Kanwal Shauzab MNA

23K posts

Kanwal Shauzab MNA banner
Kanwal Shauzab MNA

Kanwal Shauzab MNA

@KanwalMna

President PTI Women Wing Pakistan | EXMNA| Member PTI Political / Core Committee. سیاست بطور عبادت |عمران خان کی سپاہی RTs Rn't Endorsement

Katılım Ekim 2019
2.1K Takip Edilen147.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Kanwal Shauzab MNA
Kanwal Shauzab MNA@KanwalMna·
مَرعُوب نہ اِس عہدِ سِتم ناک سے ہوں گے ہم خاک بھی ہوۓ تو بہت دھاک سے ہوں گے youtu.be/mrNjxF-3rZE?si…
YouTube video
YouTube
Kanwal Shauzab MNA tweet mediaKanwal Shauzab MNA tweet mediaKanwal Shauzab MNA tweet media
اردو
19
56
250
18.3K
Kanwal Shauzab MNA
Kanwal Shauzab MNA@KanwalMna·
Bushra Bibi is being denied access to medical facilities that are guaranteed to all prisoners.She is a political prisoner &suffering from an ailment that has affected her eye sight. She must be granted access to proper health facilities and this political victimization should end
Kanwal Shauzab MNA tweet mediaKanwal Shauzab MNA tweet media
English
4
24
38
695
Kanwal Shauzab MNA retweetledi
Mehar Nigar GS Women Wing PTI Islamabad
پی ٹی آئی ائین اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے جس نے ہمیشہ اپنے حقوق کیلئے پرامن احتجاج کئے لیکن غیر قانونی اور غیر منصفانہ سزاؤں کی بھرمار ہے۔اخر حق کس سے مانگیں۔ویمن ونگ کی صدر کنول شوزب کو 50 سال کی سزا ظلم ہے @ImranKhanPTI .@KanwalMna .@Rmdiisb
اردو
0
8
16
647
Kanwal Shauzab MNA retweetledi
Kanwal Shauzab MNA
Kanwal Shauzab MNA@KanwalMna·
نازل کر اب عیسیٰؑ کو، اب بھیج خدایا مہدیؑ کو دیکھ دجال آزاد ہوئے، اور پھولوں کے کیا حال ہوئے
Kanwal Shauzab MNA tweet mediaKanwal Shauzab MNA tweet mediaKanwal Shauzab MNA tweet mediaKanwal Shauzab MNA tweet media
Sheikh Waqas Akram@SheikhWaqqas

جی ایچ کیو حملہ کیس میں سزاؤں پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو سنائی جانے والی سزائیں نہ صرف انصاف کے بنیادی اصولوں کے منافی ہیں بلکہ یہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انتقامی کارروائیوں کی ایک اور افسوسناک مثال ہیں۔ 9 مئی کے واقعات کو ایک منظم بیانیے کے تحت پاکستان تحریک انصاف اور اس کی قیادت کے خلاف استعمال کیا گیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان واقعات کو بنیاد بنا کر ایک پوری سیاسی جماعت کو کچلنے، اس کی قیادت کو جیلوں میں ڈالنے اور کارکنان کو خوفزدہ کرنے کی منظم کوشش کی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف بارہا واضح کر چکی ہے کہ پارٹی کا مؤقف ہمیشہ آئین، قانون اور پرامن سیاسی جدوجہد پر مبنی رہا ہے۔ مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ موجودہ فیصلے نے یہ تاثر مزید مضبوط کیا ہے کہ ملک میں انصاف کے نظام کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ قائد تحریک انصاف عمران خان کو طویل عرصے سے قید میں رکھا گیا ہے، پارٹی کے مرکزی رہنماؤں اور کارکنان کو مختلف مقدمات میں الجھا کر سیاسی عمل کو محدود کیا جا رہا ہے، اور اب جی ایچ کیو کیس میں دی جانے والی سزائیں اسی سلسلے کی ایک کڑی نظر آتی ہیں۔ اس کیس میں کل 47 رہنماؤں و کارکنان کو سزا دی گئی، جن میں اہم نام درج ذیل ہیں: عمر ایوب، زرتاج گل، مراد سعید، شبلی فراز، حماد اظہر، کنول شوذب، شیخ راشد شفیق، شہباز گل، ذلفی بخاری، محمد احمد چٹھہ، رائے حسن نواز، رائے محمد مرتضیٰ اور دیگر۔ قابل ذکر ہے کہ ان میں سے متعدد رہنماؤں کو غیر حاضری میں سزا سنائی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف واضح کرتی ہے کہ یہ فیصلے نہ تو عوام کی آواز کو دباسکتے ہیں اور نہ ہی پارٹی کی جمہوری جدوجہد کو روک سکتے ہیں۔ ہم اس فیصلے کے خلاف تمام آئینی اور قانونی راستے اختیار کریں گے اور ہر فورم پر انصاف کے لیے آواز بلند کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ سیاسی انتقام کا یہ سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے، ملک میں آئین و قانون کی حقیقی بالادستی قائم کی جائے اور تمام سیاسی قیدیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ پاکستان کے عوام باشعور ہیں اور وہ اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں کہ ملک میں جاری یہ کارروائیاں دراصل سیاسی انجینئرنگ کا تسلسل ہیں۔ تحریک انصاف اپنے کارکنان اور عوام کے ساتھ مل کر جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقِ حکمرانی کی جدوجہد جاری رکھے گی۔ منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ، پاکستان تحریک انصاف

