Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 리트윗함

#HBDShaheedBenazir
پر خراجِ عقیدت
محرم الحرام کے مقدس ایام کے احترام میں، ہم شہید محترمہ بے نظیر بھٹوؒ کی سالگرہ سادگی اور عقیدت کے ساتھ منا رہے ہیں۔
شہید محترمہ بے نظیر بھٹوؒ کا خواب آج بھی کروڑوں دلوں کی امید ہے عوامی خدمت ہماری رہنمائی کرتا رہے گا
@TariqSJamotPPP

Hyderabad, Pakistan 🇵🇰 اردو





















































