SadafBaddiePTI 리트윗함

ایک بات تو کنفرم ہے۔ خان صاحب ایک دفعہ پھر اقتدار میں آئیں گے اور انشااللہ جلد آئیں گے لیکن اس بار جب کوئی فاشزم کے لیکچر دے گا تو اسکو پھر ہم بتائیں گے فاشزم کسے کہتے ہیں۔ بے شرم بیغیرت گھٹیا دو نمبر جعلی دانشور ۔۔ بنے پھرتے ہیں۔
وقت اور اقتدار کسی کا نہیں۔۔۔ وقت کا پہیہ گھومنے والا ہے۔ ایک ایک سے ان تمام مظالم کا حساب لیا جائے گا۔
اردو