اردو
8
29
86
6K
Kanwal Shauzab MNA
Kanwal Shauzab MNA@KanwalMna·
@fawadahmadoo @AnumKhAn65 ایک عرصے تک خاموشی اختیار کی سب کچھ جھیلا پارٹی کو جوڑے رکھنے کی خاطر پر کیونکہ یہاں سب ہی گفتار کے غازی ہیں اور سوشل میڈیا پر شیر ہیں تو پھر یہی سہی پہلے ناموں کیساتھ سچ سامنے آئیگا باقی باتیں بعد میں ۔ گالیاں ہی کھانی ہیں تو اب چپ رہ کر نہیں سب بتا کر کھا لیں گے۔
اردو
0
0
0
5
Kanwal Shauzab MNA
Kanwal Shauzab MNA@KanwalMna·
@fawadahmadoo @AnumKhAn65 زندہ ہیں اور باہر نظر آنے والے کاغذی بڑک مار شیروں کیطرح بکے نہیں اسلئے سزائیں بھی مل رہی ہیں اور بکواسیں بھی سنائ جارہی ہیں بیغیرت پراپیگنڈہ برگیڈ کی جانب سے، ویسے بھی کام سے زیادہ ایکٹنگ اور تماشہ بکتا ہے جسکو زیادہ آتا ہے وہی پارٹی میں ہیرو اور ہیروئن باقی سب غدار
اردو
1
0
0
7
Anum Waseer KhAn
Anum Waseer KhAn@AnumKhAn65·
*تو شاہین ہے ،پرواز ہے کام تیرا،* *تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں۔۔* *عمران خان کی بہادر ببر شیرنی* *وومن ونگ کی شان۔* *وومن ونگ کی پہچان۔* *پریذیڈنٹ وومن ونگ پاکستان کنول شوذب صاحبہ* @KanwalMna
Anum Waseer KhAn tweet media
اردو
5
2
35
455
Kanwal Shauzab MNA
Kanwal Shauzab MNA@KanwalMna·
پہلے 9 می کی مد میں کیسز پھر بغیر ثبوتوں اور گواہوں کے سپیڈی ٹرائل 5 سال سزا مفروری اور اب پھر گرفتاری۔ پڑھی لکھی مڈل کلاس خواتین کو سیاست میں آنے ہر نشان عبرت بنانے کی تحریک جاری و ساری
Kanwal Shauzab MNA tweet media
اردو
10
33
44
645
Kanwal Shauzab MNA
Kanwal Shauzab MNA@KanwalMna·
25March 1992 Till 25th March 2026 34 years down the road and Imran Khan remained the only World Cup winning Captain of Pakistan.
Kanwal Shauzab MNA tweet media
English
7
34
45
684
Kanwal Shauzab MNA retweetledi
Maryam Kulsoom Akram
Maryam Kulsoom Akram@Maryam_Kalsoom1·
Team Kanwal Shauzeb Maryam Kulsoom Akram( GS Central Punjab WW Additional Charge Lahore ) Eid fourth Day Khan ke jaan Nisar khawateen From Lahore to Adiyala . Imrankhanhealthemergency
Indonesia
2
9
23
526
Kanwal Shauzab MNA retweetledi
Serina Khan
Serina Khan@SerinaKOfficial·
عید تو انکی بھی ہے مگر انکی آزادی اور خوشیاں لا قانونیت کے ذریعے چھین لی گئیں ہیں @KanwalMna
Serina Khan tweet media
اردو
0
1
8
291
Kanwal Shauzab MNA retweetledi
rubina shaheen
rubina shaheen@rubinashaheen2·
ہم گنگار عورتیں ہیں ،ہم عید کیسے منائیں ؟ کچھ پس زنداں ہیں ،کچھ شہر بدر در بدر ہم کنہ گار عورتیں ہیں کہ سچ کا پرجم اٹھا کے نکلیں تو جھوٹ سے شاہراہیں اٹی ملی ہیں ہر اک دہلیز پہ سزاؤں کی داستانیں رکھی ملی ہیں جو بول سکتی تھیں وہ زبانیں کٹی ملی ہیں🥲 @KanwalMna
rubina shaheen tweet media
اردو
4
10
23
391
Kanwal Shauzab MNA retweetledi
Kanwal Aijaz
Kanwal Aijaz@KanwalAijaz7·
