرم زیشان نے نہیں بلکہ بیرسٹر گوہر نے کرنا ہے بجائے اس کے کہ سب خرم سے سوال کر رہے ہیں کہ وہ کھل کر عرفان سلیم کا نام نہیں لے رہے ہم سب کو مل کر عرفان کے لیے اواز اٹھانی چاہیے اور مطالبہ کرنا چاہیے کہ اسے سینٹر بنایا جائے خرم کل بھی حق پہ تھے وہ اج بھی حق پہ ہیں ہمارے لوگ جانے انجانے میں ان لوگوں کا ساتھ دے رہے ہیں جو خرم کے خلاف کیمپین چلانے کی کافی عرصے سے کوشش کر رہے تھے اج اپ سب مل کر انجانے میں ان کا ساتھ دے رہے ہیں اور ان کے مذموم مقاصد کو اسان بنا رہے ہیں سینٹ کی ٹکٹ ایک بہانہ ہے خرم ذیشان اصل نشانہ ہے ان لوگوں کا۔ سب سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنا نشانہ سیدھا کریں اور عرفان کے لیے اواز اٹھائیں بیرسٹر گوہر کو کہیں کہ اس ٹکٹ کو اس کے حقدار یعنی عرفان کو دیا جائے



مرادسعید کی سیٹ پر الیکشن لڑنے سے کوئی مرادسعید نہیں بنے گا اور نہ ہی عوام مرادسعید کے نام پر اس xyz کو مرادسعید جتنی اہمیت اور عزت دے گی ۔اب وہ زمانہ نہیں رہا کہ کسی اور نام کو اپنی مفاد کیلئے استعمال کیا جائے ۔یہ خام خیالی دل سے نکال دیں ہر بندہ۔ @MuradSaeedPTI ایک ہی ہے بس یہ یاد رکھیں 🙏 #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
