😭 مائیں، ہم بہنیں، ہم بیٹیاں حوصلوں کی دیوار ہیں قید خانوں میں ہوں یا خاموشی میں چھپی، پھر بھی ہم للکار ہیں زنجیروں سے ڈرنا کیسا، ہم نے دکھ کو سینے سے لگایا ہے ہم عورتیں ہیں، ہم نے ہر اندھیرے میں چراغ جلایا ہے @KanwalMna
Kanwal Aijaz tweet media
اردو
0
3
9
338
Kanwal Shauzab MNA retweetledi
Ayesha Ali Bhutta
Ayesha Ali Bhutta@ayeshabhutta01·
" ہم گنہگار عورتیں ہیں، ہم عید کیسے منائیں؟ " ہم گنہگار عورتیں ہیں، کچھ پسِ زنداں ہیں، کچھ شہر بدر دربدر ہم گنہگار عورتیں ہیں کہ سچ کا پرچم اٹھا کے نکلیں تو جھوٹ سے شاہراہیں اٹی ملے ہیں ہر ایک دہلیز پہ سزاؤں کی داستانیں رکھی ملے ہیں جو بول سکتی تھیں وہ زبانیں کٹی ملے ہیں
Ayesha Ali Bhutta tweet media
اردو
19
313
807
12.3K
Kanwal Shauzab MNA retweetledi
Shahnaz Khan
Shahnaz Khan@shahnazkhan06·
Team Kanwal Shauzab President WWING Pakistan Shahnaz Khan President WWing Central Punjab GS Marium Kalsoom and Team with Sec Gen Salman Akram Raja in Ration Distribution drive with Shahwaiz Parwarish charity foundation. ⁦@PTIofficial⁩ ⁦@SalmanAkRaja⁩ ⁦@KanwalMna
English
0
6
7
421
Kanwal Shauzab MNA retweetledi
Safia Kakar
Safia Kakar@SafiaKakar804·
صدر پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ محترمہ کنول شوزب کی خصوصی ہدایت پر تحریک انصاف وومن ونگ بلوچستان کی صدر صفیہ کاکڑ نے امتِ مسلمہ، وزیراعظم عمران خان ,بشریٰ بی بی اور اسیرانِ پی ٹی آئی کے لیے دعائیہ تقریب اور احساس راشن تقسیم کا انعقاد کیا گیا۔ @KanwalMna
Safia Kakar tweet mediaSafia Kakar tweet mediaSafia Kakar tweet mediaSafia Kakar tweet media
اردو
3
6
19
561
Kanwal Shauzab MNA retweetledi
rubina shaheen
rubina shaheen@rubinashaheen2·
تاریخ: 17 مارچ 2026 وومین ونگ پاکستان کی صدر *کنول شوزب صاحبہ* کی خصوصی ہدایت پر خواتین اڈیالہ جیل کے باہر بھرپور اور پرعزم انداز میں شرکت کرتے ہوئے اپنے قائد Imran Khan کی فیملی سے اظہارِ یکجہتی کے لیے موجود رہیں۔
اردو
3
7
19
419
Kanwal Shauzab MNA retweetledi
Maryam Kulsoom Akram
Maryam Kulsoom Akram@Maryam_Kalsoom1·
17 March 2026 27 Ramzan Team Kanwal Shauzeb Maryam Kulsoom Akram ( GS CP WW additional Incharge Lahore) Shahnaz Khan president from Lahore to Adiyala for solidarity with Khan sb Sisters . With iftari arrangements for Adiyala. #imrankhanhealthememrgency
English
0
3
10
279
Kanwal Shauzab MNA retweetledi
Shahnaz Khan
Shahnaz Khan@shahnazkhan06·
Team KanwalShauzab President WWing Pakistan WWing Central Punjab President Shahnaz Khan and Team on way to Adyala . ⁦⁦@PTIofficial⁩ ⁦@KanwalMna⁩ ⁦@SalmanAkramR
English
1
2
9
274
Kanwal Shauzab MNA retweetledi
Maryam Kulsoom Akram
Maryam Kulsoom Akram@Maryam_Kalsoom1·
17-03-2026 Aftari At Adiyala
Türkçe
0
1
8
183